پاکستان کی ہسٹری میں کبھی ایسا نہیں ہوا

out_lander

Politcal Worker (100+ posts)

،،،، تم ___ جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
!---کہ صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں

اپنی خوش فہمی ٹھیک کر لے ۔ ۔ ۔

جس نے لی ہے، وہ
فرشتہ نہیں
اور
جو لی ہے وہ
جان نہیں

???​
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
ب الیکشن کمیشن یہ رزلٹ روک چکا ہے اور میرے خیال میں جن تین سو چالیس حلقوں کا رزلٹ موصول ہوچکا تھا ان کے مطابق ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردینا چاہئے ورنہ یہ ناانصافی ہوگی اور الیکشن کمیشن کی بدنامی ہوگی کہ جانتے بوجھتے بھی رگنگ کے خلاف
Trump bhi yehi mutalba kartey kartey faarigh hogaya!
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز دیکھیں یہ ایک قسم کا آفیشل لیٹر ہے جو سپریم کورٹ تک اہمیت کا حامل ہوگا، تین سو چالیس حلقوں کا رزلٹ بروقت مل چکا ہے اور انکی کاونٹنگ کے حساب سے ن لیگ واضح برتری لے چکی ہے، اگلے بیس حلقوں میں بدتریج یہ برتری بڑھتی جانی تھی نہ کہ کم ہونی مگر بیس حلقوں کے نتائج جو صبح چھ بجے ملے ان کے مطابق تمام کے تمام ووٹ یعنی ننانوے فیصد ووٹ پی ٹی آی کو کاسٹ ہوے اور ٹرن آوٹ اٹھاسی فیصد رہا جو پاکستان کی ہسٹری میں ایک نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ ہے
ڈسکہ کے دیگر حلقوں میں ٹرن آؤٹ تینتیس فیصد تھا
Sirf yeh dekha jana chahiey ke "munazzam dhaandli thi ya nahi".. agar nahi tou saaray halqon ke results as it is count kar ke PTI ko jitwadena chahiey, chahay borion se raddi kaaghaz hi kyun na niklain.

Yehi past main hua, yehi abb hona chahiey.. jab tak N League aur PPP election reforms pe baat nahi kartay!
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ڈسکہ کی سیٹ ن لیگ کیلئے اتنی اہم نہیں ہے جتنی پی ٹی آی کے سروائیول کیلئے اہم ہے۔ اسی وجہ سے پی ٹی آی کے وزیراعلی نے انتہای بھونڈے طریقے سے رگنگ کروای جس کے لئے ان کے لیڈران جو ڈسکہ میں موجود تھے استعمال کئے گئے اور انتظامیہ جس میں اے سی، ڈی سی ، آی جی، ایس ایس پی لیول کے افسران استعمال کئے گئے
ان سب باتوں کے علاوہ جس بات کا میں تذکرہ کرنے جارہا ہوں وہ ہے الیکشن کمیشن کی طرف سے ایک حیرت انگیز اور خوش آئیند پریس بریفنگ، پاکستان کی ہسٹری میں ایسا پہلی بار دیکھا گیا ہے
الیکشن کمیشن اس کے لئے مبارکباد کا مستحق ہے۔ پری پول رگنگ روکنے کیلئے ایسے اقدامات بہت پہلے لئے جاتے تو اب تک نظام میں موجود رخنے دور کئے جاچکے ہوتے اور دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسای یوں نہ ہوتی جیسے کل ہوی ہے
الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے کہ قوم کو ایک صاف و شفاف انتخابی پراسیس دے یا اسی گندگی کے جوہڑ میں ڈوبا رہنے دے جس میں پچھلے ساٹھ ستر سال سے ڈوبے ہوے ہیں
پھر کہوں گا کہ الیکشن کمیشن کا پہلا قدم درست جانب گیا ہے اب دوسرا قدم اٹھاتے ہوے ان سب کو نمونہ عبرت بنا دے جنہوں نے حکومتی اختیارات کا غلط استمعال کرتے ہوے ایسی شرمناک دھاندلی کی
مجھے کہنے میں کوی شرم نہیں کہ کے پی کے اور سندھ میں بھی ایسی شرمناک نااہلیاں نہیں کی گئیں جیسی کل پنجاب کے ایک اہم علاقے ڈسکہ میں دیکھنے کو ملیں
کیا بزدار پورے پنجاب کو تباہی کے راستے پر ڈال کر انڈیا کی خدمت انجام دے رہا ہے؟
پورے پنجاب میں ڈھای سال کے دوران ایک اینٹ بھی نہیں لگی، کوی اسکول یا ہسپتال نہیں بنا، کوی ایک سڑک نہیں بنای گئی
سابقہ حکومت کے پراجیکٹ بھی وقت پر مکمل نہیں ہوے اور نئے تو شرو ع ہی نہیں ہونگے کہ ان کا پیریڈ ختم ہوجاے گا
پنجاب کا یہ بدترین اندھیرا دور ہمیشہ یاد رکھا جاے گا اور اس کے ذمہ داروں بزدار اینڈ کمپنی کو ایک تکلیف دہ زندگی جیلوں میں کاٹنی پڑے گی
اس وقت لاہور پولیوشن کا سینٹر بن چکا ہے اور اس کی فضائیں بھی آلودہ کردی گئی ہیں کیونکہ بزدار انتظامیہ زمینی آلودگی کے ساتھ ساتھ ائر پولیوشن کوروکنے میں بھی بری طرح ناکام ہوچکی ہے، ہم نے کبھی فروری کے مہینے میں سموگ نہیں دیکھی تھی جو اس وقت لاہور اور پنجاب کو لپیٹ میں لئے ہوے ہے۔ دو تین سال پہلے سموگ دسمبر میں ختم ہوجاتی تھی مگر اب ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی لگتا ہے یہ قوم کی تقدیر کی طرح مستقل ہی ٹھہر گئی
اگر پولیوشن ائر ہو یا زمینی اس پر توجہ نہیں دی گئی تو لاہور اور فیصل آباد کے علاوہ پنجاب کے تمام شہر رہنے کے قابل نہیں

اگر پولیوشن ائر ہو یا زمینی اس پر توجہ نہیں دی گئی تو لاہور اور فیصل آباد کے علاوہ پنجاب کے تمام شہر رہنے کے قابل نہیں رہیں گے
بتاؤ کہہ کون رہے ہیں جو پیداوار ہی رگگنگ کی ہیں ، ہے نہ قیامت کی نشانی
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
Ohay babar Sher, Kiyon Taak rahay ho.
Chill Karo Jee.

Turi Cheating - PML-Narednra walon say hum PTI walon ko bhee Sikha DO.

Master of all Rigging.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ریٹرننگ آفیسر ثابت کر چکا ہے کہ دھاندلی ہوی ہے اسی لئے رزلٹ روکا گیا ہے، بہت سمپل بات ہے کہ صبح چھ بجے تک پریزائیڈنگ آفیسرز کا غائب ہوجانا اور پھر بتیس فیصد ٹرن آوٹ جو باقی ڈسکہ میں تھا کہ مقابلے میں اٹھاسی فیصد ٹرن آوٹ اور اس میں بھی ننانوے فیصد ووٹ پی ٹی آی کے ہوں لے کر آنا
دھاندلی تو عقل سے کرو
?
Woh kesay
Kuch Dimagh larao ya babar Sher utoon farigh Honday nay
Polling station per result presiding officer deta hay
Ab iskay sign kiay huay form 45 pr result genuine mana jaay ga
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
رز
Woh kesay
Kuch Dimagh larao ya babar Sher utoon farigh Honday nay
Polling station per result presiding officer deta hay
Ab iskay sign kiay huay form 45 pr result genuine mana jaay ga
رزلٹ سائین کرکے دینے سے رزلٹ ویلڈ نہیں ہوجاتا اگر ہوجاتا تو الیکشن کمیشن اس کو مان نہ لیتا؟