پینے کے پانی میں انسانی فضلے کی آمیزش

nesha

Minister (2k+ posts)


جب تم اقرار کرتی ہو کے تم سنتی نہیں ہو تقریر تو اس پر کومنٹ کیسے کر سکتی ہو؟
جو بات دنیا میں ہو رہی ہے اور تمھیں اس کا پتا نہیں تو اس کا مطلب یہ کیسے ہو گیا کے وہ ھوہی نہیں رہی؟ جس چیز پر کومنٹ کا شوق چرائے اس کے بارے میں جان لو تو بعد میں شرمندگی نہ ہو
.
saari takreer to nhy sunti na, beech beech mein ehm baaten sunti hun
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
saari takreer to nhy sunti na, beech beech mein ehm baaten sunti hun


تو کون بتاتا ہے جدھر سے تم سن رہی ہو وہ اہم بات ہے ؟ تم نے جس بات پر کومنٹ کیا وہ تمھارے لئے اہم تھی تقریر میں موجود تھی تم نے سنے بغیر کومنٹ کر دیا ،تمھارے مستقبل کے کومنٹ کو کتنا سیریس لیا جائے؟
:)

 

nesha

Minister (2k+ posts)


تو کون بتاتا ہے جدھر سے تم سن رہی ہو وہ اہم بات ہے ؟ تم نے جس بات پر کومنٹ کیا وہ تمھارے لئے اہم تھی تقریر میں موجود تھی تم نے سنے بغیر کومنٹ کر دیا ،تمھارے مستقبل کے کومنٹ کو کتنا سیریس لیا جائے؟
:)

chalen ap serious na len , kis ny force kya hai apko?