پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

6sindhkdjdollannfggasrsfound.png

پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جس میں سے یومیہ لاکھوں مکعب فٹ گیس اور سینکڑوں بیرل خام تیل نکالا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی(او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے شہر سانگھڑ میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران ایک بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔


ترجمان او جی ڈی سی ایل سانگھڑ میں بلوچ کنواں-2 میں فروری 2024 سے کھدائی شروع کی گئی، 3ہزار 920 میٹر کھدائی کرنے کے بعد تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔

او جی ڈی سی ایل کے مطابق ان ذخائر سے یومیہ 388 بیرل خام تیل اور 68 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل کی جاسکے گی۔

ترجمان اوجی ڈی سی ایل کے مطابق مزید ذخائر کی تلاش کیلئے سنجھورو بلاک کے سمیر فارمیشن میں مزید کھدائی کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خوشخبری ناپاک فوج کے پلید جرنیلوں چورداری گنجوں اور انکے چمچوں کے لئے ہے پاکستان اور پاکستانیوں کو ایل بھی نہیں ملنا اس لئے سانوں کیہہ
 

ocean5

Minister (2k+ posts)
People won't benefit. In the name of national security fauj will take control, zaradari will get commission and people will continue to suffer
phoujee will sell it as they are selling rigo dig .these bastardo phoujee country is going towards end how long they can continue like this once every thing is sold then no bamboo stick nor will you play flute pls dont mind enough is enough sell the whole country pakland and give its keys to yahudeee
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
میاں سانپ کی گانڈ سے نکلے لوہے کے ذخائر سب کو یاد ہیں۔۔
 

Back
Top