اس وقت پاکستان میں تاریخ کا سب سے بڑا پانی کا بحران پیدا ہو چکا ہے . اس وقت ملک کا سب سے بڑا دریا سندھ خشک ہو چکا ہے جس کی وجہ سے سندھ میں کاشتکاری خطرے سے دو چار ہو گئی ہے . یہ سب عمران نیازی کی نحوست کی وجہ سے ہوا ہے . عمران نیازی کی اہلیہ یہ بیان دے چکی ہیں کہ ایک دفعہ عمران نیازی کے گھر کے پودے بارش نہ ہونے کی وجہ سے مرجھا چکے تھے . عمران نیازی ایک بد کردار انسان ہے . جب کسی بد کردار انسان کو ملک کا حکمران بنا دیا جاتا ہے تو خدا کی طرف سے اس قوم پر قہر نازل ہوتا ہے . پچھلے سال بھی سیلاب کے خطرات بتاۓ جا رہے تھے اس سے پچھلے سال بھی خوب برف باری ہوئی تھی لیکن اس کے باوجود دریا خشک رہے . اس وقت بھی گلشیر کی برف پگھلنے کا انتظار کیا جا رہا ہے لیکن عذاب الہی ہے جو اس قوم کے سر سے نہیں ٹل رہا
جادو ٹونوں سے حاصل کی گئی حکومت خدا کی مرضی سے نہیں ہوتی . جب انسان جادو ٹونوں کو اپنا خدا بنا لیتا ہے تو خدا کی رحمت اس سے منہ موڑ لیتی ہے . عمران نیازی ایک دجال اور منافق انسان ہے . اس نے ہاتھ میں تسبیح پکڑ لی ہے . وہ منافقت میں تسبیح کا دانہ پھینکتا ہے اور اس پر الله کا نام پڑھتا ہے اور دل میں کہتا ہے میں نے دھاندلی کر کے حکومت حاصل کی ہے . پھر تسبیح پر الله پڑھتا ہے اور دل میں کہتا ہے میں نے سانحہ ساہیوال کے مجرموں کو چھوڑ دیا ہے . وہ پھر تسبیح کے دانے پر الله پڑھتا ہے اور دل میں کہتا ہے میں نے ترین کو این آر او دے دیا ہے . پھر تسبیح کا دانہ پھینکتا ہے اور دل میں کہتا ہے میں نے زلفی بخاری کو این آر او دے دیا ہے . یوں اوہ زبان سے الله الله کرتا ہے اور دل میں بے ایمانی کے اعمال بھرے پڑے ہیں . ایسا منافق انسان صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے . جب ایسے منافق حکمران بنیں گے تو ملک کیوں نہ تباہ ہو گا
عمران نیازی کے دور میں ترقی کا راز بہت اہم ہے ہونے والی ترقی کا راز یہ ہے پہلے چیز اتنی مہنگی کرو کہ جب اس کی قیمت کم ہو تو خود بخود ترقی نظر آنے لگے . پہلے ملک تباہ کرو پھر جب ملک اصلی حالت میں بھال ہونے لگے تو ترقی کے دھول پیٹنے لگو . پہلے مرغی کی قیمت چھے سو کی اور بعد میں چار سو کر کے ترقی ثابت کر دی . پہلے معیشت منفی کی اور بعد میں مثبت ہوئی تو ترقی ترقی کا راگ الپنا شروع کر دیا . پہلے دو سال میں عمران نیازی نے پندرہ فیصد انڈسٹری تباہ کی اور تیسرے سال میں چار فیصد بحالی دکھا کر ترقی کے ڈھول پیٹنے شروع کر دئیے . صرف دو ہزار اٹھارہ کے لیول تک پہنچنے کے لیے ملک کو مزید دو سے تین سال درکار ہیں . عمران نیازی اس قوم کے پانچ سال تباہ کر چکا ہے . عمران نیازی یحییٰ خان کے بعد دوسرا بد ترین حکمران ثابت ہوا ہے . ایک طرف عمران نیازی کی بد انتظامی ہے اور دوسری طرف اس کے جادو ٹونوں کی نحوست ہے . دونوں طرف سے ملک پر تباہی کے بمب برس رہے ہیں