پاکستان بہت نازک دور سے گزر رہا ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

14%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D9%85%D9%85%D8%A6%D9%86%DB%8C%D9%86%D9%86%D8%A7%D8%B2%D8%A6%DA%A9%D8%AF%DB%81%D8%A6%D8%B9%D8%8E.jpg

تکنیکی جدت کے باعث وہی بحری افواج موثر ہوں گی جو جدید جنگی رحجانات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ہم آہنگ ہوں: سید عاصم منیر احمد شاہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 118 ویں مڈشپ مین 26 ویں شارٹ سروس کمیشن پاسنگ آئوٹ پریڈ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاکستان نیول اکیڈمی پہنچنے پر آرمی چیف کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بہت نازک دور سے گزر رہا ہے اس لیے دہشت گردی اور ملک میں جاری معاشی بحران سے نپٹنے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز میں قومی اتفاق رائے ہونا چاہیے تاکہ ملک کو ان مسائل سے نکالا جا سکے۔

آرمی چیف نے پاکستانی کیڈٹس کے علاوہ دوست ممالک کے کیڈٹس کو بہترین تعلیم مہیا کرنے پر پاکستان نیول اکیڈمی کو سراہا اور کمیشننگ حاصل کرنے والے جوانوں کو تربیت مکمل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میری ٹائم ڈومین میں مسلسل تبدیلی آرہی ہے، تکنیکی جدت کے باعث صرف وہی بحری افواج موثر ہوں گی جو جنگ کے جدید رحجانات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ہم آہنگ ہوں۔

جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ نے مڈشپ مین نوفیل ملک کو مجموعی طور پر بہترین کارکردگی دکھانے پر اعزازی شمشیر اور لیفٹیننٹ کاشف عبدالقیوم پی این کو بہترین کاکردگی پر قائداعظم گولڈ میڈل سے نوازا اور انعام یافتگان کو انعامات تقسیم کرتے ہوئے نوجوان افسروں کو مستقبل کے لیڈرز کے طور پر اپنے کردار، پیشہ ورانہ ذہانت، طرز عمل اور دوراندیشی سے رہنمائی کا مشورہ دیا۔

دریں اثنا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملیر گیریژن کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے ان کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے ملیر گیریژن میں کراچی کور، رینجرز ودیگر سی اے ایف افسران سے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے افسران کو جدید جنگی تقاضوں اور پیشے پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا، آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Sir being a musalman n hafiz just be honest DO THE RIGHT THING FOR PAKISTANIS.
 
Husaink

جب سے پاکستان بنا ہے کبھی مظبوط دور بھی آیا ہے اس ملک پر ؟ تے فر فٹے منہ تہاڈیاں جرنیلیاں تے
????