سوال یہ ہے کہ پولیس لائنز پشاور کے سیکیورٹی انچارج اور تمام عہدیدار جن سے سیکیورٹی میں غفلت ہوئی ہے سب کو نوکریوں سے نکالنا چاہئے۔ ایک خودکش دہشت گرد کس طرح سیکیورٹی کے حصار سے بچ نکلتا ہوا مسجد تک پہنچ گیا۔
قصاص میں ہی معاشرے کی بقا اور حیات ہے۔ جب تک لوگ کی جواب دہی اور سزائیں نا ہوئی ہم اسی طرح مرتے رہیں گے۔
بم دھماکوں کے فائدے بہت ہیں ۔ سمپتھی ملتی ہے خرچہ پانی بھی ملتا ہے ۔ اور دکھایا جاتا ہے ہم مصروف ہیں ۔ 15 سال سے دہشتگردی ختم نہیں ہو پائی ۔ اخے ہم بارڈر پر قربیانیاں دیتے ہیں لیکن عوام 1 لاکھ قربان ہو چکی ہے ۔ معیشت کا بیڑا غرق ہو چکا ہے ۔ غدار کرپٹ مافیاز یکجا ہو چکے ہیںThis is disgusting behaviour by generals and PDM pimps.They are killing innocent citizens just to postpone elections.They have lost their moral compass.
یہ بالکل بے شرم ہوچکے ہیں۔ ان کو کوئی اپنی عوامی ساکھ کی فکر نہیں ہےThis is disgusting behaviour by generals and PDM pimps.They are killing innocent citizens just to postpone elections.They have lost their moral compass.
Rogue army using sleepers cells to destabilise Pakistan. Dollar army must be stopped!
افغان مہاجرین کے بعد کیا اب پاکستانی مہاجرین بنیں گے، ملک میں تو سب ادارے پاکستانیوں کے خلاف ہو چکے ہیں؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|