پاکستان امریکہ کو بلینک چیک نہیں دے گا، منیب فاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1871900566164550077
رچرڈ گرینل کے ٹویٹس، بیانات اور ٹی وی پر آنے سے پاکستان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اگر امریکہ پاکستان کے سامنے کوئی ایسی چیز رکھے گا تو اسکا بلینک چیک تو پاکستان نہیں دے سکتا۔ منیب فاروق

فاران آفس اس پر ہوم ورک کرتا رہا ہے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے کیسے تعلقات رہے ہیں؟ہم آج جس جگہ پر کھڑے ہیں ہمارے کوئی حالات بہتر نہیں ہے ظاہری بات ہے ہم مالی طور پر آئی ایم ایف اور قرضوں پر ہیں تو یہ ایک ایشو تو ہے۔ٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہے تو وہ ٹویٹ کرسکتا ہے اور نہیں بھی کرسکتا۔منیب فاروق

منیب فاروق ہمیشہ تحریک انصاف کو اپنے ماَلکوں کی طرف سے دھمکیاں پہنچاتے ہیں لیکن آج بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں کہ ٹرمپ نے اگر ٹویٹ کردیا تو بلینک چیک نہیں دیا جائے گا مطلب کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر بات ہوگی۔یعنی امریکا سے کچھ مانگا جائے گا مُنے کو شائد اندازہ نہیں ہے امریکا پہلے ہی بہت امداد دے رہا ہے انھوں نے صرف آئی ایم ایف وغیرہ کو امداد سے روکنا ہے تمہارے مَالکوں کی اوقات ہی نہیں ہے وہ کچھ مانگ سکیں وہ بس دیں گے اور سرعام دیں گے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تو امریکہ بلینک چیک مانگ کہاں رہا ہے؟؟؟
اگلے مانگتے نہیں بلکہ آرڈر دیتے ہیں، جنکو نہ تو تمہارا کوئی جرنیل اور نہ ہی تمہارا کوئی سیاسی جوکر رد کر سکتا ہے
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1871900566164550077
رچرڈ گرینل کے ٹویٹس، بیانات اور ٹی وی پر آنے سے پاکستان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اگر امریکہ پاکستان کے سامنے کوئی ایسی چیز رکھے گا تو اسکا بلینک چیک تو پاکستان نہیں دے سکتا۔ منیب فاروق

فاران آفس اس پر ہوم ورک کرتا رہا ہے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے کیسے تعلقات رہے ہیں؟ہم آج جس جگہ پر کھڑے ہیں ہمارے کوئی حالات بہتر نہیں ہے ظاہری بات ہے ہم مالی طور پر آئی ایم ایف اور قرضوں پر ہیں تو یہ ایک ایشو تو ہے۔ٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہے تو وہ ٹویٹ کرسکتا ہے اور نہیں بھی کرسکتا۔منیب فاروق

منیب فاروق ہمیشہ تحریک انصاف کو اپنے ماَلکوں کی طرف سے دھمکیاں پہنچاتے ہیں لیکن آج بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں کہ ٹرمپ نے اگر ٹویٹ کردیا تو بلینک چیک نہیں دیا جائے گا مطلب کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر بات ہوگی۔یعنی امریکا سے کچھ مانگا جائے گا مُنے کو شائد اندازہ نہیں ہے امریکا پہلے ہی بہت امداد دے رہا ہے انھوں نے صرف آئی ایم ایف وغیرہ کو امداد سے روکنا ہے تمہارے مَالکوں کی اوقات ہی نہیں ہے وہ کچھ مانگ سکیں وہ بس دیں گے اور سرعام دیں گے۔

Ab Company kay pas aik hi raasta hai key Richard Grenell ko apni taraf kernay ka wuh hay Billo Rani ko Richard ki Rakhael bana day.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکہ نے جو کرنا ہے وہ منیب شٹ اور شٹی کے حرامی چمونے کی اور اسکے مالکوں کی اجازت کے بغیر نہیں کر سکتا اگر کیا تو پاکستان امریکہ پر پابندیاں عائد کرکے اسے سبق سکھا دے گا منیبے شٹ اور چمونے کے بقول اگر امریکہ نے کچھ ایسا ویسا کیا تو فارم سینتالیس کی الاسٹک کی شلواروں والے یہ سارے مہان پاکستانی امریکہ کو سبق سکھا دیں گے اور امریکہ کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1871900566164550077
رچرڈ گرینل کے ٹویٹس، بیانات اور ٹی وی پر آنے سے پاکستان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اگر امریکہ پاکستان کے سامنے کوئی ایسی چیز رکھے گا تو اسکا بلینک چیک تو پاکستان نہیں دے سکتا۔ منیب فاروق

فاران آفس اس پر ہوم ورک کرتا رہا ہے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے کیسے تعلقات رہے ہیں؟ہم آج جس جگہ پر کھڑے ہیں ہمارے کوئی حالات بہتر نہیں ہے ظاہری بات ہے ہم مالی طور پر آئی ایم ایف اور قرضوں پر ہیں تو یہ ایک ایشو تو ہے۔ٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہے تو وہ ٹویٹ کرسکتا ہے اور نہیں بھی کرسکتا۔منیب فاروق

منیب فاروق ہمیشہ تحریک انصاف کو اپنے ماَلکوں کی طرف سے دھمکیاں پہنچاتے ہیں لیکن آج بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں کہ ٹرمپ نے اگر ٹویٹ کردیا تو بلینک چیک نہیں دیا جائے گا مطلب کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر بات ہوگی۔یعنی امریکا سے کچھ مانگا جائے گا مُنے کو شائد اندازہ نہیں ہے امریکا پہلے ہی بہت امداد دے رہا ہے انھوں نے صرف آئی ایم ایف وغیرہ کو امداد سے روکنا ہے تمہارے مَالکوں کی اوقات ہی نہیں ہے وہ کچھ مانگ سکیں وہ بس دیں گے اور سرعام دیں گے۔
ارے منے یہ کیا کہہ دیا ہے منیا تو نے تو ساری دنیا کی دوڑیں لگا دی ہیں ویسےحیرت کی بات ہے کہ تجھے بلینک چیک کا بھی پتہ ہے بھئی بڑی نالج ہے تیری
 
Back
Top