پورن سٹائل ایوارڈ اور جنسی ہراسگی کے ملزم کی میزبانی

ali_786

MPA (400+ posts)
تو نے تو یوں غصہ کیا ہے جیسے ناچنے گانے اور جسم فروشی کرنے والی طوائفوں میں تیری فیملی بھی شامل ہے؟؟؟
زرداری حرامی، لعنتی کتے کے بچے کو کل ہی ٹانگ دیناچاہئے مجھے اس سے کیا ہمدردی ہوسکتی ہے
Gussa tou tu kerta hay PTI ki development pur teri gaand surr jaati hay , tatti ke chamoonay sub ko pata hay Nawaz harami nay tahira syed ke saath kya kia tha , aur gorri anchors ko line maarta phirta tha dosti kerna chahta tha , sub ko pata hay ppp kitna islaam ko follow kertay hain , sub bhurway teray jaisay hain . reh gai baat tawaifoon ki , tu mujhay N leak ka dalaal lagta hay jo apnay ghur se apni amma aur behenoon ki Qanoon saazi kerwata hay hur raath ko islamabaad mai . ab PTI walay teray ghurwaloon ki laina nahi chahtay tuo meray tunnay pur kew chuk maar raha hay ???
teri baajiaan tuo MERA JISM MERI MURZI ka jaloos bhi tuo nikaalti hain , aur tu wahaan taalian bajata hay , iss forum pur aaker sub PTI waloon ke TUNNAY pur chukkiaan maarta hay .
 
ali_786

MPA (400+ posts)
جتنی بے غیرتی اب ہورہی ہے اتنی پہلے تو کبھی نہیں تھی
ویسے نسواریوں کا بھی کیا بھس بھرا مغز ہے جو بات بھی کرو وہ سابقہ حکومتوں پر ڈال دیتے ہیں جیسے یہ کل ہی پیدا ہوے ہوں۔ عمران خان نے اپنے آپ کو بے گھر کہہ کر نوازشریف سے پلاٹ الاٹ کروایا تھا۔ یہ تو لیڈر تھا باقی سب لید خوروں کو ہم اچھی طرح جانتے ہیں وہ کتنے دودھ کے دھلے ہیں
saawen ke andhay ko hur taref harra he harra nazer aata hay . baygerti tujhay apnay ghur pur nazer aa rahi hogi . apnay ghur se ghungru nikaal dai aur raat ko phool waloon ko ghur ke durwazay pur na baithnay dai tuo sub theek ho jay ga . ???
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
درست ..بہت کم اچھے ڈرامے آتے ہیں ..
تو نیوز چینل دیکھ لیا کیجیئے، سب سے بہترین ڈرامے آجکل ادھر ہی آتے ہیں، وہ بھی چار بجے پاکستانی وقت کے مطابق۔
بلکہ میں نے تو کچھ کامیڈی سیریل بھی دیکھے ہیں، بھئی جواب نہیں جب مریم صفدر اور بلاول زرداری اپنے نام کے لاحقے تبدیل کر کے مائیک کو کسی آبائی مرض کی طرح ناحق ہی لاحق ہوجاتے ہیں۔ پھر کبھی ڈیزل پر چلنے والے مولانا بھی دکھائے جاتے ہیں، غالباً وہ کسی سائنس فکشن ڈاکومینٹری میں دکھائے جاتے ہیں۔۔۔۔اسمیں شائد انھوں نے ایک دو ٹانگوں والا بھینسا بھی دکھایا تھا جو الکحل پر چلتا ہے اور فون پر تقاریر بھی کرسکتا ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ان سیاسی ڈراموں سے تنگ آکر ہی تو اب ڈراموں کی طرف رجوع کیا ہے ..میں مریم صفدر کو نہیں سن سکتی ..کسی طور نہیں ..میری برداشت جواب دے جاتی ہے ..البتہ ٹویٹر پر لگے بلاول کے مزاحیہ ٹوٹے ضرور سن لیتی ہوں ..آخر مجھے بھی تو ریلیکس ہونے کی ضرورت ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تو ارطغل بھی نہیں نہیں دیکھا پتا نہیں میرا کیا بنے گا والی ریاست مدینہ نے فرمان بھی جاری کیا تھا مگر اس کے باوجود میں سستی کرگیا

میں نے بھی نہیں دیکھا ..مار کٹائی نہیں دیکھ سکتی چاہے ڈرامے میں ہی کیوں نہ ہو ..
فکر نہ کریں جب میرا کچھ نہیں بنا تو آپ کا بھی کچھ نہیں بنے گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عمران نے لباس کے متعلق جو کہا تھا اس پر میں پہلے ہی متفق تھا اب بھی ہوں مگر ان کو کنٹرول کرنا حکومت کا کام ہے لوگ اگر ملوث ہوے تو خرابی ہوگی

میرا یہ سمجھنا ہے کہ اب دنیا گلوبل ولیج بن گئی ہے ..سمارٹ فون کے آنے کے بعد بہت کچھ بدل گیا ہے اور کنٹرول سے بھی باہر ہو گیا ہے .آج بچہ ہاتھ میں آئی فون لے کر پیدا ہوتا ہے ..
ایسے میں کچھ بھی کنٹرول کرنا مشکل ہے ..والدین پر بہت بھاری ذمہ داری ہے ..لیکن مسلہ یہ ہے کہ ماں ہی ننھے بچے کے ہاتھ میں فون پکڑا دیتی ہے تاکہ وہ آزادی سے کام کر سکے یا چل کر سکے ..بہرحال ذمداری والدین کے اوپر ہی ہے ..حکومت پاکستانی پروگرام پر ضیاء الحق کی طرح پابندی لگا بھی دے ..سب کو ٹی وی پر برقعہ بھی پہنا دے تو مسلہ حل نہیں ہوگا .
انٹرنیٹ پر بہت کچھ موجود ہے ..
 
جی بلکل، اولاد کی پہلی درسگاہ ہی ماں کی گود ہوتی ہے۔ میرے بدذاتی تجزیئے کے مطابق جہاں ہمیں پردے کی ضرورت ہے، وہیں ہمیں اپنے لڑکوں کو بھی پردے کے بارے میں تعلیم و تربیت کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی کہ ہمارے یہاں لڑکیوں کو دی جاتی ہے۔

گو کہ موجودہ دور میں گھٹیا مواد سے بچنا موبائل فون کی موجودگی میں ناممکن ہوچکا ہے، اسی لیئے میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اسٹیو جابز کے بچوں کے پاس کوئی آئی فون نہیں تھا۔

بچوں کو جسمانی کھیل کود میں لگائیں، انکو سب سے پہلے اپنے آس پاس کی قدرت کو سمجھنے اور دیکھنے دیں۔ لیکن یہاں بچے یا تو کارٹون نیٹورک دیکھ کر ٹرانسفارمر بنے جاتے ہیں اور تشدّت پسندی کی طرف میلان رکھتے ہیں یا پھر بلیو وہیل جیسی خرافات میں پڑ کر اپنی جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ نفسیاتی صحت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ پھر اخلاقی اقدار کو ہلانے والا مواد تو کھلے عام بکھرا پڑا ہے۔

میں نے اسی لیئے خود کبھی اسمارٹ فون رکھا ہی نہیں۔
 
میرا خیال ہے آپ کے بگڑنے کی عمر گزر چکی ہے ..اب آپ سیفلی سمارٹ فون رکھ سکتے ہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے آپ کے بگڑنے کی عمر گزر چکی ہے ..اب آپ سیفلی سمارٹ فون رکھ سکتے ہیں
یا یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ مزید بگڑنے کی گنجائش باقی نہیں رہی، تو اسمارٹ فون سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔

ویسے میں نے یہ فیصلہ اپنے سے زیادہ دوسروں کا خیال کرتے ہوئے کیا۔ میں تو مزید نہیں بگڑوں گا لیکن دوسرے خواہ مخواہ بگڑنا شروع ہوجائیں گے۔