پنجاب میں پہلی ’ای ٹیکسی‘ سروس شروع کرنے کا فیصلہ

1735803834507.png


پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، اور اس سلسلے میں الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنے والی کمپنیوں نے ای ٹیکسی اسکیم میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔


ڈان نیوز کے مطابق، لاہور میں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ ہاؤس میں ای ٹیکسی کے حوالے سے تجاویز اور مشاورت کے لیے سیمینار منعقد ہوا۔


اس سیمینار میں مختلف سرکاری محکموں، الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں، ٹرانسپورٹرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔


سیمینار میں ای ٹیکسی کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کی اقسام، قیمتوں، سروس اور تکنیکی معاملات پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ ای ٹیکسی سمیت دیگر الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز، بیٹریوں کے معیار اور اسپیئر پارٹس کی فراہمی پر مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔


وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کے لیے ای ٹیکسی اسکیم شروع کی جا رہی ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ ای ٹیکسی اسکیم میں ایسی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی جو قیمت میں نسبتا کم ہوں، مگر معیار میں بہترین ہوں، اس اسکیم کے ذریعے بیروزگاری میں کمی لانے اور عوام کو سستی سفری سہولت فراہم کرنے کا مقصد ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شوبازی میں بڑھیا اپنے چاچے سے ١٠ ہاتھ آگے ہے
ہر روز کس نئے بیکار منصوبے کا اعلان لیکن کبھی کوئی منصوبہ امپلیمینٹ ہوتے نہیں دیکھا . صرف میڈیا کی حد تک ہیں اسکے سارے منصوبے
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
پٹواریوں مبارک ہو۔ باجی ٹیکسی سروس ٹو اینڈ فرام گیراج شروع کرنے جارہی۔ جلدی جلدی لائن میں لگ کر اپنی اپنی ٹیکسی رجسٹرڈ کروا لو۔
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کے والے بھی شرارتی ہو گئے ہیں موقعے کی مناسبت سے تھمب نیل میں مریم نواز کی پیلی تصویر ڈال دی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گشتی فراری کی ٹیکسیاں ایسکارٹ سروس ہونگی رام گلی ٹیکسی سروس اور ایسسکارٹ سروس دلا ہاراں والا ایسکارٹ سروس ہوگی
 

Back
Top