پاکستان میں ارینج میرج پر پابندی عائد کی جائے

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مسلمانوں میں "صدیوں پرانی جہالت" سے آزاد افراد کی کمی نہیں ہے لیکن وہ بانجھ کیوں ہیں یہ نقطہ غور طلب ہے۔

چند لوگوں کے جہالت سے آزاد ہونے سے معاشرے میں کوئی فرق نہیں پڑتا، معاشرے اپنے افراد کی اکثریت کا عکس ہوتے ہیں۔ جس معاشرے میں 98 فیصد سے زائد لوگ جہالت کے زیر اثر ہوں، وہاں ایک دو فیصد کچھ نہیں کرسکتے۔ انقلابِ فرانس بھی تبھی ممکن ہوا تھا جب روشن خیالی کی تحریک چلی اور عوام کی بڑی اکثریت نے بتدریج جہالت کو ترک کیا اور عقل استعمال کرنا شروع کیا۔ ۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ 98 کہاں سے نکال لئے۔ اتنا مبالغہ بھی اچھا نہیں ہوتا کے سفید جھوٹ بن جائے۔
 
Back
Top