out_lander
Politcal Worker (100+ posts)
،،،، تم ___ جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
!---کہ صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں
اپنی خوش فہمی ٹھیک کر لے ۔ ۔ ۔
جس نے لی ہے، وہ فرشتہ نہیں
اور
جو لی ہے وہ جان نہیں
???
،،،، تم ___ جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
!---کہ صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں
Trump bhi yehi mutalba kartey kartey faarigh hogaya!ب الیکشن کمیشن یہ رزلٹ روک چکا ہے اور میرے خیال میں جن تین سو چالیس حلقوں کا رزلٹ موصول ہوچکا تھا ان کے مطابق ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردینا چاہئے ورنہ یہ ناانصافی ہوگی اور الیکشن کمیشن کی بدنامی ہوگی کہ جانتے بوجھتے بھی رگنگ کے خلاف
Sirf yeh dekha jana chahiey ke "munazzam dhaandli thi ya nahi".. agar nahi tou saaray halqon ke results as it is count kar ke PTI ko jitwadena chahiey, chahay borion se raddi kaaghaz hi kyun na niklain.الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز دیکھیں یہ ایک قسم کا آفیشل لیٹر ہے جو سپریم کورٹ تک اہمیت کا حامل ہوگا، تین سو چالیس حلقوں کا رزلٹ بروقت مل چکا ہے اور انکی کاونٹنگ کے حساب سے ن لیگ واضح برتری لے چکی ہے، اگلے بیس حلقوں میں بدتریج یہ برتری بڑھتی جانی تھی نہ کہ کم ہونی مگر بیس حلقوں کے نتائج جو صبح چھ بجے ملے ان کے مطابق تمام کے تمام ووٹ یعنی ننانوے فیصد ووٹ پی ٹی آی کو کاسٹ ہوے اور ٹرن آوٹ اٹھاسی فیصد رہا جو پاکستان کی ہسٹری میں ایک نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ ہے
ڈسکہ کے دیگر حلقوں میں ٹرن آؤٹ تینتیس فیصد تھا
ڈسکہ کی سیٹ ن لیگ کیلئے اتنی اہم نہیں ہے جتنی پی ٹی آی کے سروائیول کیلئے اہم ہے۔ اسی وجہ سے پی ٹی آی کے وزیراعلی نے انتہای بھونڈے طریقے سے رگنگ کروای جس کے لئے ان کے لیڈران جو ڈسکہ میں موجود تھے استعمال کئے گئے اور انتظامیہ جس میں اے سی، ڈی سی ، آی جی، ایس ایس پی لیول کے افسران استعمال کئے گئے
ان سب باتوں کے علاوہ جس بات کا میں تذکرہ کرنے جارہا ہوں وہ ہے الیکشن کمیشن کی طرف سے ایک حیرت انگیز اور خوش آئیند پریس بریفنگ، پاکستان کی ہسٹری میں ایسا پہلی بار دیکھا گیا ہے
الیکشن کمیشن اس کے لئے مبارکباد کا مستحق ہے۔ پری پول رگنگ روکنے کیلئے ایسے اقدامات بہت پہلے لئے جاتے تو اب تک نظام میں موجود رخنے دور کئے جاچکے ہوتے اور دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسای یوں نہ ہوتی جیسے کل ہوی ہے
الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے کہ قوم کو ایک صاف و شفاف انتخابی پراسیس دے یا اسی گندگی کے جوہڑ میں ڈوبا رہنے دے جس میں پچھلے ساٹھ ستر سال سے ڈوبے ہوے ہیں
پھر کہوں گا کہ الیکشن کمیشن کا پہلا قدم درست جانب گیا ہے اب دوسرا قدم اٹھاتے ہوے ان سب کو نمونہ عبرت بنا دے جنہوں نے حکومتی اختیارات کا غلط استمعال کرتے ہوے ایسی شرمناک دھاندلی کی
مجھے کہنے میں کوی شرم نہیں کہ کے پی کے اور سندھ میں بھی ایسی شرمناک نااہلیاں نہیں کی گئیں جیسی کل پنجاب کے ایک اہم علاقے ڈسکہ میں دیکھنے کو ملیں
کیا بزدار پورے پنجاب کو تباہی کے راستے پر ڈال کر انڈیا کی خدمت انجام دے رہا ہے؟
پورے پنجاب میں ڈھای سال کے دوران ایک اینٹ بھی نہیں لگی، کوی اسکول یا ہسپتال نہیں بنا، کوی ایک سڑک نہیں بنای گئی
سابقہ حکومت کے پراجیکٹ بھی وقت پر مکمل نہیں ہوے اور نئے تو شرو ع ہی نہیں ہونگے کہ ان کا پیریڈ ختم ہوجاے گا
پنجاب کا یہ بدترین اندھیرا دور ہمیشہ یاد رکھا جاے گا اور اس کے ذمہ داروں بزدار اینڈ کمپنی کو ایک تکلیف دہ زندگی جیلوں میں کاٹنی پڑے گی
اس وقت لاہور پولیوشن کا سینٹر بن چکا ہے اور اس کی فضائیں بھی آلودہ کردی گئی ہیں کیونکہ بزدار انتظامیہ زمینی آلودگی کے ساتھ ساتھ ائر پولیوشن کوروکنے میں بھی بری طرح ناکام ہوچکی ہے، ہم نے کبھی فروری کے مہینے میں سموگ نہیں دیکھی تھی جو اس وقت لاہور اور پنجاب کو لپیٹ میں لئے ہوے ہے۔ دو تین سال پہلے سموگ دسمبر میں ختم ہوجاتی تھی مگر اب ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی لگتا ہے یہ قوم کی تقدیر کی طرح مستقل ہی ٹھہر گئی
اگر پولیوشن ائر ہو یا زمینی اس پر توجہ نہیں دی گئی تو لاہور اور فیصل آباد کے علاوہ پنجاب کے تمام شہر رہنے کے قابل نہیں
بتاؤ کہہ کون رہے ہیں جو پیداوار ہی رگگنگ کی ہیں ، ہے نہ قیامت کی نشانیڈسکہ کی سیٹ ن لیگ کیلئے اتنی اہم نہیں ہے جتنی پی ٹی آی کے سروائیول کیلئے اہم ہے۔ اسی وجہ سے پی ٹی آی کے وزیراعلی نے انتہای بھونڈے طریقے سے رگنگ کروای جس کے لئے ان کے لیڈران جو ڈسکہ میں موجود تھے استعمال کئے گئے اور انتظامیہ جس میں اے سی، ڈی سی ، آی جی، ایس ایس پی لیول کے افسران استعمال کئے گئے
ان سب باتوں کے علاوہ جس بات کا میں تذکرہ کرنے جارہا ہوں وہ ہے الیکشن کمیشن کی طرف سے ایک حیرت انگیز اور خوش آئیند پریس بریفنگ، پاکستان کی ہسٹری میں ایسا پہلی بار دیکھا گیا ہے
الیکشن کمیشن اس کے لئے مبارکباد کا مستحق ہے۔ پری پول رگنگ روکنے کیلئے ایسے اقدامات بہت پہلے لئے جاتے تو اب تک نظام میں موجود رخنے دور کئے جاچکے ہوتے اور دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسای یوں نہ ہوتی جیسے کل ہوی ہے
الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے کہ قوم کو ایک صاف و شفاف انتخابی پراسیس دے یا اسی گندگی کے جوہڑ میں ڈوبا رہنے دے جس میں پچھلے ساٹھ ستر سال سے ڈوبے ہوے ہیں
پھر کہوں گا کہ الیکشن کمیشن کا پہلا قدم درست جانب گیا ہے اب دوسرا قدم اٹھاتے ہوے ان سب کو نمونہ عبرت بنا دے جنہوں نے حکومتی اختیارات کا غلط استمعال کرتے ہوے ایسی شرمناک دھاندلی کی
مجھے کہنے میں کوی شرم نہیں کہ کے پی کے اور سندھ میں بھی ایسی شرمناک نااہلیاں نہیں کی گئیں جیسی کل پنجاب کے ایک اہم علاقے ڈسکہ میں دیکھنے کو ملیں
کیا بزدار پورے پنجاب کو تباہی کے راستے پر ڈال کر انڈیا کی خدمت انجام دے رہا ہے؟
پورے پنجاب میں ڈھای سال کے دوران ایک اینٹ بھی نہیں لگی، کوی اسکول یا ہسپتال نہیں بنا، کوی ایک سڑک نہیں بنای گئی
سابقہ حکومت کے پراجیکٹ بھی وقت پر مکمل نہیں ہوے اور نئے تو شرو ع ہی نہیں ہونگے کہ ان کا پیریڈ ختم ہوجاے گا
پنجاب کا یہ بدترین اندھیرا دور ہمیشہ یاد رکھا جاے گا اور اس کے ذمہ داروں بزدار اینڈ کمپنی کو ایک تکلیف دہ زندگی جیلوں میں کاٹنی پڑے گی
اس وقت لاہور پولیوشن کا سینٹر بن چکا ہے اور اس کی فضائیں بھی آلودہ کردی گئی ہیں کیونکہ بزدار انتظامیہ زمینی آلودگی کے ساتھ ساتھ ائر پولیوشن کوروکنے میں بھی بری طرح ناکام ہوچکی ہے، ہم نے کبھی فروری کے مہینے میں سموگ نہیں دیکھی تھی جو اس وقت لاہور اور پنجاب کو لپیٹ میں لئے ہوے ہے۔ دو تین سال پہلے سموگ دسمبر میں ختم ہوجاتی تھی مگر اب ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی لگتا ہے یہ قوم کی تقدیر کی طرح مستقل ہی ٹھہر گئی
اگر پولیوشن ائر ہو یا زمینی اس پر توجہ نہیں دی گئی تو لاہور اور فیصل آباد کے علاوہ پنجاب کے تمام شہر رہنے کے قابل نہیں رہیں گے
Woh kesayوہ تو ریٹرننگ آفیسر ثابت کر چکا ہے کہ دھاندلی ہوی ہے اسی لئے رزلٹ روکا گیا ہے، بہت سمپل بات ہے کہ صبح چھ بجے تک پریزائیڈنگ آفیسرز کا غائب ہوجانا اور پھر بتیس فیصد ٹرن آوٹ جو باقی ڈسکہ میں تھا کہ مقابلے میں اٹھاسی فیصد ٹرن آوٹ اور اس میں بھی ننانوے فیصد ووٹ پی ٹی آی کے ہوں لے کر آنا
دھاندلی تو عقل سے کرو
?
رزلٹ سائین کرکے دینے سے رزلٹ ویلڈ نہیں ہوجاتا اگر ہوجاتا تو الیکشن کمیشن اس کو مان نہ لیتا؟Woh kesay
Kuch Dimagh larao ya babar Sher utoon farigh Honday nay
Polling station per result presiding officer deta hay
Ab iskay sign kiay huay form 45 pr result genuine mana jaay ga