پٹواری لوگ داستان

shabir1

MPA (400+ posts)

پٹواری لوگ داستان

ہر قوم کی لوگ داستانیں ہوتی ہیں ، پانامی پٹواریوں کی بھی ایک لوگ داستان ہے

اس کہانی میں بھی ایک شہزادی ہے ، پٹواریوں کی پانامی شہزادی. شہزادی کے والد کا ایک نوکر ہزارے کا ایک جن شہزادی کو اپنے ملک لے جاتا ہے. لیکن جن کا اپنا شائد کوئی گھر نہیں.شہزادی کا بھی لندن چھوڑ پاکستان میں کوئی مکان نہیں ، اپنے والد کے گھر میں رہتی ہے ، اسکا والد کہتا ہے کہ اسکا بھی کوئی گھر نہیں ، وہ اپنی والدہ کے گھر میں رہتا ہے. پریشان نہیں ہونا، لوگ کہانیوں میں ایسا ہی ہوتا ہے

شہزادی والد کے زیر کفالت ہے مگر والد خود بہت غریب ہے، اس کا گزارا انگلینڈ سے امیر بیٹوں کے بھیجے ہوے پیسوں سے ہوتا ہے . انگلنڈ والا ببلو بیٹا بتاتا ہے کہ ان کی قیمتی جائداد کی مالک شہزادی مریم پانامی ہے. لوگ کہانیوں میں ایسا ہی ہوتا ہے

شہزادی کے والد کی خواہش ہے کہ بڑے ہو کر یہ پٹوارستان کی ملکہ بن جائے ، شہزادی کے حسن سے جلنے والے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے کیوں پانامی شہزادی کی غلامی کریں ، ہمارے بچے سب پانامیو ں سے زیادہ خوبصورت، زہین ایماندار اور محنتی ہیں .ابھی یہ باتیں ہو رہی تھیں کہ کچھ نوجوانوں نے شور مچانہ شروع کر دیا ہے کہ " بادشاہ تو ننگا ہے "

اس بات پر پٹوارستان کے کچھ شرفا بہت ناراض ہیں، اور الزام لگا رہے ہیں کہ ہماری نوجوان نسل کو گمراہ اور بد تہذیب کیا جا رہا ہے . اگر ہما رے سروں سے پانامی خاندان کا سایہ اٹھ گیا تو ہم یتیم ہو جائیں گے

کہانی ابھی جاری ہے ، یا تو ان نوجوانوں کی باتوں میں آ کر سب کو بادشاہ کا ننگا پن نظر آ جاۓ گا ، یا پھر شرفا مل جل کر پانامی شہزادی کو اپنی ملکہ بنا لیں گے . اور سب ہنسی خوشی پٹوارستان میں رنگ برنگی میٹرو اور ٹرینوں میں سفر کرتے، گندہ پانی پیتے ، جعلی دوائیں کھاتے، رینگتے ہوے زندگی گزاریں گے

لوگ کہانیوں میں ایسا ہی ہوتا ہے مگر شور بڑھتا جا رہا ہے کہ " بادشاہ تو ننگا ہے "
 
Last edited by a moderator:

shabir1

MPA (400+ posts)
pakistan_tarana_new.jpg


copied from twitter : @IamFaisalRao
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Mujey to shehzadi ki fikar ha jis nae half uthaney k leye niya joda bi silwa liya tha .ab is ka kiya ho ga darbari to gaey kam sae
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ان پانامیوں کا سورج غروب ہونے کو ہے

شہزادی چیں کرے یا پیں کرے ۔۔۔ یہ ملکہ نہیں بنے گی

اس چور شہزادی کے چور پیو اور چاچے نے اس مملکت خدا داد کو جتنا لوٹنا تھا لوٹ لیا اب حساب کا وقت آ گیا ہے ۔۔۔ ہن جیل ہوسی تے مچھر ہون گے وچ میاں سانپ نچے گا
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Ghairat mandoan kay kam Beghairtaaan tuan nai honday.............................................sochi wi naaaaaaaaaaaa
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
جو بندہ اپنی دولت بچانے کے لئے بیماری کا "ڈرامہ" کرے، وہ لیڈر کیسے ھو سکتا ھے،،اس جُھوٹ سے اس کے "کمّی لوھار" ھونے کا ثبوت اور کیا ھو سکتا ھے ؟ ۔ ۔ ۔لاکھ لعنت پٹواریو تمہاری سمجھ اور سوچ پر،،کرپشن میں اپنے چھوٹے چھوٹے ذاتی مفادات کے لئے"اک واری فیر شیر" کا نعرہ لگانے والوں پر کُل کائنات کی لعنت
 
Last edited:

bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
do not worry, nothing is going to turn upside down. this country is full of rangeelas and thugs and daris. turn by turn they shall go you big jerk.
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
پانامی شہزادی کا انجام بمعہ خاندان قریب سے قریب تر آتا جا رہا ہے۔۔۔۔ایک دن ان کی داستاں تک نہ رہے گی داستانوں میں
 
Last edited:

Absent Mind

MPA (400+ posts)
جو بندہ اپنی دولت بچانے کے لئے بیماری کا "ڈرامہ" کرے، وہ لیڈر کیسے ھو سکتا ھے،،اس جُھوٹ سے اس کے "کمّی لوھار" ھونے کا اور ثبوت کیا ھو سکتا ھے ؟ ۔ ۔ ۔لاکھ لعنت پٹواریو تمہاری سمجھ اور سوچ پر،،کرپشن میں اپنے چھوٹے چھوٹے ذاتی مفادات کے لئے"اک واری فیر شیر" کا نعرہ لگانے والوں پر کُل کائنات کی لعنت

صدقے آپکے جذبات کے :)
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


تھر میں سینکڑوں بچوں کی ہلاکت، ماڈل ٹاؤن سانحہ، پانامہ لیکس۔۔۔۔ اگر ڈیوڈکیمرون پاکستانی وزیراعظم ہوتا تو استعفی کی بجائے اپنے خاندان سمیت خودکشی کرچکا ہوتا۔۔۔۔


لیکن پھر سوال یہ بھی بنتا ھے کہ کیا ہماری عوام اتنی غیرتمند ھے جو کیمرون جیسا وزیراعظم منتخب کرتی؟

 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
If there was western democracy in State of Madina, Omar Farooq (Radi All Anhum) would have never been elected as Caliph despite the best Muslims living in Madina at that time and we are expecting Pakistani would elect good people?
In real life we never ask a Surgeon how to cultivate sugar cane and never asking a cook to do open heart surgery but when matter of electing leaders everyone's opinion have same weightage.
If today Vatican declares democracy, the next Pope of Christian Catholics will be from Bush family.
In short we have been told democracy is best governance system but its impractical one. We never exercise democracy in our daily life.
In my opinion, the best system is where we have accountability at all level, where Caliph have to answer about one sheet of clothe.
 
اس پہ تھوڑا رئیلسٹک ہو کے بات کر لیتے ہیں ،،،یہ آج بتا ہی دو کہ نواز شریف اور شہباز شریف کا حساب کیسے ہوگا ؟ کون کرے گا ؟ کب کرے گا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔کیا تم واقعی ایسا ہوتے دیکھ رہے ہو یا پھر دل کا غبار ہلکا کرنے کے لئے جملے بازی کر رہے ہو ؟
ان پانامیوں کا سورج غروب ہونے کو ہے

شہزادی چیں کرے یا پیں کرے ۔۔۔ یہ ملکہ نہیں بنے گی

اس چور شہزادی کے چور پیو اور چاچے نے اس مملکت خدا داد کو جتنا لوٹنا تھا لوٹ لیا اب حساب کا وقت آ گیا ہے ۔۔۔ ہن جیل ہوسی تے مچھر ہون گے وچ میاں سانپ نچے گا
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اور آخر کار پتہ چلا کہ پانامستان کے عوام نے اپنے ننگپن سے نظر چراتے ھوئے تبدیلی کا نعرہ لگایا اور ایک ایسے بادشاہ کے لیئے نعرے لگانے شروع کر دیئے جس کی ایک شہزادی کو یہ حق ہی حاصل نہی تھا کہ وہ اپنے باپ کو باپ کہ سکے۔ یہ مھربانی اسکے باپ کی ہی تھی کہ اس بیچاری کو ایک غیر اخلاقی اولاد کا درجہ ملا ہوا تھا- خیر، یہ نیا بادشاہ جس سے اسکی اپنی اولاد بھی مایوس ہو چکی تھی، اس سے پانامستان کے لوگون نے بڑی امیدیں وابستہ کر لیں، کہ اصل تبدیلی تو یہی لائے گا-


پھر ہوا کچھ یوں کہ کچھ لوگوں کو اس نئے بادشاہ کے کپڑے نہایت باریک نظر آئے، کہ جن کپڑوں کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔ لیکن نئے دور کے لوگوں نے شور مچایا کہ کپڑے بھلے ہی باریک سہی، کپڑے تو ہیں نہ- بہرحال نئے بادشاہ نے کہا کہ میں تو عوام کی خدمت کرتا ہوں اور خود بھی اتنا غریب ہوں کہ اپنی پچھلی بیوی کے دیئے ہوئے مکان میں رہتا ہوں- پھر کہا کہ نہیں، یہ مکان میں نے اپنی ساری زندگی کی کمائی سے خریدا ہے- لیکن دیکھو، بادشاہ ننگا ہے۔ چور وہ ہے، میرے پاس کپڑے ہیں، جو میرے جہاز ران وزیر کی دکان سے ڈرائی کلین ہوئے ہیں۔ پھر لوگون نے پوچھا کہ یہ جہاز ران آپکا وزیر کیسے بن گیا، آپکے اپنے قاضی نے تو بتایا تھا کہ یہ تو خود ننگا ہے اور کاروبار کپڑے دھونے کا کرتا ہے؟- بادشاہ نے کہا، نہیں نہیں، میں دوبارہ چناؤ کروا دونگا اور نیا وزیر لے کر آوّنگا- بہرحال نیا وزیر تو نہیں آیا، بلکہ قاضی صاحب کی چھٹی ہو گئی- پھر جو بھی وزیر کی بابت پوچھتا تو بادشاہ یہی کہتا کہ میرے وزیر کو چھوڑو، تمھارا پرانہ بادشاہ ننگا ہے-
 

Absent Mind

MPA (400+ posts)


تھر میں سینکڑوں بچوں کی ہلاکت، ماڈل ٹاؤن سانحہ، پانامہ لیکس۔۔۔۔ اگر ڈیوڈکیمرون پاکستانی وزیراعظم ہوتا تو استعفی کی بجائے اپنے خاندان سمیت خودکشی کرچکا ہوتا۔۔۔۔


لیکن پھر سوال یہ بھی بنتا ھے کہ کیا ہماری عوام اتنی غیرتمند ھے جو کیمرون جیسا وزیراعظم منتخب کرتی؟


بہترین سوال ہے آپ کا
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)


تھر میں سینکڑوں بچوں کی ہلاکت، ماڈل ٹاؤن سانحہ، پانامہ لیکس۔۔۔۔ اگر ڈیوڈکیمرون پاکستانی وزیراعظم ہوتا تو استعفی کی بجائے اپنے خاندان سمیت خودکشی کرچکا ہوتا۔۔۔۔


لیکن پھر سوال یہ بھی بنتا ھے کہ کیا ہماری عوام اتنی غیرتمند ھے جو کیمرون جیسا وزیراعظم منتخب کرتی؟


تو کیا وہ عوام غیرت مند ہوتی ہے جو کیمرون جیسا وزیر اعظم چنتی یے اور وہ شام بر بمباری کر کر کہ وہاں کے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتا ہے؟ دنیا میں اتنا بارود پھاڑتا ہے کہ کچھ علاقوں میں زمین تو کیا، آسمان بھی لال ہو جاتا ہے، اور پھر اپنے ملک میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کی مہم جوئی کرتا ہے؟ نہیں یار، یہ غیرت برگیڈ کی سمجھ نہیں آئی مجھے