پاک فوج عوام کی خواہشات اور امنگوں کا محور ہے: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف​

فائل فوٹو

آرمی چیف نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یومِ دفاع کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہدا کا تقدس اور احترام ہماری اہم ذمے داری ہے، پاک فوج اور عوام کے درمیان اعتماد و یگانگت ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ 65 کی جنگ میں قومی اتحاد و یکجہتی کا عظیم جذبہ دیکھنے میں آیا اور اسی جذبے سے ہم نے دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایا، پاک فوج اپنے نظم و ضبط اور اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار کی بدولت دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔
آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل للّٰہ ہمارا طرہ امتیاز ہے، پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے۔
جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دفاع وطن کو اپنی جان سے مقدم رکھنا پاک فوج کے ہر افسر اور جوان کا عزم ہے، شہدا کی قربانیاں اور غازیوں کے کارنامے ہمارے لیے قابل تقلید مثالیں ہیں، شہدا کے خون سے آزادی کے چراغ روشن ہوتے ہیں۔
جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے جس جانفشانی سے دہشتگردی کا مقابلہ کیا اس کی مثال نہیں، پاک فوج عوام کی خواہشات اور امنگوں کا محور ہے، مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لیے ناگزیر ہے، باہمی تعاون سے پاکستان اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ حال ہی میں بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے افواجِ پاکستان نے بحیثیت ایک قومی ادارہ نہایت تحمل اور سمجھ داری سے ناکام بنایا۔
You only raped your women and slayed your men!

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Tbh breaks my heart. Shahedon kay khon par siasat. Few corrupt incompetent generals nay mulk ko yadh dia hay and destroyed faujs reputation. They did it themselves. Aur corrupt criminal politicians ko support aur shield karo.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
panst to napak fauj ke geneals, army officers or oon ki wives gym khana main bhi utartay hain... wife swapping parties main.... in ki wives in ki prromotion ki ladder hoti hai... jitni daffa wo swing kerti hai... otni jaldi promotion milti hai..

in ko bund-dikhai ke tannay se ghairat nahi aanay wali... ye beghairat maha dallay hain... in ka ilaj sirf aik... seedha jahanum ka ticket... buzdil beghairat fauji sipahi to ker nahi saktay.. ye kaam bhi awam ko hi kerna pere ga
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
The earlier we realise that 1965 was around 60 years ago.

People who were witnessed that event are no longer in this world. Celebrating it means nothing when basically nothing has changed in this country.

مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف​

فائل فوٹو

آرمی چیف نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یومِ دفاع کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہدا کا تقدس اور احترام ہماری اہم ذمے داری ہے، پاک فوج اور عوام کے درمیان اعتماد و یگانگت ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ 65 کی جنگ میں قومی اتحاد و یکجہتی کا عظیم جذبہ دیکھنے میں آیا اور اسی جذبے سے ہم نے دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایا، پاک فوج اپنے نظم و ضبط اور اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار کی بدولت دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔
آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل للّٰہ ہمارا طرہ امتیاز ہے، پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے۔
جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دفاع وطن کو اپنی جان سے مقدم رکھنا پاک فوج کے ہر افسر اور جوان کا عزم ہے، شہدا کی قربانیاں اور غازیوں کے کارنامے ہمارے لیے قابل تقلید مثالیں ہیں، شہدا کے خون سے آزادی کے چراغ روشن ہوتے ہیں۔
جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے جس جانفشانی سے دہشتگردی کا مقابلہ کیا اس کی مثال نہیں، پاک فوج عوام کی خواہشات اور امنگوں کا محور ہے، مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لیے ناگزیر ہے، باہمی تعاون سے پاکستان اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ حال ہی میں بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے افواجِ پاکستان نے بحیثیت ایک قومی ادارہ نہایت تحمل اور سمجھ داری سے ناکام بنایا۔
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Buss chand saalon ki baat he ,pakistan se aise ghaddar generals ki elite ka khatma ho jaayega.

Aajka nojawan inper thookta bhi nahin aur jo zehanban chuke hen logon ke in kaatilon ka muastaqbil taareek he.
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
People are hating the army worldwide. Even ISPR twitter nothing is getting posted for a while. What world is General Munir living in
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
May Allah swt grant him paradise and keep him safe in his grave.

What the generals are doing to Pakistan is wrong, but please do not hate the army. Hate the generals.
آج سے پندرہ برس پہلے، آج ہی کے دن میری ماں کا تنکا تنکا جوڑ کے بنایا گھر اجڑ گیا تھا۔ اور ایسے اجڑا کہ آج تک بن نا سکا۔ اینٹیں جڑ کر دیواریں بن گئیں لیکن ماں زندہ رہ کر بھی مرگئی۔ کوئ اور تاریخ ہوتی تو شاید وقت کے ساتھ ذہن سے مہو ہو جاتی بھلا سانس لینے کی حد تک زندہ لوگوں کی برسیاں کس نے یاد رکھی ہیں۔ لیکن ۶ ستمبر تو یوں بھی کوئ بھولنے والی تاریخ نہ تھی۔۔

میری عمر تب بائیس سال تھی۔ اس عمر میں آپ کے پاس یوں بھی سوالوں کی بہتات ہوتی ہے لیکن جب حالات ایسے ہوں تو جوابوں سے زیادہ اپنے مجرم ڈھونڈنے کی آگ دل میں دہکتی ہے۔ اِن سالوں میں کتنے لوگ اسی آگ میں جل کر بھسم ہوگئے مگر میرے ذہن میں یہ خیال جما رہا کہ جس عورت کو میں اپنی زندگی کے پہلے بائیس سال سے جانتا تھا اس کے لہو لہان وجود کے ساتھ بکھرا ہوا اس کا دماغ اگر ہتھیلیوں میں بھر بھر کر اس کی کھوپڑی میں نا انڈیلا گیا ہوتا اور وہ بولنے، سوچنے، سمجھنے کے قابل رہتی تو اس نے اس دن بھی ہمیں اپنی کرچیاں سمیٹ کر اپنی آبادکاری پر لگانا تھا۔

جب وہ زندگی اور موت کے درمیاں معلق تھی اس کے سرہانے کھڑے شوکت خانم کے بیٹے نے بھی مجھے یہی سکھایا؛ وہ سبق جو اگر وہ سکھانے کے قابل رہتی تو میری ماں نے مجھے سکھانا تھا، وہ سبق اس نے اپنی ماں کو اس حالت میں دیکھ کے حاصل کیا تھا؛ “تم نے دیکھ لیا، اب تمہارے ہوتے کوئ اور اپنی ماں کو اس حالت میں نہ دیکھے”۔

سوچتا ہوں اچھا ہوا جو میری ماں کو اب کم کم سمجھ آتی ہے، اس کو ادراک ہوتا کہ اپنی اولاد کو ایسے سبق پڑھانا اب غداری کے زمرے میں آتا ہے تو شاید وہ ان ہتھیلیوں کو کوستی جنہوں نے ملبے سے چن کر اس کے دماغ کے ٹکڑے اس کی ٹوٹی کھوپڑی میں انڈیلے تھے۔

وہ جانتی ہوتی کہ اپنی ذات کی کرچیاں سمیٹ کر اوروں کے لیے چھپر چھایا بننا بغاوت ہے تو وہ ان کاریگر انگلیوں پر لعنت بھیجتی جو اس کے زندہ بچنے کے معجزے کی سبیل بنے۔ سوچتا ہوں اگر راستے میں شوکت خانم کا بیٹا نہ کھڑا ہوتا تو میں تو شاید ۶ ستمبر کو اس کی برسی سمجھ کر اس کے پڑھائے سبق دفن ہی کر آتا۔

This is what they did to the mother of Murad Saeed.

These Kakooli Kuttes are not our army. They are the agents and enforcers of US/UK.
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
یااللہ پاکستانیو کے نصیب میں چور ڈاکو حکمران لکھ دیا جتنے ٹھگ ہے جنرل بن گیا، جج بن گیا، بیچارا غریب کوئی سیپائی بن کر فراوون بن گیا اب روڈ پر کتے کی موت مار رہا ہے اور عوام ان کے نووزوبلہ شہید کے رہا ہے۔ !
 
Back
Top