Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پرویزالٰہی کے گھر چھاپہ:ایڈیشنل ڈی جی انٹی کرپشن نے معافی مانگ لی
فوادچوہدری کا معافی پر کہنا تھا کہ یہ معافی کافی نہیں ہے، لاہور ہائیکورٹ کو ان جیسے دو تین لوگوں کو جیل بھیجنا ہو گا ورنہ یہ تماشا نہیں ختم ہونا، حسان نیازی کو ضمانت کے باوجود گرفتار کرنے والے افسران کو بھی حساب دینا ہو گا
https://twitter.com/x/status/1654107480971157511
https://twitter.com/x/status/1654088801084653569
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/VXYK7Za.jpg