الیکٹرک گاڑیاں

  1. Muhammad Awais Malik

    ٹویوٹا کا بیٹری والی سستی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

    جاپانی موٹر کار کمپنی ٹویوٹا نے 2026ء تک سستی الیکٹرک کاریں لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پرو پاکستانی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹویوٹا نے اسی ہفتے رواں سال 2023ء کے مالیاتی نتائج کے حوالے سے پریس بریفنگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2026ء تک ٹویوٹا کمپنی کی طرف سے لگژرری، ایس یو وی، کمپیکٹ، سیڈان،...
  2. Rana Asim

    الیکٹرک گاڑیوں سمیت متعدد اشیا پر عائد درآمدی ٹیکس میں نمایاں اضافہ

    ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکٹرک وہیکلز اور دیگر گاڑیوں سمیت ڈیڑھ درجن سے زائد اشیا پر عائد درآمدی ٹیکس میں 5 سے 35 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکٹرک وہیکلز اور دیگر ہر قسم کی درآمدی گاڑیوں سمیت ڈیڑھ درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں پانچ...
  3. Rana Asim

    پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کیلئے چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہو گیا

    وفاقی وزیر حماد اظہر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے ماس ٹرانزٹ کو بجلی پر منتقل کرنے کیلئے گزشتہ سال دسمبر میں ایک الیکٹریکل وہیکل پالیسی پر کام شروع ہوا تھا جس کے تحت ایک چینی کمپنی کے ساتھ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی...