پرویزالٰہی کے گھر چھاپہ:ایڈیشنل ڈی جی انٹی کرپشن نے معافی مانگ لی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پرویزالٰہی کے گھر چھاپہ:ایڈیشنل ڈی جی انٹی کرپشن نے معافی مانگ لی

فوادچوہدری کا معافی پر کہنا تھا کہ یہ معافی کافی نہیں ہے، لاہور ہائیکورٹ کو ان جیسے دو تین لوگوں کو جیل بھیجنا ہو گا ورنہ یہ تماشا نہیں ختم ہونا، حسان نیازی کو ضمانت کے باوجود گرفتار کرنے والے افسران کو بھی حساب دینا ہو گا


https://twitter.com/x/status/1654107480971157511
https://twitter.com/x/status/1654088801084653569
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
PE made a call, "oye I am your guy in PTI, yeh kya bakwas hai". PK main aisay to nahi hota.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس نے اپنی کاروائ کو ناجایز کہہ کر معافی مانگی ہے تو وہی بکتر بند گاڑی اس کے گھر پر چڑھا کر اس کے گھر کی عورتوں کو بے عزت کر کے معافی مانگ کر حساب برابر کر دینا چاہئے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
An excuse is not enough. There is a reason people are punished for their crimes/incompetence/negligence/violence etc.
 

Back
Top