پاک فوج عوام کی خواہشات اور امنگوں کا محور ہے: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Agree with you.

But the issue is Punjabis and Sindhis who are in deep slumber and are not getting their arms out and voices heard.

The issue is when they will take arms against them and finally wake up, then they will burn everything to ashes.

You do not have to take arms [sic] against them. All you have to do is to peacefully protest. Are you doing that ??
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
well, I am not racist but they are. I am only pointing out their racism against others.

like i said, your replies are at times really stupid which make no sense, now what did hazaras do against you racism wise that you were taunting them a day to two ago?
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
like i said, your replies are at times really stupid which make no sense, now what did hazaras do against you racism wise that you were taunting them a day to two ago?
I was saying that PMLN is waiting for a judge from Hazara (Qazi Faiz Isa) to turn the tables in their favor. You are trying to exploit the minorities' frustrations for your own benefit.
 
Bull

Minister (2k+ posts)
F5RjuIFW4AAMZ7p
Dalla muneera abbi say terra merra ho gya hay, economy mara lul sanbhalay ga.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

سالا روز خود ہی اپنے آپ کو قوم کا محور بنائے رکھتا ہے . اس کو یہ نہیں پتا کہ قوم اس پر، اسکے جرنیلوں پر اور انکے حاشیہ برداروں پر تھوکتی بھی نہیں
اب ایسا تو نہ کہو ڈاکٹر ساب قوم تھوکتی بھی ہے اور موترتی بھی ہے ان کی شکلوں پر آپ تو خود اپنے آپ کو ون مین قوم سمجھ کر یہ کام روزانہ کرتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Agree with you.

But the issue is Punjabis and Sindhis who are in deep slumber and are not getting their arms out and voices heard.

The issue is when they will take arms against them and finally wake up, then they will burn everything to ashes.
سب پنجابی اور سندھی سو نہیں رہے. اکثریت ابھی سیاسی شخصیت پرستی کا شکار ہے. حالات جس طرف جا رہے امید ہے دونوں سیاسی خاندانوں کو زور کا جھٹکا لگے گا​
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
سب پنجابی اور سندھی سو نہیں رہے. اکثریت ابھی سیاسی شخصیت پرستی کا شکار ہے. حالات جس طرف جا رہے امید ہے دونوں سیاسی خاندانوں کو زور کا جھٹکا لگے گا​
Ameen
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سب پنجابی اور سندھی سو نہیں رہے. اکثریت ابھی سیاسی شخصیت پرستی کا شکار ہے. حالات جس طرف جا رہے امید ہے دونوں سیاسی خاندانوں کو زور کا جھٹکا لگے گا​
اگر نہ لگا تو پھر آپ لوگوں کا کیا پروگرام ہو گا -- جسٹ فور انفورمیشن پوچ رہا ہوں
 
0610435440f67a8.webp

پاک فوج عوام کی خواہشات اور امنگوں کا محور ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لیے ناگزیر ہے،

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔

یوم دفاع کے موقع پر ایک بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ یوم دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا اور جنگ میں قومی اتحاد و یکجہتی کا جذبہ دیکھنے میں آیا جب کہ اسی جذبےسے ہم نے دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج دنیامیں نمایاں مقام رکھتی ہے، ایمان، تقوی اور جہاد فی سبیل اللہ ہمارا طرہ امتیاز ہے، پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر دم تیار ہے۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دفاع وطن کو اپنی جان سے مقدم رکھنا پاک فوج کا عزم ہے، شہداء کی قربانیاں، غازیوں کے کارنامے قابل تقلید مثالیں ہیں، شہدا کے خون سےآزادی کے چراغ روشن ہوتے ہیں۔

سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ شہدا کا تقدس اور احترام ہماری اہم ذمہ داری ہے جب کہ پاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔

Source
Bloody Pakistani army generals has left no shame
 
Back
Top