پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کا معاملہ طے پاگیا،25 وزراء کے شامل ہونے کا امکان

21fzfsgsthty.png

پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے معاملات طے پاگئے، مسلم لیگ ن کے20، پیپلزپارٹی اور ق لیگ کے 2، 2 اور آئی پی پی سے ایک وزیر بنائے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کے حوالے سے معاملات پر مشاورت جاری ہے، امکان ہے کہ کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 20، ق لیگ سے2، پیپلزپارٹی سے 2 جبکہ آئی پی پی سے ایک رکن کو وزیر بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن سے مریم اورنگزیب، عمران نذیر، سلمان رفیق، عظمیٰ بخاری، بلال یاسین، رانا محمد اقبال اور منشااللہ بٹ کو وزارت ملنے کا قوی امکان ہے۔


اسی طرح پیپلزپارٹی کی جانب سے سید علی حیدر گیلانی ، ق لیگ سے چوہدری شافع حسین اور آئی پی پی سے ملک غضنفر عباس چھینہ کو کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کے وزیراعلی منتخب ہوتے ہی پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کے معاملے کو حتمی شکل دیدی جائے گی۔
 

Tandoori

Councller (250+ posts)
unlike the Buzdari cabinet, this cabinet is much better and capable. Lets hope they can reverse damage of Buzdar that even Youthias dnt talk and refuse to defend
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
capable daku
یہ جرنیلی ڈاکو ہیں سوائے ہتھیار پھینکنے زلت ناک شکست کھانے پتلون اتار کر انڈیا سے مار کھانے کے علاوہ
یہ جرنیلی ڈاکو کچھ اور نہیں جانتے اس لئے یہ ملک صرف توڑنے کے
Capable

ہیں
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
unlike the Buzdari cabinet, this cabinet is much better and capable. Lets hope they can reverse damage of Buzdar that even Youthias dnt talk and refuse to defend
ان ٹکے خوروں کو تو بار بار آزمایا ہوا ہے۔ اب بھی کونسے بوٹے انھوں نے اکھاڑنے ہیں، دیکھ لیں گے۔
نانی ویسے بھی صرف انتقامی کاروائیوں میں تیز ہے۔
 

Back
Top