Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"فافن کی ایک رپورٹ ہمارے سامنے آئی ہے جس نے الیکشن کمیشن کا سارا کچھا چٹھا کھول دیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹریبیونلز کو کام نہیں کرنے دیا، 17 اگست 2024 تک، کل 23 الیکشن ٹریبیونلز میں سے 11 الیکشن ٹریبیونلز ہیں جنہوں نے 377 انتخابی درخواستوں میں سے صرف 25 کو نمٹایا ہے۔ یعنی 377 انتخابی درخواستیں دائر ہوئی ہیں اور ان میں سے صرف 25 درخواستیں نمٹائی گئی ہیں۔ یہ کتنے دن میں ہوا؟ چھ مہینے میں۔ اور چھ مہینے میں کیا ہونا چاہیے تھا؟ آئین اور قانون کے مطابق 180 دن میں فیصلے ہونے چاہیے تھے۔ لیکن 180 دن گزر چکے ہیں اور صرف 25 درخواستیں نمٹائی جا سکی ہیں۔"
https://twitter.com/x/status/1826139436385472989
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 76، پنجاب اسمبلی کے 72، سندھ 25، پختون خوا کے 13 حلقوں کے نتائج ٹربیونل میں چیلنج کیے، ن لیگ نے قومی کے 9، پنجاب اسمبلی کے 22 نتائج چیلنج کیے۔ پی ٹی آئی نے 188، ن لیگ نے 33 حلقوں کے نتائج چیلنج کیے۔ فافن رپورٹ
مسلم لیگ ن امیدواروں کیخلاف سب سے زیادہ 121 کیسز فائل ہوئے، قومی اسمبلی کی 43، پنجاب اسمبلی کی 64 نشستیں شامل۔ ایم کیوایم کی 16 قومی اور 28 صوبائی نشستوں پر کامیابی کو چیلنج کیا گیا، پیپلز پارٹی کی 15 قومی، سندھ اسمبلی کی 15، پنجاب اسمبلی کی 8 نشستوں پر کامیابی چیلنج۔ فافن رپورٹ
https://twitter.com/x/status/1825576147746259128
https://twitter.com/x/status/1825793281323839922

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FZStW3J.jpeg