پاکستانی کرکٹرز نے مجھے پرائیوٹ پیغامات بھیجے،نوجوان اداکارہ کاانکشاف

6nawalsaeedkjsks.png

نوجوان اداکارہ نوال سعید نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے قومی کرکٹرز نے اپنے ویری فائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹس سے مجھے ان باکس میں پیغامات بھیجے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نوجوان اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے مشہور ہونےکے بعد ساتھی اداکاروں کی جانب سے پیغامات موصول ہونے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے ساتھی اداکاروں کے بجائے قومی کرکٹرز کے بہت پیغامات موصول ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹرز کی جانب سے بھیجے گئے پیغامات پڑھ کر مجھے حیرانگی ہوتی تھی کہ کیسے کوئی پاکستان کی نمائندگی کرنے والا اپنے ویفائیڈ بلو ٹک اکاؤنٹ سے کسی لڑکی کو پیغام بھیج کر اس کی تعریف کرسکتے ہیں، یہ کافی عجیب بات ہے، ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے۔

نوال سعید نے قومی کرکٹرز کو پیغام دیتے ہوئے ڈھکے چھپے الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ گرین شرٹس میں قوم کی نمائندگی کرتے ہیں، ہم تو اداکار ہیں لوگوں کو محظوظ کرتے ہیں، آپ لوگ ایسا مت کریں ، آپ کیلئے یہ سب بہت عجیب لگتا ہے۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نوال سعید نے اپنے کیریئر کے دوران پیش آنے والے مختلف واقعات بیان کیے اور کہا کہ گچھ عرصہ قبل میں نےاپنے دوست نورحسن کے ساتھ ایک فوٹو شوٹ کروایا، یہ ایک برائیڈل شوٹ تھا جس کے منظر عام پر آنے کے بعد نور کے والدین کو فون آنے لگے کہ بیٹے کی شادی کردی اور بتایا بھی نہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اچھا طریقہ ہے چلو چار دن لوگ توجہ دے لیں گے مگر زیادہ دن بکنے والا سودا نہیں ہو
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

Very impressive, she showed a character in trying to stop those "heroes" to have some respect for the nation and don't fall that cheap.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

اس ڈیلو پا کو کیا مسج کوئی بھیجے گا یہ تو کسی تھکے پنجابی سٹیج ڈرامے میں ناچنے والی لگتی ہے
 
Bilal J

MPA (400+ posts)

اس ڈیلو پا کو کیا مسج کوئی بھیجے گا یہ تو کسی تھکے پنجابی سٹیج ڈرامے میں ناچنے والی لگتی ہے
Nachnay wali ya nachnay Wala. Pehley you is ka gender confirm ho gaa.