Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
جیسا کہ میں نے عرض کیا اس حمام میں سارے ہی ننگے ہیں، بہرحال مسلۓ کی سنگینی کو سامنے رکھتے ہوۓ اس کے تدارک کے لیے شرعی سزاؤں بارے کیا خیال ہے ؟؟؟
شریعت میں اس کی سزا موت نہیں ہے۔ میرے خیال میں فی الھال اس بڑھتی ہو ی وبا پر سختی سے قابو پانے کیلئے اس کی سزا موت یا عمر قید مناسب رہے گی اگر لڑکی کا ریپ ہو تو سزا موت ہی ہونی چاہئے
اس کی شرعی سزا کوڑے وغیرہ ہیں جو آجکل رائج نہیں ہیں جیسے پرانے زمانے کی سواریاں آج استعمال کرنے کے قابل نہیں رہیں ایسے ہی پہلے دور کی سزائیں بھی بدلی جاسکتی ہیں
اس کی شرعی سزا کوڑے وغیرہ ہیں جو آجکل رائج نہیں ہیں جیسے پرانے زمانے کی سواریاں آج استعمال کرنے کے قابل نہیں رہیں ایسے ہی پہلے دور کی سزائیں بھی بدلی جاسکتی ہیں