پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے:سابق برطانوی فوجی ویٹرنز

british-military-commanders-praises-pakistan-military%E2%80%99.jpg

پاک فوج زندہ باد، پاک فوج وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان کی افواج کے صلاحیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے، برطانوی فوجی افسران نے بھی پاک فوج کو سراہا، پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ منظم فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے ساٹھ کے قریب برطانوی سینئر فوجی افسران جنہوں نے پچاس برسوں میں پاک فوج کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں تعلیم حاصل کی اور وہاں خدمات انجام دیں نے تقریب کے بعد ان خیالات کا اظہار کیا۔

اس گروپ کو کوئٹہ ایسوسی ایشن ویٹرنز کہا جاتا ہے، جس میں کوئٹہ کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج سے تعلیم مکمل کرنے والے برطانویوں سمیت پاک آرمی کے ویٹرنز شامل ہیں، اس تقریب میں قابل ذکر برطانوی فوجی افسر شریک ہوئے۔

تقریب میں برطانوی ویٹرن فوجی افسران نے کہا پاک فوج کے پیشہ ورانہ معیار، مہارت اور فٹنس کا کوئی تقابل نہیں ہے، پاک فوج اپنے ملک کا میدان جنگ میں دفاع کا ہنر خوب جانتی ہے اور دیگر ممالک کو بھی وہ اس حوالے سے رہنمائی فراہم کرتی ہے،افسران نے کہا پاک آرمی اپنی ذمہ داریوں سے بڑھ کر خدمات انجام دیتی ہے اور مشکل میں ہمیشہ توقعات پر پورا اترتی ہے۔

آئی ایس پی آر کے تازہ اعلامیہ میں کہا گیا مسلح افواج مادر وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں، مسلح افواج ہتھیاراور جنگی سازو سامان ہمیشہ تیار رکھتی ہیں، ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور جنگی قابلیت پر فخر کیا ہے اور کرتے رہیں گے، مسلح افواج جنگی وسائل سے بھرپور ہیومن ریسورس کی حامل ہیں۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
جرنیلوں کی ٹانگیں کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے آواز لرزنے لگتی ہے ٹراؤزر آگے سے گیلی پیچھے سے پیلی ہوجاتی ہے بقول ایاز صادق سابقہ سپیکر قومی اسمبلی آف پاکستان اس لئے اس کسی کو شک نہیں جرنیلوں کو چھوڑ کر باقی سارے جونئیر افسران اور جوان بہت بہترین بہادر اور محب وطن فوجی ہیں
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Baat tab durust sabit hogi jab ye fauj apne mull aur Awaam k liay "behtreen" sabit ho.
Filhaal aisa nahi hai
Haan agar dollars ley kar kisi aur ki jang larni ho phit baat saheeh hai.
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)
british-military-commanders-praises-pakistan-military%E2%80%99.jpg

پاک فوج زندہ باد، پاک فوج وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان کی افواج کے صلاحیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے، برطانوی فوجی افسران نے بھی پاک فوج کو سراہا، پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ منظم فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے ساٹھ کے قریب برطانوی سینئر فوجی افسران جنہوں نے پچاس برسوں میں پاک فوج کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں تعلیم حاصل کی اور وہاں خدمات انجام دیں نے تقریب کے بعد ان خیالات کا اظہار کیا۔

اس گروپ کو کوئٹہ ایسوسی ایشن ویٹرنز کہا جاتا ہے، جس میں کوئٹہ کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج سے تعلیم مکمل کرنے والے برطانویوں سمیت پاک آرمی کے ویٹرنز شامل ہیں، اس تقریب میں قابل ذکر برطانوی فوجی افسر شریک ہوئے۔

تقریب میں برطانوی ویٹرن فوجی افسران نے کہا پاک فوج کے پیشہ ورانہ معیار، مہارت اور فٹنس کا کوئی تقابل نہیں ہے، پاک فوج اپنے ملک کا میدان جنگ میں دفاع کا ہنر خوب جانتی ہے اور دیگر ممالک کو بھی وہ اس حوالے سے رہنمائی فراہم کرتی ہے،افسران نے کہا پاک آرمی اپنی ذمہ داریوں سے بڑھ کر خدمات انجام دیتی ہے اور مشکل میں ہمیشہ توقعات پر پورا اترتی ہے۔

آئی ایس پی آر کے تازہ اعلامیہ میں کہا گیا مسلح افواج مادر وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں، مسلح افواج ہتھیاراور جنگی سازو سامان ہمیشہ تیار رکھتی ہیں، ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور جنگی قابلیت پر فخر کیا ہے اور کرتے رہیں گے، مسلح افواج جنگی وسائل سے بھرپور ہیومن ریسورس کی حامل ہیں۔
this old tricks doesnt work. Pak Army is bastard army who only attacks his own citizen they are butcher involved in worst human rigjht violations
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
british-military-commanders-praises-pakistan-military%E2%80%99.jpg

پاک فوج زندہ باد، پاک فوج وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان کی افواج کے صلاحیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے، برطانوی فوجی افسران نے بھی پاک فوج کو سراہا، پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ منظم فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے ساٹھ کے قریب برطانوی سینئر فوجی افسران جنہوں نے پچاس برسوں میں پاک فوج کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں تعلیم حاصل کی اور وہاں خدمات انجام دیں نے تقریب کے بعد ان خیالات کا اظہار کیا۔

اس گروپ کو کوئٹہ ایسوسی ایشن ویٹرنز کہا جاتا ہے، جس میں کوئٹہ کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج سے تعلیم مکمل کرنے والے برطانویوں سمیت پاک آرمی کے ویٹرنز شامل ہیں، اس تقریب میں قابل ذکر برطانوی فوجی افسر شریک ہوئے۔

تقریب میں برطانوی ویٹرن فوجی افسران نے کہا پاک فوج کے پیشہ ورانہ معیار، مہارت اور فٹنس کا کوئی تقابل نہیں ہے، پاک فوج اپنے ملک کا میدان جنگ میں دفاع کا ہنر خوب جانتی ہے اور دیگر ممالک کو بھی وہ اس حوالے سے رہنمائی فراہم کرتی ہے،افسران نے کہا پاک آرمی اپنی ذمہ داریوں سے بڑھ کر خدمات انجام دیتی ہے اور مشکل میں ہمیشہ توقعات پر پورا اترتی ہے۔

آئی ایس پی آر کے تازہ اعلامیہ میں کہا گیا مسلح افواج مادر وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں، مسلح افواج ہتھیاراور جنگی سازو سامان ہمیشہ تیار رکھتی ہیں، ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور جنگی قابلیت پر فخر کیا ہے اور کرتے رہیں گے، مسلح افواج جنگی وسائل سے بھرپور ہیومن ریسورس کی حامل ہیں۔
Laaaaam leni Ky
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جب نوکر نوکری جان لگا کر کر رہا ہو تو پھر اس کو شاباش دینا تو بنتا ہے