Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1871900566164550077
رچرڈ گرینل کے ٹویٹس، بیانات اور ٹی وی پر آنے سے پاکستان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اگر امریکہ پاکستان کے سامنے کوئی ایسی چیز رکھے گا تو اسکا بلینک چیک تو پاکستان نہیں دے سکتا۔ منیب فاروق
فاران آفس اس پر ہوم ورک کرتا رہا ہے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے کیسے تعلقات رہے ہیں؟ہم آج جس جگہ پر کھڑے ہیں ہمارے کوئی حالات بہتر نہیں ہے ظاہری بات ہے ہم مالی طور پر آئی ایم ایف اور قرضوں پر ہیں تو یہ ایک ایشو تو ہے۔ٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہے تو وہ ٹویٹ کرسکتا ہے اور نہیں بھی کرسکتا۔منیب فاروق
منیب فاروق ہمیشہ تحریک انصاف کو اپنے ماَلکوں کی طرف سے دھمکیاں پہنچاتے ہیں لیکن آج بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں کہ ٹرمپ نے اگر ٹویٹ کردیا تو بلینک چیک نہیں دیا جائے گا مطلب کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر بات ہوگی۔یعنی امریکا سے کچھ مانگا جائے گا مُنے کو شائد اندازہ نہیں ہے امریکا پہلے ہی بہت امداد دے رہا ہے انھوں نے صرف آئی ایم ایف وغیرہ کو امداد سے روکنا ہے تمہارے مَالکوں کی اوقات ہی نہیں ہے وہ کچھ مانگ سکیں وہ بس دیں گے اور سرعام دیں گے۔