پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر کی خوراک ضائع ہونے کا انکشاف

food-waste-in-pakistan-4b.jpg


جس ملک کی 37 فیصد آبادی خوراک کے عدم تحفظ کا شکار ہو اور 5 برس تک کی عمر کے 40 فیصد بچوں کی نشو و نما ہی ٹھیک نہ ہوپاتی ہو، کیا وہاں ہر سال 4 ارب ڈالر کی خوراک کا ضائع ہوجانا کفران نعمت نہیں؟، یہ ملک کوئی اور نہیں اپنا پاکستان ہی ہے، جہاں اجناس اور پھلوں کو محفوظ کرنے کی خاطر خواہ سہولیات موجود نہیں، ضرورت سے زیادہ کھانے بناکر بھی ضائع کردئیے جاتے ہیں۔

پاکستان دنیا کے افلاس زدہ 121 ممالک کی فہرست میں 99 ویں نمبر پر ہے تاہم یہاں سالانہ 4 ارب ڈالر کی خوراک ضائع ہونے کا خوفناک انکشاف سامنے آیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1653457934947581952
وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے چشم کشا رپورٹ میں وجوہات بھی بتا دیں۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام سالانہ 19.6 ملین ٹن خوراک ضائع کر دیتے ہیں، جو ملکی پیداوار کا تقریباً 26 فیصد ہے۔
ب
رپورٹ کے مطابق اجناس اور پھلوں کو محفوظ کرنے کی عدم سہولیات کے باعث دکاندار اور صارفین غذائی اشیاء استعمال کی تاریخ ختم ہونے پر ضائع کر دیتے ہیں، اس کے علاوہ گھروں اور کھانے پینے کے مراکز پر ضرورت سے زائد کھانے بنانا بھی پاکستانیوں کی روش اور خوراک کے ضیاع کی ایک بڑی وجہ ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ایک پاکستانی گھرانہ اوسطاً اپنی ماہانہ آمدن کا 50.8 فیصد خوراک پر خرچ کرنے پر مجبور ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
رپورٹ میں یہ نہیں بتایا کے عوام کہاں خوراک ظائع کرتے ہیں. شادی ہالوں میں بچ جانے والا کھانا تک بک جاتا ہے. غریب عوام گھروں میں ایک ایک دانا سمیٹ کا کھا جاتی ہے

گندم سرکاری گوداموں میں پڑی خراب ہو جاتی ہے. گندم، چینی اور دیگر اجناس سمگلر ہوتی ہے. شائد اسی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے
 

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
if this is the case, some of the european countries have mobile apps such as 'too good to go'... where the hotels sell 'old' food for cheaper rates. Should we think of something like this? any like minded?
 

sad_far

Politcal Worker (100+ posts)
Yar photo tou khud apnay mulak ki laga loo wo bhi chori ker lay lagatay ho, Sausage wali photo laga di post main ,

Apologies if i am wrong :)
 

ProPakistanii

MPA (400+ posts)
if this is the case, some of the european countries have mobile apps such as 'too good to go'... where the hotels sell 'old' food for cheaper rates. Should we think of something like this? any like minded?

They are trying to cover up some kind of corruption worth $4b. Do you think in a poor country like ours wasting $4b worth of food is even remotely possible?
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Food does not get wasted in Pakistan. People who could potentially waste food have nokerrs who eat left overs. Even Nawaz Dalla and his minions make kanjerrs on this forum clean out food from the used plates.