جس لیبارٹری سے نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم کروائے تھے اسی سے مریم نواز کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس میڈیا کو بتا رہے ہیں۔ اگر عمران خان کو ہو تو اصلی کورونا اور کسی کو ہو تو جعلی کورونا۔ حقیقت میں یہ لوگ کورونا میں بھی سیاست کر رہے ہیں، جس طرح خادم رضوی کا کورونا چھپایا گیا۔