پاکستان میں سی پیک منصوبوں پر کتنے ارب ڈالر خرچ ہو چکے؟

6cpecpaisaakahah.png

پاکستان میں قائم مقام چینی قونصل جنرل نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا، پاکستان میں سی پیک منصوبے پر اب تک 26 ارب ڈالر خرچ کرچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی ہوٹل میں چین کے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں نگراں وزیراعلی پنجاب، گورنر پنجاب، نگراں صوبائی وزراء، لاہور میں امریکہ، ایران، ترکی اور چینی قونصل جنرل سمیت اہم کاروباری و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقامی چینی قونصل جنرل مسٹر کائو کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سےبلند اور سمندر سے زیادہ گہری ہے،دونوں ملکوں کے درمیان آہنی دوستی ہے، چین علاقائی سفارتکاری میں پاکستان کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین سی پیک کی تعمیر کیلئے اسٹریٹیجک ہم آہنگی، دوستی اور تعاون کا پرچم ہمیشہ بلند رکھیں گے، 2023 کے پہلے 6 ماہ میں چین کی معاشی ترقی5اعشاریہ 5 فیصد رہی، یہ شرح دنیا کی بڑی معیشتوں میں سے سب زیادہ ہے، چین نے اپنی ترقی کو اپنے تک محدود نہیں رکھا بلکہ دنیا کو ترقی کے نئے موقع دیئے۔

 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Honestly, what was China thinking?

NaPak Generals single handedly rolled over everything for China. and Chinese can now be left standing with their D*cks in their hands. and no return on investment.

Its quite funny by the way.

Cracking Up Lol GIF by MOODMAN
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
Honestly, what was China thinking?

NaPak Generals single handedly rolled over everything for China. and Chinese can now be left standing with their D*cks in their hands. and no return on investment.

Its quite funny by the way.

Cracking Up Lol GIF by MOODMAN
So it seems, Pakistan Army, by using its greed, damaged the economies of the 2 largest communist countries… US should pay them at least a trillion dollars, but they won’t, because a 2-bit whore deserves nothing
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ان چھبیس ارب ڈالر میں سے ۹ ارب ڈالر شریف خاندان کی جیب میں گیا بقیہ میں سے دو سے تین ارب دوسرے افسران اور سیاستدان کھا گئے۔ باقی جو بچا وہ ایسے پراجیکٹس پر لگا جو اگلے تیس سال کے لئے ہمارے گلے کا طوق بن گیا۔ کسی بھی پراجیکٹ کا کوئی مثبت اثر معیشت پر نہی پڑا۔ جو پاور پلانٹ لگے وہ بند پڑے ہیں اور باقی پراجیکٹ لوگوں کی سہولت کا موجب تو بنے لیکن ان میں سے ملک کو کوئی معاشی فائدہ نہی ہوا۔ نہ پراڈکشن بڑھی نہ ایکسپورٹ۔ بلکہ الٹا نقصان ہی ہوا کہ اورنج لائن بنی تو وہ گھاٹے پر چلے اور اگر ایکسپورٹ انڈسٹری ہے تو اس کے لئے بجلی چار گنا قیمت پر۔ چین اگر پاکستان کا دوست ہے تو اسے اشرافیہ کی بجائے پاکستان عوام کا سوچنا چاہیئے تھا اور ان پراجیکٹس میں کرپشن کو جگہ نہ دیتا۔ یہ چھبیس ارب ڈالر کو ہمیں پچاس ارب دے کر واپس کرنا ہے۔ کہا ٹریڈ کاریڈور تو آج تک چین سے گوادر کے رستے ایک دھیلے کا ٹریڈ نہی کیا۔ گوادر پورٹ پر جو کام ہونا تھا وہ بھی نہی ہوا۔ آل ان آل سی پیک ایک ناکام پراجیکٹ ثابت ہو رہا ہے اور اس کی قیمت پاکستان ہی نہی چین کو بھی ادا کرنی پڑے گی کیونکہ دوسرے ممالک بھی اس سے سبق سیکھیں گے۔
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
So it seems, Pakistan Army, by using its greed, damaged the economies of the 2 largest communist countries… US should pay them at least a trillion dollars, but they won’t, because a 2-bit whore deserves nothing
They will get what a whore gets for 10 mins and that's it.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Honestly, what was China thinking?

NaPak Generals single handedly rolled over everything for China. and Chinese can now be left standing with their D*cks in their hands. and no return on investment.

Its quite funny by the way.

Cracking Up Lol GIF by MOODMAN
ایسا نہیں ہے، زیادہ پیسہ بجلی کے پراجیکٹس پر لگا، جس سے وہ اچھا منافع کما رہے ہیں