پہ پانامہ گیر شوے ۔ ۔ پشتو

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
گانا اچھا ہے۔۔
پشتو زبان کے علاوہ پشتون کلچر کا اس میں کُچھ بھی نہیں۔۔

کسی نے اسی فورم پر کہا تھا کہ پشتو فلموں پر بین لگنا چاہیئے۔۔

میں یہ کہونگا ۔۔بین اُن ساری فلموں پر لگنا چاہیئے۔۔

جن میں سیکھنے کو کُچھ نہ ہو۔۔سوائے لُچر پن کے ۔۔۔

چاہے اُردو ہو پنجابی ہو یا پشتو۔۔۔