jhootaylog

MPA (400+ posts)
پیس ڈرائیو کے نام سے کراچی میں امن و امان کی مہم شروع کر رہے ہیں
پیس ڈرائیو مہم میں میڈیا کا کردار اہم ہوگا
مہم کا مقصد بھائیچارے کو فروغ دینا ہے
کراچی کے تمام اسٹیک ہولڈرز مہم کا حصہ ہونگے
صدر کی پاکستان کی خواہش ہے کے کراچی کو اس کی اصل شکل میں لایا جائے: وزیر اطلاعات سندھ۔


Source: PTV News 05:40 PM
 

Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
Re: پیس ڈرائیو کے نام سے کراچی میں امن و امان ک&#174

Karachi ke assal shakal to baghair MQM kay thee.

Which is not possible by now.