پاکستان بہت نازک دور سے گزر رہا ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

14%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D9%85%D9%85%D8%A6%D9%86%DB%8C%D9%86%D9%86%D8%A7%D8%B2%D8%A6%DA%A9%D8%AF%DB%81%D8%A6%D8%B9%D8%8E.jpg

تکنیکی جدت کے باعث وہی بحری افواج موثر ہوں گی جو جدید جنگی رحجانات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ہم آہنگ ہوں: سید عاصم منیر احمد شاہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 118 ویں مڈشپ مین 26 ویں شارٹ سروس کمیشن پاسنگ آئوٹ پریڈ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاکستان نیول اکیڈمی پہنچنے پر آرمی چیف کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بہت نازک دور سے گزر رہا ہے اس لیے دہشت گردی اور ملک میں جاری معاشی بحران سے نپٹنے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز میں قومی اتفاق رائے ہونا چاہیے تاکہ ملک کو ان مسائل سے نکالا جا سکے۔

آرمی چیف نے پاکستانی کیڈٹس کے علاوہ دوست ممالک کے کیڈٹس کو بہترین تعلیم مہیا کرنے پر پاکستان نیول اکیڈمی کو سراہا اور کمیشننگ حاصل کرنے والے جوانوں کو تربیت مکمل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میری ٹائم ڈومین میں مسلسل تبدیلی آرہی ہے، تکنیکی جدت کے باعث صرف وہی بحری افواج موثر ہوں گی جو جنگ کے جدید رحجانات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ہم آہنگ ہوں۔

جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ نے مڈشپ مین نوفیل ملک کو مجموعی طور پر بہترین کارکردگی دکھانے پر اعزازی شمشیر اور لیفٹیننٹ کاشف عبدالقیوم پی این کو بہترین کاکردگی پر قائداعظم گولڈ میڈل سے نوازا اور انعام یافتگان کو انعامات تقسیم کرتے ہوئے نوجوان افسروں کو مستقبل کے لیڈرز کے طور پر اپنے کردار، پیشہ ورانہ ذہانت، طرز عمل اور دوراندیشی سے رہنمائی کا مشورہ دیا۔

دریں اثنا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملیر گیریژن کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے ان کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے ملیر گیریژن میں کراچی کور، رینجرز ودیگر سی اے ایف افسران سے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے افسران کو جدید جنگی تقاضوں اور پیشے پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا، آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)

For the last 75 years after Jinnah departure from earth, Pakistani Nation is always NAAZUK DOUR SAY GUZER RAHA HAI.

REASON, KUNJUR GHQ DOING PROSTITUTION FOR AMERICANS In Pakistan.

Stop the interference Stfu elections only way forward. 22nd grade Uneducated chuttiyaas it's game OVER F OFF.
 
Glock

Senator (1k+ posts)
For all those who are abroad..

I've not known the name of the Chief of Army of the country in which I've resided for 25 years in Europe.

Is it so with other European Pakistanis too?

You know why?

Because they're just soldiers!

And because we FUCK care who they're, apart from that they guard the country in which we live and they chose that as profession.

In Pakistan you have Holy Cows only!

I don't need a simple soldier to tell me what status my country is in and how to get out of that.! Period.!
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Fucking rogue army first broke Pakistan into two pieces and now brought remaining Pakistan to its kness. These bastard Generals sold our land and destroyed it many times!
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے جرنیلوں نے ستر سال قبل اپنے ناپاک قدم اس سیاست میں گھسسیڑے ہیں جب سے ہی ملک نازک دور سے گزرنا شروع ہوگیا ہے
 
Awan S

میری نظر میں جرنیلوں کی سب سے بڑی زیادتی ہمیں بھیک کی عادت ڈالنا ہے - ہم بنگلہ دیش کی طرح سائیڈ پر ہوتے کوئی بھیک نہ دیتا تو اپنے پاؤں پر کھڑے ہو چکے ہوتے - نہ کوئی ٹیکس کا نظام بن سکا نہ ایکسپورٹ بڑھ سکی -
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Incompetent Khan is big mouth only not a solution as well.

Record revenue, record remittances, record exports, expansion of industries, work on record number of big dams and record GDP growth for 2 consecutive years is his legacy along with initiating and running projects like One Syllabus, Health cards, 10 Billions trees, Ehsaas Program, etc, something that no government ever did before.
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Kitni sharm ki baath hai, America ke kehne par regime change hua aur inho ne choor parties ke sath mil kar regime change kia, aur abh wohi america ne inko laat maar di hai. Yeh ghulami zehn ke loog hain.
 
such786

Senator (1k+ posts)
لگے ہاتھوں اج یہ بھی بتا دیتے قوم کو کہ اس نازک دور کو لانے والا کون تھا۔
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
ملک بہت نازک دور سے گزر رہا ہے اس لیے دہشت گردی اور ملک میں جاری معاشی بحران سے نپٹنے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز میں قومی اتفاق رائے ہونا چاہیے
یہ خبیث آرڈر ایسے لگا رہا ہے جیسے یہ ملک کوئی اس کی پرائیویٹ کمپنی ہو۔