پرمنٹ بین آن ضیاء

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اڈمن سے گزارش ہے اور بجا طور پر گزارش ہے کہ ضیاء حیدری کو کسی بھی ممبر کے خلاف ڈھکے چھپے الفاظ میں اٹیک کرنے پر بین کیا جائے ..یہ چھوٹے دماغ کے لوگ جن کے ذہنوں میں بھوسہ بھرا ہوتا ہے .ان کو اس قسم کے فضول تھریڈ شروع کرنے کی کیونکر اجازت دے دی جاتی ہے ..
میں رپورٹ بھی کر چکی ہوں اور بین کی درخواست بھی اور امید کرتی ہوں کہ ان کے خلاف مناسب ایکشن لیا جائے گا ...ان کے ذہن کی پراگندگی دیکھنی ہو تو بظاھر نام نہاد ان کی اسلامی تھریڈ .عورت اور حیا میں دیکھی جا سکتی ہے
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
To yea begherat aap ki traf insinuate kr rho tha ?

:13::13::13::13::13::13::13::13:

Bahot hi koi ghatia janvar hey !!
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن کو میں نے چار بار سے زائد رپورٹ کیا مگر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا. شرم آنی چاہئے ایڈمنز کو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایڈمن کو میں نے چار بار سے زائد رپورٹ کیا مگر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا. شرم آنی چاہئے ایڈمنز کو

صرف یہ ہی نہیں .موڈ اس تھریڈ پر موجود ہیں ..ان کے اخلاق کے پیمانے کیا ہیں ..میں سمجھنے سے قاصر ہوں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
صرف یہ ہی نہیں .موڈ اس تھریڈ پر موجود ہیں ..ان کے اخلاق کے پیمانے کیا ہیں ..میں سمجھنے سے قاصر ہوں

We do not think he mean you Nadan. Did no even cross my mind. I thought he just sick man pouring his frustrations
 
.موڈ صرف اس بات کا انتظار کررہا ہے کہ جواب میں اس گھٹیا انسان کی ماں بہن ایک کی جائے اور پھر موڈ اکھٹا سب کو بین کرے
 
khan_sultan

Banned
مجھے تو یہ ای ڈی کسی خود بین کرنے والے کی لگتی ہے ورنہ تو آج کل دیر ہی نہیں لگتی بین ہونے میں طبلہ بجانے پر بھی بین ہو جاتا ہے بندہ پر کسی عورت کو ہراس کرنے پر وہ ایسے ہی آزاد ہے پس ثابت ہوا کے ڈال ہی پوری کالی ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
We do not think he mean you Nadan. Did no even cross my mind. I thought he just sick man pouring his frustrations

او یار کچھ دن پہلے یہ نادان پر ایک دوسرے تھریڈ میں نام لیکر اور کوٹ کر کہ یہی گھٹیا حرکت کر چکا ہے
 
khan_sultan

Banned
.موڈ صرف اس بات کا انتظار کررہا ہے کہ جواب میں اس گھٹیا انسان کی ماں بہن ایک کی جائے اور پھر موڈ اکھٹا سب کو بین کرے

خان جی وہ اگر بین بھی ہوا تو ایک آدھ روز کے لیے پر دوسرے شائد کافی دنوں تک بندرہیں گے
 
Mehmaan

Banned
To yea begherat aap ki traf insinuate kr rho tha ?

:13::13::13::13::13::13::13::13:

Bahot hi koi ghatia janvar hey !!
;)دلاور ماموں،آپ نے وہ پوسٹ پسند کی تھی اتنے بھولے رام لکھن تو آپ ہو نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
We do not think he mean you Nadan. Did no even cross my mind. I thought he just sick man pouring his frustrations

ایک تھریڈ پر ان سے ٹاکرا ہوا تھا ..کوئی لونڈیوں سے متعلق تھریڈ تھی ..جس میں کچھ لوگ جسٹیفائی کر رہے تھے ...ان سے تعلقات کو ..جس میں میں نے سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ جس مذھب میں زنا کی سزا اتنی کڑی ہو وہ ہی الله کیسے اجازت دے سکتا ہے کہ لونڈی سے بنا نکاح تعلق رکھو ..میرے نزدیک الله غلط نہیں ہو سکتا اور نہ ہی اس کے احکام میں تضاد ..کہیں مولویوں سے الله کا لونڈی کے بارے میں حکم سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے ..میں جو سمجھی ہوں وہ یہ ہی کہ ان سے نکاح کا کہا گیا ہے ..اپنی اپنی سمجھ ہے ..ضیاء جیسے مولوی کو میری یہ سامنے کی بات نہیں سمجھ آئی ..ان کو لگا میں زنا کی حمایت کر رہی ہوں ..استغفر الله ...یہ ہی وجہ ہے میں مولوی کے خلاف ہوں اور جائز خلاف ہوں ..دین کا حلیہ بگاڑ دیا انہوں نے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
.موڈ صرف اس بات کا انتظار کررہا ہے کہ جواب میں اس گھٹیا انسان کی ماں بہن ایک کی جائے اور پھر موڈ اکھٹا سب کو بین کرے

یہ ہمارے بس کی بات نہیں ہے کہ ضیاء حیدری کی سطح پر آیا جائے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تھریڈ پر ان سے ٹاکرا ہوا تھا ..کوئی لونڈیوں سے متعلق تھریڈ تھی ..جس میں کچھ لوگ جسٹیفائی کر رہے تھے ...ان سے تعلقات کو ..جس میں میں نے سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ جس مذھب میں زنا کی سزا اتنی کڑی ہو وہ ہی الله کیسے اجازت دے سکتا ہے کہ لونڈی سے بنا نکاح تعلق رکھو ..میرے نزدیک الله غلط نہیں ہو سکتا اور نہ ہی اس کے احکام میں تضاد ..کہیں مولویوں سے الله کا لونڈی کے بارے میں حکم سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے ..میں جو سمجھی ہوں وہ یہ ہی کہ ان سے نکاح کا کہا گیا ہے ..اپنی اپنی سمجھ ہے ..ضیاء جیسے مولوی کو میری یہ سامنے کی بات نہیں سمجھ آئی ..ان کو لگا میں زنا کی حمایت کر رہی ہوں ..استغفر الله ...یہ ہی وجہ ہے میں مولوی کے خلاف ہوں اور جائز خلاف ہوں ..دین کا حلیہ بگاڑ دیا انہوں نے

All kinds of riff raff on the forum. Ignore them !
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خان جی وہ اگر بین بھی ہوا تو ایک آدھ روز کے لیے پر دوسرے شائد کافی دنوں تک بندرہیں گے

پہلے بھی انہوں نے اسے دو تین دن کے لئے بین کیا تھا ..حالانکہ اس نے مجھ پر نہایت واہیات اٹیک کیا تھا ..
 
Mehmaan

Banned
صرف یہ ہی نہیں .موڈ اس تھریڈ پر موجود ہیں ..ان کے اخلاق کے پیمانے کیا ہیں ..میں سمجھنے سے قاصر ہوں

آپ سوشل میڈیا کو سوشل میڈیا ہی سمجھیے،اگر اخلاق،دوستی ،یارانہ،پیار،محبّت،عشق،آتش عشق نام کی چیز ہے بھی تو سوشل میڈیا پر نہیں ملتی،جو کہتا ہے کہنے دیں آپ بھی کھل کر کہا کریں
عزت دینے کے چکروں میں سٹریس مت لیں یہ دنیا بڑی ظالم ہے اور میری صرف ایک ریکویسٹ ہے
بین ہو بھی گیا تو کیا ہو گا ؟وہ نئی بنا لے گا ،گفت شنید سے معاملات حل کریں،لیکن پھر وہی مشکل،اس فورم پر تھریڈ سے زیادہ ذاتیات پر بات ہوتی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
All kinds of riff raff on the forum. Ignore them !

جتنا صبر اور حوصلہ مجھ میں ہے ..شاید ہی کسی اور میں ہو گا ..لیکن اگر بات ذاتیات تک آ جائے تو میرا حق بنتا ہے کہ اس پر آواز اٹھاؤں ..میں کبھی بھی ذاتیات تک نہیں جاتی ..ابھی بھی مجھے اپنے الفاظ پر مکمل کنٹرول ہے ..