پرمنٹ بین آن ضیاء

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
عورت اور حیا کے موضوع کے تحت بے حیائی اور زنا پر نا پسندیدگی کا اظہار ،کسی کی ذاتی زندگی پر طنز نہیں ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ مرد اور عورت کے اندر پائے جانے والے فطری میلانات معاشرے میں بے حیائی کو فروغ دیتے ہیں، اسلام اس پر روک لگاتا ہے اور اس پر اسی لئے حد لگائی جاتی ہے کہ معاشرہ اس برائی سے محفوظ رہے۔
 
khan_sultan

Banned
پہلے بھی انہوں نے اسے دو تین دن کے لئے بین کیا تھا ..حالانکہ اس نے مجھ پر نہایت واہیات اٹیک کیا تھا ..

جی میں ادھر موجود تھا اور اس کے کرتوت دیکھے تھے میں تو اس وقت سمجھا تھا کے یہ اب گیا پر اس کا ادھر موجود ہونا ثابت کچھ اور ہی کرتا ہے نادان جی اگر آپ فیمیل نہیں ہوتیں تو شائد آپ بین ہو چکی ہوتیں اب تک
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ سوشل میڈیا کو سوشل میڈیا ہی سمجھیے،اگر اخلاق،دوستی ،یارانہ،پیار،محبّت،عشق،آتش عشق نام کی چیز ہے بھی تو سوشل میڈیا پر نہیں ملتی،جو کہتا ہے کہنے دیں آپ بھی کھل کر کہا کریں
عزت دینے کے چکروں میں سٹریس مت لیں یہ دنیا بڑی ظالم ہے اور میری صرف ایک ریکویسٹ ہے
بین ہو بھی گیا تو کیا ہو گا ؟وہ نئی بنا لے گا ،گفت شنید سے معاملات حل کریں،لیکن پھر وہی مشکل،اس فورم پر تھریڈ سے زیادہ ذاتیات پر بات ہوتی ہے

میں ذاتی طور پر سب سے عزت اور احترام سے پیش آتی ہوں اور ایسے ہی رویے کی اپنے لئے توقع رکھتی ہوں ..اگر ان کا یہ اٹیک جائز ہوتا تو مجھ میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ سہہ لیتی ..اس بلا جواز حملوں کو نہ برداشت کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی حمایت کی جا سکتی ہے
 
Mehmaan

ان فطری میلان کا پھر ایک ہی علاج ہے دونو دھنیا پی لیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی میں ادھر موجود تھا اور اس کے کرتوت دیکھے تھے میں تو اس وقت سمجھا تھا کے یہ اب گیا پر اس کا ادھر موجود ہونا ثابت کچھ اور ہی کرتا ہے نادان جی اگر آپ فیمیل نہیں ہوتیں تو شائد آپ بین ہو چکی ہوتیں اب تک

اگر کبھی بھی اڈمن نے مجھے بین کیا وہ آخری دن ہوگا میرا اس فورم پر
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بھی انہوں نے اسے دو تین دن کے لئے بین کیا تھا ..حالانکہ اس نے مجھ پر نہایت واہیات اٹیک کیا تھا ..

انشاءاللہ اس بار ہم اسے مستقل بینڈ کروا کر ہی دم لینگے. اس فورم میں اور بھی مولوی ہیں مگر انہوں نے کبھی کسی خاتون پر براہ راست اٹیک نہیں کیا. یہ شخص انتہائی درجے کا لچا ہے

اسکی پوسٹ کہ سنیپ شاٹ لے لیں تاکہ ثبوت رہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
جتنا صبر اور حوصلہ مجھ میں ہے ..شاید ہی کسی اور میں ہو گا ..لیکن اگر بات ذاتیات تک آ جائے تو میرا حق بنتا ہے کہ اس پر آواز اٹھاؤں ..میں کبھی بھی ذاتیات تک نہیں جاتی ..ابھی بھی مجھے اپنے الفاظ پر مکمل کنٹرول ہے ..

Its Ok - You are not Nadan. Its just an ID. Keep your ID and yourself apart. Thats the beauty of this intriicate web - To deliberate and discuss without the diversion of race, colour, sex and fortune and let pure thoughts pour forth !
 
khan_sultan

Banned
اگر کبھی بھی اڈمن نے مجھے بین کیا وہ آخری دن ہوگا میرا اس فورم پر

اس کی فکر مت کریں بین ہونے کے لے میں جو ہوں شائد ابھی پھر ہو جاؤں:( خیر چلتا ہے ایسا ماں بہن بیٹیوں والے اس طرح کے گھٹیا کمنٹس نہیں کرتے ہیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن کو میں نے چار بار سے زائد رپورٹ کیا مگر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا. شرم آنی چاہئے ایڈمنز کو
دیسی لبرلز کی یہ بے بسی ہے، وہ قائل تو کر نہیں سکتے ہین، بس بین لگوانے کے چکر میں رہتے ہیں، وہ بھی عورت کی آڑ میں۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ سوشل میڈیا کو سوشل میڈیا ہی سمجھیے،اگر اخلاق،دوستی ،یارانہ،پیار،محبّت،عشق،آتش عشق نام کی چیز ہے بھی تو سوشل میڈیا پر نہیں ملتی،جو کہتا ہے کہنے دیں آپ بھی کھل کر کہا کریں
عزت دینے کے چکروں میں سٹریس مت لیں یہ دنیا بڑی ظالم ہے اور میری صرف ایک ریکویسٹ ہے
بین ہو بھی گیا تو کیا ہو گا ؟وہ نئی بنا لے گا ،گفت شنید سے معاملات حل کریں،لیکن پھر وہی مشکل،اس فورم پر تھریڈ سے زیادہ ذاتیات پر بات ہوتی ہے

میں نے ان کو اسی تھریڈ پر سوری بولنے کو کہا تھا ..یہ اپنی بات پر اڑے رہے ..اس کے بعد میں نے معاملہ الله پر روز حشر کے دن کے لئے چھوڑ دیا تھا کہ وہ ہی صحیح حساب لینے والا ہے ..
یہ سوری کر لیتے میں بھول جاتی ..لیکن شاید یہ نہیں چاہتے کہ ان کا حساب آسان ہو .اس دن جب سب کو ایک ایک نیکی کے لالے پڑیں ہونگے
 
Mehmaan

Banned
میں ذاتی طور پر سب سے عزت اور احترام سے پیش آتی ہوں اور ایسے ہی رویے کی اپنے لئے توقع رکھتی ہوں ..اگر ان کا یہ اٹیک جائز ہوتا تو مجھ میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ سہہ لیتی ..اس بلا جواز حملوں کو نہ برداشت کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی حمایت کی جا سکتی ہے

حمایت کوئی نہیں کر رہا
اور آپ کیوں عزت احترام کرتی ہیں ؟یعنی چونکے آپ کرتی ہیں تو دوسرے کو آپ کیسے پابند کر سکتی ہیں کہ وہ بھی بدلے میں آپ کا عزت احترام کرے ؟
سنیے .آپ اس لئے کرتی ہیں کیوں کے آپ ڈرتی ہیں،آپ کو بچپن سے سکھا دیا گیا ہے کوئی کچھ بھی کہے عزت احترام سے دل جیتو ،احترام انسانیت دنیا کا سب سے عظیم ہتھیار ہے ،جی نہیں ،ایسا بلکل نہیں ہے ،عزیزہ یہ چیز سوشل میڈیا پر نہیں ملتی ،دل سخت کیجیے اور جواب دیجیے
 
Mehmaan

Banned
میں نے ان کو اسی تھریڈ پر سوری بولنے کو کہا تھا ..یہ اپنی بات پر اڑے رہے ..اس کے بعد میں نے معاملہ الله پر روز حشر کے دن کے لئے چھوڑ دیا تھا کہ وہ ہی صحیح حساب لینے والا ہے ..
یہ سوری کر لیتے میں بھول جاتی ..لیکن شاید یہ نہیں چاہتے کہ ان کا حساب آسان ہو .اس دن جب سب کو ایک ایک نیکی کے لالے پڑیں ہونگے

آپ حقیقت کی دنیا میں آنے کی کوشش کریں،سوری کیا ہوتا ہے ؟اگر کوئی کر بھی لے تو آپ کو کتنے نفلوں کا ثواب ہو گا ؟
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جی میں ادھر موجود تھا اور اس کے کرتوت دیکھے تھے میں تو اس وقت سمجھا تھا کے یہ اب گیا پر اس کا ادھر موجود ہونا ثابت کچھ اور ہی کرتا ہے نادان جی اگر آپ فیمیل نہیں ہوتیں تو شائد آپ بین ہو چکی ہوتیں اب تک

پھر وہی لومڑی والی حرکت، یہ کیا عورت کی آڑ لیتے ہوئے شرم آنی چاہئے تم کو، اپنی جلن مٹانے کے لئے کسی باحیا خاتوں کو جوش دلانا۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

انشاءاللہ اس بار ہم اسے مستقل بینڈ کروا کر ہی دم لینگے. اس فورم میں اور بھی مولوی ہیں مگر انہوں نے کبھی کسی خاتون پر براہ راست اٹیک نہیں کیا. یہ شخص انتہائی درجے کا لچا ہے

اسکی پوسٹ کہ سنیپ شاٹ لے لیں تاکہ ثبوت رہے

اب میں ان کی کسی تھریڈ پر نہیں جاتی ..اسے میری خوش قسمتی کہہ لیں کہ غلطی سے چلی گئی اور مجھے یہ سب معلوم ہوا ..ورنہ تو مجھے پتا ہی نہیں چلنا تھا ..میں اس تھریڈ کا لنک بھی اڈمن کو بھیج چکی ہوں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے بے غیرت کس کو کہا ہے، کیا یہ ذاتی اٹیک نہیں ہے۔

I think you are much worse. Having sinned is one thing but using the religion to serve your perversion and sickness is the lowest ebb a corrupt and convoluted mind can go. You should be ashamed of yourself and look inwards. If its some kind of depravation try to find a solution and not feed it by such filthy insinuations here.
 
Mehmaan

Banned

آپ نے بے غیرت کس کو کہا ہے، کیا یہ ذاتی اٹیک نہیں ہے۔

انکو دونو سائیڈ پر کھیلنے کی عادت ہے
مولبی جی،ٹینشن نا لیں مسائل حل کر لیں چلیں بات کرتے ہیں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Its Ok - You are not Nadan. Its just an ID. Keep your ID and yourself apart. Thats the beauty of this intriicate web - To deliberate and discuss without the diversion of race, colour, sex and fortune and let pure thoughts pour forth !

یہ آئی ڈی میری پہچان ہے ..یہ میں ہی ہوں لیکن دوسرے نام سے ..اور جو ہوں ..جیسی ہوں وہ ہی اس فورم پر نظر آتی ہوں ..ہم یہاں لوگوں کو ان کی تحریوں سے ہی تو پہچانتے ہیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ان کو اسی تھریڈ پر سوری بولنے کو کہا تھا ..یہ اپنی بات پر اڑے رہے ..اس کے بعد میں نے معاملہ الله پر روز حشر کے دن کے لئے چھوڑ دیا تھا کہ وہ ہی صحیح حساب لینے والا ہے ..
یہ سوری کر لیتے میں بھول جاتی ..لیکن شاید یہ نہیں چاہتے کہ ان کا حساب آسان ہو .اس دن جب سب کو ایک ایک نیکی کے لالے پڑیں ہونگے

اگر آپ نے کمنٹس غور سے پڑھے ہوتے تو کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہوتیں، میں باحیا خواتین کی بہت عزت کرتا ہوں، مگر کیا کہہ سکتا ہوں کچھ لوگ آپ کو ابھار کر، اپنے مقاصد کے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ آپ الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کرتی ہیں، پھر بھی اگر چوک ہوجائے تو بھگتنا تو پڑتا ہے۔ اسی طرح انسان سیکھتا ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ حقیقت کی دنیا میں آنے کی کوشش کریں،سوری کیا ہوتا ہے ؟اگر کوئی کر بھی لے تو آپ کو کتنے نفلوں کا ثواب ہو گا ؟

سوری ندامت کا اظہار ہوتا ہے ..غلطی انسان سے ہو جاتی ہے ..ان سے ہو گئی ..لیکن ان کا اڑے رہنا ثابت کرتا ہیں کہ یہ اپنی غلطی کو غلطی ہی نہیں سمجھتے ..
.مجھے تو ان کے کچھ بھی کہنے سے فرق نہیں پڑتا ..میں ایک مضبوط شخصیت کی حامل ہوں اور ایک ایسے گھر میں پرورش پائی ہے جہاں کوئی بھی نا مناسب لفظ بولنے پر سر زنش ہو جاتی ہے ..
یہ صاحب ببظاہر اسلامی بنتے ہیں ان کو بتانا مقصود تھا کہ تہمت کی سزا قرآن میں کیا ہے ..قرآن پڑھنے نہیں ..پڑھ لیں تو سمجھتے نہیں ..الله سے دعا ہی کی جا سکتی ہے کہ ہم سب کو قرآن سمجھنے کی توفیق دے .