پاکستانی سکھ نیوز اینکر ہرمیت سنگھ جذباتی ہوگئے ۔

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
Quaid-e-Azam said that in Pakistan; every Pakistani will have equal rights regardless of their religion. Imran Khan is making sure to make Pakistan as Quaid-e-Azam wanted to make.
Pakistan will progress when all Pakistanis play their positive role in the development.

Pakistan Zindabad

Pakistani Armed Forces Zindabad
 
عمران خان نے ایسا اقدام کیا جسے سکھ کمیونٹی تا قیامت یاد رکھے گی۔۔۔ بابا گرونانک ان کے مذہبی پیشوا ہیں جو شخص کسی بھی مذہب کےلوگوں کیلئے ان کیلئے مذہبی آسانی پیدا کرتا ہے وہ ہر دعا میں اسے یاد رکھتے ہیں۔۔۔۔یہی وجہ ہےکہ سکھ پاکستان آکر ایک تو محبت کا اظہار کریں گے دوسرا وہ بھار ت کے بجائے پاکستان کے وزیراعظم کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھیں گے۔۔
مودی جتنا رونا ہے رو لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔