پرویزالٰہی نہیں حمزہ شہباز آئندہ وزیراعلیٰ ہونگے،ترجمان حمزہ شہباز

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Things look very shaky at the moment. I woudn't be so confident about what u said. It appears that u r blinded by the developing situation and not able to see or smell clearly. O Bhai ! Situation changing very rapidly.
ISI chief and Bajwa have already told Immi about success. Everything else doesn't matter.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مانئنڈ گیم ہے
اور جس میں ان سب کا پاپا ہے
عمران خان
?

They have already lost it - It's there minions in the media who are still trying to keep the hype with lies and propaganda. Infact tables have been turned and this no-confidence move has really removed any doubts that people had about IK and once this move is defeated there will be the thugs in the opposition will be mazeed zaleel o ruswa.
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Mark my words again: PDM will only be able to produce max of 140 votes in the vote of no confidence. Rest will go MIA.
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
So Patwaris ……. Get your kids ready to be servants of next gen Sharifs …….
Patwari leaders ……. Whatever you do you will only get leftovers ……
That’s the plan of Sharif dynasty for you ……
Rajarawal111
Now we really respect IK making Buzdar , an unknown person CM without awarding anyone anything…..
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
Not a single BBC URDU story is proven right. Stop Patwari fake news
Bhosree, i understand that u have a party allegiance but u have to open your eyes/bhosree and observe:
1. where is MQM forming an alliance with?
2. where is Jahangir Tareen group going? and
3. where is choudhary Shujaat Party going

Is that clear bhosree?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Bhosree, i understand that u have a party allegiance but u have to open your eyes/bhosree and observe:
1. where is MQM forming an alliance with?
2. where is Jahangir Tareen group going? and
3. where is choudhary Shujaat Party going

Is that clear bhosree?
Parties meeting parties. What's the point? Voting is not being held before 28 March
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Here is my assessment, if the opposition succeeds (which I highly doubt) then Buzdar will dissolve the Punjab assembly.
Let the kukri and Choudhry's dream about getting the CM ship
 

CAPTAIN SOLO

MPA (400+ posts)
what a low life one would have to be that they are willing to hurt Pakistan's interests for a small amount of money I am talking about the journalists.
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

ثمان بزدار کو ہٹانے پر اتفاق کا اعلان​

14 مار چ 2022، 16:30 PKT
اپ ڈیٹ کی گئی 41 منٹ قبل
حمزہ شہباز

،تصویر کا ذریعہAFP/GETTY
پاکستان کے دارالحکومت میں اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں افواہوں اور اندازوں کے درمیان سیاسی جماعتوں کے رابطوں، ملاقاتوں اور مشاورت میں تیزی دیکھنے کو ملی۔
ایک جانب وزیر اعظم عمران خان خود چل کر اتحادی جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی اور جی ڈی اے سے ملنے پارلیمنٹ لاجز پہنچے تو دوسری جانب شہباز شریف نے اپوزیشن رہنماوں کو عشایے پر اکھٹا کیا۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے بیشتر رہنما گزشتہ چند دنوں سے یہ بات دہرا رہے ہیں کہ ان کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کا یقین ہے۔
ایسے میں وزیر اعظم عمران خان کا اچانک سینیئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کے ساتھ پارلیمنٹ لاجز جانا بھی قیاس آرائیوں کا باعث بنا لیکن حکومت کا کہنا ہے کہ بی اے پی اور جی ڈی اے دونوں اتحادی حکومت کے ساتھ ہی کھڑے ہیں۔
اس غیر یقینی کی فضا کی ایک بڑی وجہ شاید وہ دو بڑی حکومتی اتحادی جماعتیں ہیں جن کا فیصلہ اپویشن کی تحریک عدم اعتماد کا بھی فیصلہ کرے گا۔ یہ جماعتیں ق لیگ اور ایم کیو ایم ہیں جن کے درمیان پیر کی رات ایک اہم ملاقات کی اطلاع تو سب نے سنی لیکن وہ ساتھ کس کا دیں گے، یہ راز اب تک سینے سے ہی لگائے بیٹھے ہیں۔
حمزہ شہباز، ترین گروپ میں ’عثمان بزدار کو ہٹانے پر اتفاق‘
عثمان بزدار

،تصویر کا ذریعہPTI
پیر کے دن کی ایک اور اہم پیش رفت میں لاہور میں ن لیگی رہنما حمزہ شہباز سابق تحریک انصاف رہنما جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ان کے حامی گروپ سے ملنے گئے۔ واضح رہے کہ جہانگیر ترین خود لندن میں موجود ہیں۔
حمزہ شہباز شریف اور جہانگیر خان ترین گروپ کی ملاقات کے بعد ن لیگ کے سوشل میڈیا ہینڈل سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کو ہٹانے پر اتفاق ہوا۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ ترین گروپ کے اراکین نے صوبے کے معاملات پر مایوسی کا اظہار اور مہنگائی، بے روزگاری اور بڑھتی ہوئی کرپشن پر تشویش کا اظہار کیا۔
Twitter پوسٹ نظرانداز کریں, 1

Twitter پوسٹ کا اختتام, 1

ق لیگ اور ایم کیو ایم کیا فیصلہ کریں گی؟​

پاکستان پیپلزپارٹی

،تصویر کا ذریعہPPP MEDIA CELL
ایم کیو ایم کے وفد نے ق لیگ کے رہنما چوہدری شجاعت کے گھر پر جانے سے پہلے اسلام آباد میں ہی پیپلز پارٹی کے وفد سے اہم ملاقات کی جس کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے دعویٰ کیا کہ اسلام آباد میں حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات میں پی پی پی کا ایم کیو ایم کے تمام تر نکات سے اتفاق ہوا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے بتایا گیا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایم کیوایم وفد کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے ملک کے وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔
تقریباً ایک گھنٹے کے بعد ایم کیو ایم کا موقف بھی سامنے آیا جس میں واضح کیا گیا کہ خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں پیپلزپارٹی سے ملاقات گزشتہ دنوں دونوں جماعتوں کے درمیان رابطوں کا تسلسل تھی اور سیاسی صورت حال بشمول تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔
ایم کیو ایم کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ملاقات کے دوران کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل پر ایم کیو ایم نے اپنا موقف پیش کیا جس پر پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم سے مستقل اور بہتر روابط پر اتفاق کیا۔
BBC URDU is run from India
BBC Urdu (India) = PMLN (Indian investment) = Fake News
 

Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)
ویسے مقصود چپڑ اسی کو بنا دیتے تو زیادہ اچھا ہوتا
نہیں تو کسی پاپڑ والے یا پھر رحیم یار خان کے چکلے سے کوئی تھری سٹار پمپ ڈھونڈھ کر بنالو طبیعت میں کافی افاقہ ہوگا
Ya Punjab ka sab sa bara dacoits to lagwa daita, ya peon Shaikh Rasheed to lagata daita ya phir Nafees (magar dahshatgard) loogon main sa kisi aik to laga daita
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بی بی سی
وہی بی بی سی جس نے نواز بھگوڑے کی کرپشن پر ڈاکومنٹری بنائی تھی

?
وہ بی بی سی انٹرنیشنل تھا۔ یہ والا بی بی سی تو پکا پٹواری کتا ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
So Patwaris ……. Get your kids ready to be servants of next gen Sharifs …….
Patwari leaders ……. Whatever you do you will only get leftovers ……
That’s the plan of Sharif dynasty for you ……
Rajarawal111
Now we really respect IK making Buzdar , an unknown person CM without awarding anyone anything…..

آ جی بس قیمے آلے نان اور کھوتا بریانی ملتی رھے اسی خوش --- تسی وی حک واری چکھ کے تے دیکھو

spicytime_keema_naan.jpg
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
‏ضرورت 172 کی ہے خان 10 لاکھ اکھٹے کرنے میں لگا ہے
اگر اتنا عقلمند ہوتا تو ملک کی حالت یہ ہوتی
?
شرم بڑی چیز ہے مگر یہ غیرتمندوں کو آتی ہے۔ ان کو نہیں جو جانتے ہیں کہ یہ کیکڑا اربوں کھا گیا کہ اس اکاؤنٹ میں سے پیسے بھی نکل آئے مگر ایک پلیٹ بریانی اور چند ٹکوں کیلیئے اپنی غیرت بیچنے والوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا ان کو تو ہر پوسٹ پر چند روپے ملتے ہین