- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ntSMD3s.jpg
yeh propaganda news hey- jhoot hey-sab ko peta hey - bahana dhoonda ja reha hey
جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگانے والے بیغیرتوں پر دل کے اتاہ گہرائیوں سے لخ دی لعنت
جو کوئی سیاسی جماعت قومیت کا کارڈ یا زبان کا کارڈ یا مذہبی فرقہ پرستی کا کارڈ استعمال کرتی ھے عوام نے ہمیشہ اس پارٹی کو مسترد کیا ھے
جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگانے والے بیغیرتوں پر دل کے اتاہ گہرائیوں سے لخ دی لعنت
×
یہ چاچا خوامخواہ پنجاب کا ماما بن رہا ھے نہ صرف پنجاب کی عوام بلکہ
نہ صرف پنجاب کے کرپٹ سیاست دان قومیت کا نعرہ لگاتے ہیں بلکہ پاکستان کے دوسروں صوبوں کے بھی مفاد پرست عناصر کیسی بھی صوبہ یا علاقے سے ہوں یہ لوگ قوم پرستی یا مذہبی فرقہ واریت کارڈز استعمال کرنے کی کوششیں کرتے ہیں آگر اس مرتبہ کیسی بھی جماعت نے قومی یا لسانی یا مذہبی فرقہ پرستی کا نعرہ لگا کر عوام کو دھوکا دینے کی کوشش کی تو عوام سڑکوں پر باہر نکل کر ان منافقین کو روکیں گے پاکستانی عوام پاکستانیت کے علاؤہ کوئی کارڈ قبول نہیں کرے گی
آمین
ذرا دل سے بولو - آمین
ذرا زور سے بولو - آمین
ذرا اونچا بولو - آمین
آخر میں بولو - ثمہ آمین
نہ صرف جاگ پنجابی جاگ بلکہ جو لیڈران بھی دوسری قومیتوں کے نعرے لگاتے ہیں جیسے پشتون،یا سندھی یا بلوچی یا مہاجر کشمیری گلگت بلتستانی کے نعرے لگاتا ھے سب پر لعنت
جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگانے والے بیغیرتوں پر دل کے اتاہ گہرائیوں سے لخ دی لعنت
×