پتن کے بعد فافن کی رپورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کا کچاچٹھاکھول دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"فافن کی ایک رپورٹ ہمارے سامنے آئی ہے جس نے الیکشن کمیشن کا سارا کچھا چٹھا کھول دیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹریبیونلز کو کام نہیں کرنے دیا، 17 اگست 2024 تک، کل 23 الیکشن ٹریبیونلز میں سے 11 الیکشن ٹریبیونلز ہیں جنہوں نے 377 انتخابی درخواستوں میں سے صرف 25 کو نمٹایا ہے۔ یعنی 377 انتخابی درخواستیں دائر ہوئی ہیں اور ان میں سے صرف 25 درخواستیں نمٹائی گئی ہیں۔ یہ کتنے دن میں ہوا؟ چھ مہینے میں۔ اور چھ مہینے میں کیا ہونا چاہیے تھا؟ آئین اور قانون کے مطابق 180 دن میں فیصلے ہونے چاہیے تھے۔ لیکن 180 دن گزر چکے ہیں اور صرف 25 درخواستیں نمٹائی جا سکی ہیں۔"
https://twitter.com/x/status/1826139436385472989
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 76، پنجاب اسمبلی کے 72، سندھ 25، پختون خوا کے 13 حلقوں کے نتائج ٹربیونل میں چیلنج کیے، ن لیگ نے قومی کے 9، پنجاب اسمبلی کے 22 نتائج چیلنج کیے۔ پی ٹی آئی نے 188، ن لیگ نے 33 حلقوں کے نتائج چیلنج کیے۔ فافن رپورٹ

مسلم لیگ ن امیدواروں کیخلاف سب سے زیادہ 121 کیسز فائل ہوئے، قومی اسمبلی کی 43، پنجاب اسمبلی کی 64 نشستیں شامل۔ ایم کیوایم کی 16 قومی اور 28 صوبائی نشستوں پر کامیابی کو چیلنج کیا گیا، پیپلز پارٹی کی 15 قومی، سندھ اسمبلی کی 15، پنجاب اسمبلی کی 8 نشستوں پر کامیابی چیلنج۔ فافن رپورٹ
https://twitter.com/x/status/1825576147746259128
https://twitter.com/x/status/1825793281323839922
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Faida kia??? na hakomat maan rahi hay, na election commission maan raha hay, na establishment maan rahi, na hi court maan rahi hain
ya to ho keh aisi report pe court hi soue-moto notice lay le, jub hona hawana kuch nahi, kisi ko koi saza nahi milni to kia faida.
Pakistan ka bacha bacha janta hay keh election mein kaise fraud kia gia, ye hakomat jhooti aksariyat pe qaim hay
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان دو اداروں اور بہت سے دیگر ملکی اور غیر ملکی حتیٰ کہ اقوام متحد کی رپورٹس کا بھی کیا الیکشن کمیشن اور مستری پر کوئی اثر ہوتا ہے؟؟؟
ایک لفظ میں جواب حاضر ہے


نہیں
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

ان دو اداروں اور بہت سے دیگر ملکی اور غیر ملکی حتیٰ کہ اقوام متحد کی رپورٹس کا بھی کیا الیکشن کمیشن اور مستری پر کوئی اثر ہوتا ہے؟؟؟
ایک لفظ میں جواب حاضر ہے


نہیں
Zara Biden ko janain dain aur Trump ko anay dain. In sub ka dum nikalay ga baba trump.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Fight Mourn GIF by Creative Courage
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Zara Biden ko janain dain aur Trump ko anay dain. In sub ka dum nikalay ga baba trump.


اگر اللہ نے یہ کام ٹرمپ کے ہاتھوں ہی کروانا ہے تو اسکی رضا کے حصول کے لیے اس گناہ گار کا سر تسلیم خم

اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیا
سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)


اگر اللہ نے یہ کام ٹرمپ کے ہاتھوں ہی کروانا ہے تو اسکی رضا کے حصول کے لیے اس گناہ گار کا سر تسلیم خم

اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیا
سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے
Allah sub ka hay, kisnay khreeda nehain houya warna sub-Pakistani bhook say he marr jatay.
 

Back
Top