پٹواری لوگ داستان

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
اس پہ تھوڑا رئیلسٹک ہو کے بات کر لیتے ہیں ،،،یہ آج بتا ہی دو کہ نواز شریف اور شہباز شریف کا حساب کیسے ہوگا ؟ کون کرے گا ؟ کب کرے گا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔کیا تم واقعی ایسا ہوتے دیکھ رہے ہو یا پھر دل کا غبار ہلکا کرنے کے لئے جملے بازی کر رہے ہو ؟

چوھدری صاحب قربان جاؤں آپکی صاف گوئی پر،، تو گویا آپ نے اس بات کو مان لیا کہ لوھار برادران، اور اُنکے درباری سب چور ھیں،، اور لوھاروں کی خرید و فروخت کی مہارت ایک دفعہ پھر سپہ سالار کی قیمت لگانے میں کام آئی ھے
 
​میرا سوال بالکل واضح تھا ، اس میں اپنے مطلب کے معانی نہ نکالیں ، آپکی مہربانی ہوگی ،،،،،،وہی سوال میں آپ سے پوچھ لیتا ہوں کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو کون اقتدار سے الگ کرے گا ؟ کب اور کیسے ؟ کیا فوج اقتدار پہ قبضہ کرے گی یا سپریم کورٹ اسمبلیوں کو توڑے گی ؟؟یا نواز شریف خود اپنی حکومت کا خاتمہ کرے گا ؟

shabir1

MPA (400+ posts)
جیسے اقبال نے کہا تھا کہ جمہوریت میں " بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے " ایک انتہا ئی پڑھے لکھے ، سمجھدار ، دانشور ، متقی انسان کا ووٹ ایک گنہگار ، واجبی عقل ، ناسمجھ ، اور تعلیم سے عاری کے ووٹ کے برابر ہوتا ہے.

جمہوریت میں یہ کمزوری ضرور ہے ، مگر کچھ دوسری چیزوں کو ساتھ ملا کر جس میں آزاد عدلیہ اور دوسرے احتساب کے ادارے اور سول سوسائٹی شامل ہیں ، کچھ روک ٹوک کا بندوبست ہو جاتا ہے.

نبی اور خلفا راشدین تو اللہ کے طرف سے مامور تھے . ان کے بعد جو لوگ اقتدار میں آ ئیں گے ، ان کو کون منتخب کرے گا. حکمران کو منتخب کرنے والوں کا انتخاب کون کرے گا.

دوسری کوئی صورت آج کل کی دنیا میں کامیاب نہیں . جمہوریت خامیوں کے باوجود آج سب سے بہترین نظام ہے

If there was western democracy in State of Madina, Omar Farooq (Radi All Anhum) would have never been elected as Caliph despite the best Muslims living in Madina at that time and we are expecting Pakistani would elect good people?
In real life we never ask a Surgeon how to cultivate sugar cane and never asking a cook to do open heart surgery but when matter of electing leaders everyone's opinion have same weightage.
If today Vatican declares democracy, the next Pope of Christian Catholics will be from Bush family.
In short we have been told democracy is best governance system but its impractical one. We never exercise democracy in our daily life.
In my opinion, the best system is where we have accountability at all level, where Caliph have to answer about one sheet of clothe.
 
shabir1

MPA (400+ posts)

جواب تو ماضی میں آپکو مل جاتا ہے ، دو دفعہ انکی حکومت ختم ہوئی. عزت سے نہیں جائیں گے ، جب بھی گے تو پہلے کے طرح دباؤ سے جائیں گے.

​میرا سوال بالکل واضح تھا ، اس میں اپنے مطلب کے معانی نہ نکالیں ، آپکی مہربانی ہوگی ،،،،،،وہی سوال میں آپ سے پوچھ لیتا ہوں کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو کون اقتدار سے الگ کرے گا ؟ کب اور کیسے ؟ کیا فوج اقتدار پہ قبضہ کرے گی یا سپریم کورٹ اسمبلیوں کو توڑے گی ؟؟یا نواز شریف خود اپنی حکومت کا خاتمہ کرے گا ؟
 
​ماضی والے حالات اب نہیں ہیں ، ،،ماضی میں ایک بار نواز حکومت ختم کرنے کے لئے صدارتی اختیار استعمال کیا گیا جو اب موجود نہیں ، وہ اختیار ختم ہوچکا ہے ،،،د وسری حکومت مارشل لاء کے نتیجہ میں ختم ہوئی تھی ،،،،کیا امپائر مارشل لاء لگا دے گا ؟ اگر یہ بھی نہیں ہوگا تو نواز حکومت کیسے جائے گی ؟ میرا سوال پھر وہی ہے

سوال کا جواب جلد مل جاۓ گا ، انشاللہ ہم بھی یہاں ہیں اور اپ بھی . اتنی پریشانی کیوں ہے

، یہ کسی قانون کی کتاب میں نہیں لکھا ہوتا لیکن عوامی دباؤ میں صرف ایک راستہ ہوتا ہے، باقی عملی صورت ماضی کا کاکڑ فارمولا بھی ہے ، صدر رفیق تارر کی طرح ممنون حسین بھی ہر حکم نامے پر دستخط کر دے گا .

قسم سے کوئی حال نہیں تم لوگوں کا ،،،امپائر ابو سے مایوس ہوکے اب ممنون سے آس لگا لی ، یہ بھی نہیں سوچا کہ ممنوں بے چارہ اس سلسلہ میں تمہاری کوئی مدد نہیں کر سکتا ،،،ویسے یہ تو بتائیں تارڑ کا 1999 میں نواز حکومت کے خاتمے میں کیا رول تھا ؟ اور کس عوامی دباؤ کی بات کر رہے ہیں ؟ 2014 میں امپائر ابو کے ماتحتوں کے کہنے پہ جب ایک لاکھ بندہ لے کے اسلام آباد پہ حملہ کیا تھا تو وہ وقت تھا جب حکومت جا سکتی تھی لیکن شاید تمہیں معلوم نہیں کہ ایک بدمعاش جنرل نے وزیر اعظم کو پیغام بھیجا تھا کہ استعفیٰ دے دو ،،وزیر اعظم نے صاف انکار کیا تھا ،،،1999 میں بھی گن پوائینٹ پہ استعفیٰ لینے کی کوشش کی گئی تھی مگر نواز نے استعفیٰ نہیں دیا تھا ،،،،استعفے کا سوچنا بھی مت ،،،،،،ایک ہی صورت ہے وہ ہےمارشل لاء

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
13516551_1176447619044253_347830501454661246_n.jpg

عزّت دار وزیر اعظم

:(
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
​میرا سوال بالکل واضح تھا ، اس میں اپنے مطلب کے معانی نہ نکالیں ، آپکی مہربانی ہوگی ،،،،،،وہی سوال میں آپ سے پوچھ لیتا ہوں کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو کون اقتدار سے الگ کرے گا ؟ کب اور کیسے ؟ کیا فوج اقتدار پہ قبضہ کرے گی یا سپریم کورٹ اسمبلیوں کو توڑے گی ؟؟یا نواز شریف خود اپنی حکومت کا خاتمہ کرے گا ؟

وزیر اعظم کو صرف ایک چیز اقتدار سے الگ کر سکتی ہے اور وہ ہے اُن کا اپنا ضمیر۔۔۔ اگر جاگا ہوا تو۔اور ان کی اپنی سیلف ریسپکٹ۔۔۔۔۔

ورنہ نواز شریف کو اقتدار سے پٹانے کو اور کوئی قانونی اور آئینی صورت نہیں۔
 
آپ نے کسی حد تک درست بات کی ، یعنی وزیراعظم کی مرضی ہے استعفیٰ دیں یا نہ دیں ، کوئی ان سے استعفیٰ نہیں لے سکتا ،

میں نے یہ نہیں کہا کہ وزیر اعظم کی مرضی ہے۔۔ میں نے یہ کہا کہ اگر وزیر اعظم میں سیلف ریسپکٹ ہو تو وہ استعفیٰ دے دے گا۔۔ جیسے آج فخر عالم نے سیلف ریسپکٹ کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔
 
shabir1

MPA (400+ posts)
قسم سے کوئی حال نہیں تم لوگوں کا ،،،امپائر ابو سے مایوس ہوکے اب ممنون سے آس لگا لی ، یہ بھی نہیں سوچا کہ ممنوں بے چارہ اس سلسلہ میں تمہاری کوئی مدد نہیں کر سکتا ،،،ویسے یہ تو بتائیں تارڑ کا 1999 میں نواز حکومت کے خاتمے میں کیا رول تھا ؟ اور کس عوامی دباؤ کی بات کر رہے ہیں ؟ 2014 میں امپائر ابو کے ماتحتوں کے کہنے پہ جب ایک لاکھ بندہ لے کے اسلام آباد پہ حملہ کیا تھا تو وہ وقت تھا جب حکومت جا سکتی تھی لیکن شاید تمہیں معلوم نہیں کہ ایک بدمعاش جنرل نے وزیر اعظم کو پیغام بھیجا تھا کہ استعفیٰ دے دو ،،وزیر اعظم نے صاف انکار کیا تھا ،،،1999 میں بھی گن پوائینٹ پہ استعفیٰ لینے کی کوشش کی گئی تھی مگر نواز نے استعفیٰ نہیں دیا تھا ،،،،استعفے کا سوچنا بھی مت ،،،،،،ایک ہی صورت ہے وہ ہےمارشل لاء

قانون کی کون سی کتاب میں کاکڑ فارمولا لکھا ہے ، نواز شریف نے ٹی وی پر تقریر کی کہ میں استفا نہیں دوں گا. دو دن بعد دے دیا . آپ جو فرما رہے ہیں کہ استعفے کا سوچنا بھی نہیں، جس دن نواز شریف نے یہ کہا ، چند دن بعد استفا لے لیا جاۓ گا ، بغیر مارشل لا کے.

ممنون نواز کے مافی نامے پر دستخط کے کام آے گا.

آپ نے بدمعاش جرنل کا نام نہیں لکھا ، کچھ نیک اور شریف جرنل میں بتاتا ہوں،

جرنل جیلانی ، نواز کے پہلے ابو
جرنل ضیاء ، نواز کے دوسرے ابو ، انہیں سب سے لمبا عرصہ ابو رہنے کا شرف حاصل ہوا
جرنل حمید گل ، انھوں نے اپنے بیٹے نواز کو الیکشن لڑنے کے پیسے دے تھے
جرنل مشرف ، ان کو میرٹ نظر انداز کر کے اگے لیا گیا ، یہ زبردستی نواز کے ابو بن گئے
جرنل کیانی ، ان کو ابو بنا کر نواز نے لونگ مارچ گوجرانوالہ میں ختم کروا لیا.

اس کے علاوہ کوشش کے باوجود کئی جرنل نواز کے ابو نہیں بنے ، نواز نے انہیں بی ا یم ڈبلیو گا ڑ ی تحفے میں دی