پہلے جعلی آڈیو جاری کی اور پھر خفت مٹانے کیلئے نیوزکانفرنس کی، ثاقب نثار

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اور تمہاری باجی معصوم کے جو قصے ہیں وہ بھی جعلی ہیں۔ بچی کی پیدائش بھی دشمنوں کی سازش ہے

دائیوں کا کام چھوڑ دو۔ کراچی میں گٹکا چلتا ہے لیکن تم نسواریوں میں گھرے ہوئے ہو ۔ نسوار ناک میں چڑھ جائے تو ایسے ایسے بھیانک خواب ہی نظر آتے ہیں ۔ مذاق رہنے دو یہ دشنام طرازی روز قیامت تمہارے گلے نہ پڑ جائے ۔ جسے عاقبت عزیز ہوتی ہے ، وہ اپنی زبان سوچ سمجھ کے کھولتا ہے ۔ تم ایک سمجھ دار اور سلجھے بندے لگتے ہو ۔ نا دانی کے کاموں سے بچو ۔

ﺁﺗﺶ ﺑﻠﻨﺪ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻭﺭﻧﮧ ﺍﮮ ﮐﻠﯿﻢ
ﯾﮏ ﺷﻌﻠﮧ ﺑﺮﻕِ ﺧﺮﻣﻦِ ﺻﺪ ﮐﻮﮦِ ﻃﻮﺭ ﺗﮭﺎ
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے تو یاد نہیں پڑتا کہ تم سے کبھی ملاقات ہوئی ہو مگر تم اتنے یقین سے کہہ رہے ہو تو شائد تم نے ہمارے کمرے رات گذاری ہو
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو یاد نہیں پڑتا کہ تم سے کبھی ملاقات ہوئی ہو مگر تم اتنے یقین سے کہہ رہے ہو تو شائد تم نے ہمارے کمرے رات گذاری ہو

یقیین تو شاید تمہیں اپنے زندہ رہنے کا بھی نہ ہو لیکن میں تمہیں یقین دلاتا ہوں کہ اگر اسی طرح نسواریوں کی صحبت میں رہ کر نسوار ناک کے راستے لیتے رہے تو ایک دن تم بھی ان کے لیڈر بن جاؤ گے ۔ پھر شاید تمہیں ھر رات اندر گھسنے والوں کی تعداد کا بھی علم نہ رہے۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یقیین تو شاید تمہیں اپنے زندہ رہنے کا بھی نہ ہو لیکن میں تمہیں یقین دلاتا ہوں کہ اگر اسی طرح نسواریوں کی صحبت میں رہ کر نسوار ناک کے راستے لیتے رہے تو ایک دن تم بھی ان کے لیڈر بن جاؤ گے ۔ پھر شاید تمہیں ھر رات اندر گھسنے والوں کی تعداد کا بھی علم نہ رہے۔​
ارے تو وہی نہیں جس کو بہت زیادہ ٹھرک تھی اور چار بندے مانگے تھے ٹھنڈ پانے کیلیئے؟ میں تو ٹہرا نہیں مگر یہ بتا کیا چار بھی کم پڑ گئے تھے تجھے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ارے تو وہی نہیں جس کو بہت زیادہ ٹھرک تھی اور چار بندے مانگے تھے ٹھنڈ پانے کیلیئے؟ میں تو ٹہرا نہیں مگر یہ بتا کیا چار بھی کم پڑ گئے تھے تجھے؟

میں کیچڑ میں پتھر مار کر تمہاری خباثت کو معتبر نہیں کرنا چاھتا ۔ الفاظ کی کمی کسی کو نہیں ہوتی، لیکن کچھ مذھبی، اخلاقی اور معاشی قدریں ہوتی ہیں جو انسان اپنی تربیت میں پاتا ہے اور ھمیشہ ان کا احترام کرتا ہے ۔ شاید تمہیں منافقت کی قبا اوڑھے مدت گزر گئ ہے ۔ احساس جرم تو کیا احساس گراوٹ بھی باقی نہیں ۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میں کیچڑ میں پتھر مار کر تمہاری خباثت کو معتبر نہیں کرنا چاھتا ۔ الفاظ کی کمی کسی کو نہیں ہوتی، لیکن کچھ مذھبی، اخلاقی اور معاشی قدریں ہوتی ہیں جو انسان اپنی تربیت میں پاتا ہے اور ھمیشہ ان کا احترام کرتا ہے ۔ شاید تمہیں منافقت کی قبا اوڑھے مدت گزر گئ ہے ۔ احساس جرم تو کیا احساس گراوٹ بھی باقی نہیں ۔​
واہ میرے مولا۔ آج ایک بھنگی دنیا کو صفائی کا درس دے رہا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
واہ میرے مولا۔ آج ایک بھنگی دنیا کو صفائی کا درس دے رہا ہے

لعنت ہو تیری زندگی پر بھی۔ میں سمجھا تھا شاید شہر کا نام لگائے پھرتا ہے کچھ تہذیب رکھتا ہوگا ۔ لیکن تو اندر سے سنڈی سے بھرا نکلا ۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
لعنت ہو تیری زندگی پر بھی۔ میں سمجھا تھا شاید شہر کا نام لگائے پھرتا ہے کچھ تہذیب رکھتا ہوگا ۔ لیکن تو اندر سے سنڈی سے بھرا نکلا ۔​
لگتا ہے گھات گھات کے گٹر دیکھے ہیں تو نے اندر سے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے گھات گھات کے گٹر دیکھے ہیں تو نے اندر سے

بہت گند بھرا ہے دنیا میں ، لیکن تو فکر نہ کر تیرے جیسے کی مثال مشکل ہے ۔ اسی طرح رھا تو سارے جہنمی تیرے گھر منتقل ہوجائیں گے ۔​