پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر

5mussharafhshkskshs.jpg

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے نام کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کے کیس کو سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 3 نومبر 2007ء کو ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ کرنے کے بعد توفیق آصف ایڈووکیٹ کی طرف سے 2014ء میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کی طرف سے مقدمے کی سماعت کرنے کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں ان کے علاوہ جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی شامل ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 ستمبر 2023ء کو اس کیس کی سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ آئین معطل کرنے اور غداری کے مقدمے علاوہ متعدد مقدمات میں شامل سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا طویل علالت کے بعد 5 فروری 2023ء انتقال ہو چکا ہے۔ توفیق آصف ایڈووکیٹ کی طرف سے 2014ء میں پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

یاد رہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار 3 نومبر 2007ء کو آئین معطلی اور ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے کیس میں جسٹس شاہد کریم، جسٹس نذر اکبر اور جسٹس سیٹھ وقار پر مشتمل خصوصی عدالت کی طرف سے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ ثابت ہونے پر آرٹیکل 6 کے تحت سزائے موت سنائی گئی تھی۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل کے بچو مشرف کو عزرائیل نے ایگزٹ کروایا ہے اب کیا فرشتوں پر مقدمہ ہو گا کیسے کیسے بیوقوف کے بچے کیسے کیسے عہدوں سے چمٹے ہوئے ہیں ایسے ہی یہ ملک تباہ نہیں ہوا ان کنجر کے بچوں نے بہت زور لگا کر اسے اس حال کو پہنچایا ہے
 
Siberite

ایہہ تیرا دوست بندیال اے ۔ یار حد ھے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Chup Madhar Chorrr
Har post par hagna zaroori to nahi. Jahan takk meri baat hai, to main Patwariyon ka peecha karta hoon, jahaan Patwari, wahaan main.

بھوسڑی کے ، تیری بجا بجا کے میں بھی تنگ آگیا ہوں ، لیکن تُو فیر بجوانے آجاتا ھے ۔
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
That is very important, It will set a precedent for any future adventure. For justice some counties have hanged the dead bodies of dictators.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
5mussharafhshkskshs.jpg

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے نام کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کے کیس کو سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 3 نومبر 2007ء کو ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ کرنے کے بعد توفیق آصف ایڈووکیٹ کی طرف سے 2014ء میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کی طرف سے مقدمے کی سماعت کرنے کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں ان کے علاوہ جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی شامل ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 ستمبر 2023ء کو اس کیس کی سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ آئین معطل کرنے اور غداری کے مقدمے علاوہ متعدد مقدمات میں شامل سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا طویل علالت کے بعد 5 فروری 2023ء انتقال ہو چکا ہے۔ توفیق آصف ایڈووکیٹ کی طرف سے 2014ء میں پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

یاد رہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار 3 نومبر 2007ء کو آئین معطلی اور ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے کیس میں جسٹس شاہد کریم، جسٹس نذر اکبر اور جسٹس سیٹھ وقار پر مشتمل خصوصی عدالت کی طرف سے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ ثابت ہونے پر آرٹیکل 6 کے تحت سزائے موت سنائی گئی تھی۔
Are they really that dumb
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Wah G Wah Speedy Justice is misal qaim ker di. Awein nahi hamari courts aur justice system duniya ki top 4 ranking mein hain, from the bottom.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
انصاف ہوگا

ضرور ہوگا

قاسم جلالی لازوال کیریکٹر کر گیا۔۔
 
Back
Top