- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/k4dhSr8/ahhd.png
its actually no replyGood Reply by Ahsan Iqbal..This is why Democracy provides a solution where dictatorships fail.
he has said that we will not take any decision that is not in the interest of Pakistan because Pakistan itself is made from the Basharat of the Holy Prophet. He is countering Tehreek e Labbaik's narrative that Pakistan is of no importance if there is an issue of Blasphemy.یہ تو گول مول بات کر کے چلا گیا اور شہباز خانزادے کا منہ بند ہوگیا اس نے جواب کیا دیا ھے کوئی اس فورم پر بتانا پسند کرے گا ؟
یہ تو گول مول بات کر کے چلا گیا اور شہباز خانزادے کا منہ بند ہوگیا اس نے جواب کیا دیا ھے کوئی اس فورم پر بتانا پسند کرے گا ؟
The bastard has given no reply to the question. These slaves of Qatari bhagori are more interested in finding a virile stud for bhagori, Pakistan may go to hell.
فلحال تو گول مول جواب ہی بنتا تھا کیونکے پارٹی قیادت مل کر فیصلہ کرے گی - سوچو اگر آج نون لیگ کی حکومت ہوتی تو خان نے ایک دم کہنا تھا فرانس کے سفیر کو نکالو کیونکے بھگتنا تو حکومت کو ہے - یاد کریں جب نون لیگ کے دور میں اسی پارٹی نے فیض آباد دھرنا کیا تھا تو تحریک انصاف ان کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی اس کے بھد ہی اسٹیبلشمنٹ کی حوصلہ افزائی اور ہزار ہزار کے نوٹ بانٹنے سے ہی یہ جن بوتل سے نکلا جو اب قابو سے باہر ہے - شکر کریں آج نون لیگ اب تک نیوٹرل ہے نا ان کے حق میں ہے نہ مخالف ہے - بار بار کہتی ہے جو کرنا ہے سوچ سمجھ کر کریںhe has said that we will not take any decision that is not in the interest of Pakistan because Pakistan itself is made from the Basharat of the Holy Prophet. He is countering Tehreek e Labbaik's narrative that Pakistan is of no importance if there is an issue of Blasphemy.
ہاہاہا احسن اقبال گول مول جوابات کے لیے مشہور ہے ….مثلا" یہ سوال جواب.یہ تو گول مول بات کر کے چلا گیا اور شہباز خانزادے کا منہ بند ہوگیا اس نے جواب کیا دیا ھے کوئی اس فورم پر بتانا پسند کرے گا ؟
خان نے ایکسپوز کر کے رکھ دیا انکو ۔ حکومت نے جو قرار داد پیش کی اسکو ن لیک کا ناکافی قرار دینا اور پورے پارلیمان کی کمیٹی بنا نے کا مطالبہ اسی لئیے تھا کہ یہ پتلی گلی سے نکلنا چاہتے تھے۔پھر جب یہ نہی ہوا حاقان عباسی کی اسپیکر اسد قیصر کو گالیوں نہ واضح کردیا کہ آگ کہاں لگی۔Limelight has shifted from PTI to these traitors and they have no idea how to respond...