پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بڑی کامیابی، بھارتی منصوبہ بے نقاب

14indianarmyyyy.jpg

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بڑی کامیابی حاصل کرتےہوئے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کےمنصوبے کا پورا اسکرپٹ حاصل کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں دراندازی کا ایک پورا ڈرامہ تیار کیا گیا تھا، اس منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس کے ذریعے فالس فلیگ کارروائی کیے جانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے لائن آف کنٹرول پر سیکٹر پونچھ کے علاقے میں اس منصوبے جو تیار کرنے والے افراد میں شامل تین اہم کرداروں کا بھی پتا چلا لیا ہے، 93 انفینٹری بریگیڈ کے ایجنٹ بشیر، عالم اور اسلم اس منصوبے کے اہم کردار ہیں، ڈی ایس پی پریشنا اس فالس فلیگ آپریشن کو سپروائز کریں گے جبکہ 93 بریگیڈ کی ڈوگرا رجمنٹ کےدستے گھات لگاکر جعلی برآمدگی دکھائیں گے۔

منصوبے کے تحت مقامی افراد کی مدد سے جشکوال سے دھماکہ خیز مواد کا استعمال کرکے مقبوضہ وادی میں داخلے کی کوشش کی جانی تھی، پھر علاقے میں واقع کسی مسجد کے قریب اس کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے دکھانا ہے، آپریشن کے بعد بھارتی فوج اور پولیس جعلی برآمدگی کا ڈرامہ بھی رچائے گی تاکہ دنیا بھر میں پاکستان میں دراندازی کا الزام عائد کرکے دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جائے، تاہم منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے سے پہلے ہی پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اس پورے اسکرپٹ کو بے نقاب کرکے دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔
 
no_handle_

MPA (400+ posts)
Ussay pata tha k yeh division kiyon karrha hay Gora, lakin uskay choice nhi thi, agent ka role achay say nibaya lakin Khan k jesay dhika kha gaya goron say

ہماری لڑائی میں یہ اپنا غصہ نکالنے آجاتے ہیں
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
14indianarmyyyy.jpg

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بڑی کامیابی حاصل کرتےہوئے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کےمنصوبے کا پورا اسکرپٹ حاصل کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں دراندازی کا ایک پورا ڈرامہ تیار کیا گیا تھا، اس منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس کے ذریعے فالس فلیگ کارروائی کیے جانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے لائن آف کنٹرول پر سیکٹر پونچھ کے علاقے میں اس منصوبے جو تیار کرنے والے افراد میں شامل تین اہم کرداروں کا بھی پتا چلا لیا ہے، 93 انفینٹری بریگیڈ کے ایجنٹ بشیر، عالم اور اسلم اس منصوبے کے اہم کردار ہیں، ڈی ایس پی پریشنا اس فالس فلیگ آپریشن کو سپروائز کریں گے جبکہ 93 بریگیڈ کی ڈوگرا رجمنٹ کےدستے گھات لگاکر جعلی برآمدگی دکھائیں گے۔

منصوبے کے تحت مقامی افراد کی مدد سے جشکوال سے دھماکہ خیز مواد کا استعمال کرکے مقبوضہ وادی میں داخلے کی کوشش کی جانی تھی، پھر علاقے میں واقع کسی مسجد کے قریب اس کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے دکھانا ہے، آپریشن کے بعد بھارتی فوج اور پولیس جعلی برآمدگی کا ڈرامہ بھی رچائے گی تاکہ دنیا بھر میں پاکستان میں دراندازی کا الزام عائد کرکے دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جائے، تاہم منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے سے پہلے ہی پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اس پورے اسکرپٹ کو بے نقاب کرکے دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔
Go to hell. Hamari agencies ko pakistanion ki video banana se fursat mile to apne kaam kare...hamari army bazate khud ek mafia hae....Inn se kese tahafuz mile yeh dekhna parega!!!!
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
British were never going to let Pakistan come into being if it was not to serve new masters.Pakistan Army has been sitting on top of Pakistan for 75 years as pawn to server it's real masters.
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
مشن مجنوں کے ٹائم پر انیس سو چوہتر میں
انڈین جاسوس درزی اور امام مسجد بن کر آتے تھے
آج کل حالات دیکھ کر تو لگتا ہے آرمی کے جنرلز انڈین پےرول پر ہیں

اور ایک سے بڑھ کر ایک بونس لینے کے چکر میں ھے
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
ہماری پوری دعائیں انڈین آرمی کے ساتھ ہیں۔ وہ وقت بہت قریب ہے جب بھارتی فوج اس ناپاک فوج کو دھول چٹائے گی۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
14indianarmyyyy.jpg

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بڑی کامیابی حاصل کرتےہوئے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کےمنصوبے کا پورا اسکرپٹ حاصل کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں دراندازی کا ایک پورا ڈرامہ تیار کیا گیا تھا، اس منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس کے ذریعے فالس فلیگ کارروائی کیے جانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے لائن آف کنٹرول پر سیکٹر پونچھ کے علاقے میں اس منصوبے جو تیار کرنے والے افراد میں شامل تین اہم کرداروں کا بھی پتا چلا لیا ہے، 93 انفینٹری بریگیڈ کے ایجنٹ بشیر، عالم اور اسلم اس منصوبے کے اہم کردار ہیں، ڈی ایس پی پریشنا اس فالس فلیگ آپریشن کو سپروائز کریں گے جبکہ 93 بریگیڈ کی ڈوگرا رجمنٹ کےدستے گھات لگاکر جعلی برآمدگی دکھائیں گے۔

منصوبے کے تحت مقامی افراد کی مدد سے جشکوال سے دھماکہ خیز مواد کا استعمال کرکے مقبوضہ وادی میں داخلے کی کوشش کی جانی تھی، پھر علاقے میں واقع کسی مسجد کے قریب اس کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے دکھانا ہے، آپریشن کے بعد بھارتی فوج اور پولیس جعلی برآمدگی کا ڈرامہ بھی رچائے گی تاکہ دنیا بھر میں پاکستان میں دراندازی کا الزام عائد کرکے دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جائے، تاہم منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے سے پہلے ہی پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اس پورے اسکرپٹ کو بے نقاب کرکے دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔
ستر سال سے اسی طرح کے جھوٹ بول رہے ہیں ملک آدھا کروا لیا مگر ان کنجروں کے جھوٹ آدھے نہ ہو سکے
 
Back
Top