Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پہلے ون پیج ہوتا تھا، اب سلیبس ہے، اب ہائبرڈ پرو میکس نظام ہے، شہباز شریف کو جو کہا جائے گا وہ چیزوں کو اسی طرح دیکھیں گے، شہباز شریف کسی بھی چیز کو
contest
نہیں کریں گے۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1902417344116486606
کل ایک ماحول تھا، سیاسی قائدین موجود تھے، لیکن فیصلے وہاں نہیں ہونے تھے، فیصلے لیے جا چکے ہیں، ساتھ چلنا ہے تو سو بسم اللہ، نہیں چلنا تو کوئی بات نہیں، سوا سو بسم اللہ۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1902425630894862350
آج کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو ادارے کا بہت بڑا دشمن سمجھتی ہے۔ منیب فاروق کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1902421641877131625