پاک فوج عوام کی خواہشات اور امنگوں کا محور ہے: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
0610435440f67a8.webp

پاک فوج عوام کی خواہشات اور امنگوں کا محور ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لیے ناگزیر ہے،

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔

یوم دفاع کے موقع پر ایک بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ یوم دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا اور جنگ میں قومی اتحاد و یکجہتی کا جذبہ دیکھنے میں آیا جب کہ اسی جذبےسے ہم نے دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج دنیامیں نمایاں مقام رکھتی ہے، ایمان، تقوی اور جہاد فی سبیل اللہ ہمارا طرہ امتیاز ہے، پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر دم تیار ہے۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دفاع وطن کو اپنی جان سے مقدم رکھنا پاک فوج کا عزم ہے، شہداء کی قربانیاں، غازیوں کے کارنامے قابل تقلید مثالیں ہیں، شہدا کے خون سےآزادی کے چراغ روشن ہوتے ہیں۔

سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ شہدا کا تقدس اور احترام ہماری اہم ذمہ داری ہے جب کہ پاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پاک فوج عوام کی خواہشات اور امنگوں کا محور ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لیے ناگزیر ہے،

باہمی تعاون سے پاکستان اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا،

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا یوم دفاع کے موقع پر بیان

پاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد و یگانگت ہماراقیمتی اثاثہ ہے،

حال ہی میں بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی،

افواج پاکستان نے بحیثیت ایک قومی ادارہ نہایت تحمل اور سمجھ داری سے اسے ناکام بنایا،
آرمی چیف

پاک فوج اپنے نظم و ضبط اور اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار کی بدولت دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے، ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ ہمارا طرہ امتیاز ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
images
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

صرف بارڈر کے اوپر اور تم لوگوں کا کوئی محور نہیں ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سالا روز خود ہی اپنے آپ کو قوم کا محور بنائے رکھتا ہے . اس کو یہ نہیں پتا کہ قوم اس پر، اسکے جرنیلوں پر اور انکے حاشیہ برداروں پر تھوکتی بھی نہیں
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
0610435440f67a8.webp

پاک فوج عوام کی خواہشات اور امنگوں کا محور ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لیے ناگزیر ہے،

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔

یوم دفاع کے موقع پر ایک بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ یوم دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا اور جنگ میں قومی اتحاد و یکجہتی کا جذبہ دیکھنے میں آیا جب کہ اسی جذبےسے ہم نے دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج دنیامیں نمایاں مقام رکھتی ہے، ایمان، تقوی اور جہاد فی سبیل اللہ ہمارا طرہ امتیاز ہے، پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر دم تیار ہے۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دفاع وطن کو اپنی جان سے مقدم رکھنا پاک فوج کا عزم ہے، شہداء کی قربانیاں، غازیوں کے کارنامے قابل تقلید مثالیں ہیں، شہدا کے خون سےآزادی کے چراغ روشن ہوتے ہیں۔

سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ شہدا کا تقدس اور احترام ہماری اہم ذمہ داری ہے جب کہ پاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔

Source
اگر اتنا ہی محور بننے کا شوق ہے تو وردی اتار شلوار قمیض پہن اور آجا عوام میں تمہیں لگ پتہ جائے گا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام کا محور فوج ہے زانی شرابی حرامی کرپٹ غدار ملک توڑنے والے کنجر مثلی میراثے چوڑے فور سٹار تھرئ سٹار نہیں لیکن اگر یہ چندمٹھی بھر کنجر غدار اور کرپٹ لوگوں کے دلے ُاور کنجر یہ زانی شرابی کرپٹ فراڈئے جنگی جرائم سے باز نا آئے تو یہاں بھی مشرقی پاکستان والا حال ہوگا ان کا انشا اللہ