پولیو ٹیموں کو محفوظ ماحول اور اضافی انسانی وسائل فراہم کیے جائیں، آرمی چیف

13bajwapolio.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیو ٹیموں کیلئے محفوظ ماحول اور اضافی انسانی وسائل فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹی آئی پی میں ایف ڈبلیو او کے تحت جدید ترین ٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیو ٹیموں کیلئے محفوظ ماحول اور اضافی انسانی وسائل فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایف ڈبلیو او کی جانب سے ٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ صرف دس ماہ میں فعال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ روز ٹی آئی پی کا دورہ کیا، ٹی آئی پی آمد پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال انجنئیر انچیف لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز اور ڈی جی ایف ڈبلیو او میجر جنرل کمال اظفر نے کیا۔

https://twitter.com/x/status/1549766981896790016
انہوں نے آرمی چیف کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ٹی آئی پی کے قیام کا مقصد تحقیق و ترقی کے ساتھ ٹنلنگ میں پیشہ وارانہ مہارت کو فروغ دینا ہے۔ صنعتی ماہرین کے ساتھ اکیڈمک لیول پر ٹنلنگ کی تعلیم کے لئے ٹی آئی پی منفرد پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے، دنیا میں اپنی نوعیت کا ٹی آئی پی چھٹا ادارہ ہے جسے ایف ڈبلیو او نے 10 ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل کیا۔ ادارہ تعلیمی اور صنعتی ماہرین کے ذریعے سرنگوں کی تعلیم کو فروغ دینے کا پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔

سربراہ پاک فوج نے قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر کا دورہ بھی کیا اور پولیو مہم کے بہترین انعقاد اور دیگر اقدامات کو سراہتے ہوئے حساس مقامات پر پولیس ٹیموں کیلئے محفوظ ماحول اور اضافی انسانی وسائل فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ آرمی چیف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پولیس سے پاک پاکستان کیلئے موثر کوششیں کرنا ہوں گی۔

https://twitter.com/x/status/1549767044803043328
 
INDUS1

MPA (400+ posts)

What the fuck , go do your Job BAJWA. Keep destabilizing Pakistan on the orders of your Masters.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
sarkar aik nazar karachi main land kerne walay indian jahazon per bhi jahan se 4 jahaz main $ bhar ker mulk se nikalay giay...

ya phir overseas pakistanion se paisa mangwaya hi issi liay tha waddi sarkar ne??

jo chahay aap ka hus-e-karishma saaz karay
 
Islamabadiya

What ? Any basis for this allegation?
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
sarkar aik nazar karachi main land kerne walay indian jahazon per bhi jahan se 4 jahaz main $ bhar ker mulk se nikalay giay...

ya phir overseas pakistanion se paisa mangwaya hi issi liay tha waddi sarkar ne??

jo chahay aap ka hus-e-karishma saaz karay
bilkul... magar koi es par nahi bol raha... sirf ARY par report howa... alarming..
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Is bayghairat ko Polio team ki tension nahin hey ,yeh apni hifazat key soch mey par gia hey.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
بھائی صاحب اپنا کام کریں کشمیر آزاد کرایں پولیو کا کام سولینز کے لیے چھوڑ دیں اس پر بیان باز اور مفت کے آرڈر نہ جاری کریں۔