پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی عدم اعتماد لانے کا اعلان

10mehmoodkhannoconfidenace.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی و پنجاب حکومت کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے صدرنجم الدین خان لواری نے دیر بالا میں اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ کے پی کے اسمبلی میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے45 ارکان پیپلزپارٹی سے رابطے میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وفاق کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جائے گی،اسلام آباد کے سندھ ہاؤس پر حملے کے معاملے پر ریاستی اداروں کی خاموشی افسوسناک اور معنی خیز ہے۔

https://twitter.com/x/status/1505195139010121729
نجم الدین خان نے مزید کہا کہ اپوزیشن نے نااہل حکومت سے قوم کونجات دلوانے کیلئے کمر کس لی ہے اور اس کیلئے پوری اپوزیشن ایک پیج پر ہے، پی ٹی آئی کے کارکنان کان کھول کر سن لیں پیپلزپارٹی کے جیالے اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں۔

واضح رہے کہ متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف 8مارچ کو تحریک عدم اعتماد کیلئے اجلاس کی ریکوزیشن جمع کروائی تھی ،ممکنہ طور پر27 مارچ کو قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ ہوگی، اپوزیشن وفاق کے بعد پنجاب میں بھی تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسری بلو اور آصف بیماری سینما ٹکٹ بلیکئے حرام کے نطفے اومنی گروپ کے سپرم سے پیدا ہوئے بے غیرت یہ بھئ حرام زدگی کرکے دیکھ لے ڈاکو اور چور فراڈئے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
People of KPK will screw Billo Khusri.KPK is not Sindh where Zaradari Dakoo and Peepee have enslaved the people of Sindh.
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ager PTI ne apney jaaney waley members kay against karwai na ki to zardari KPK mein bhi members ko khareed kar problem kar de ga
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کھسرے پچھواڑے کی کھرک والے ہیجڑے سارے صوبے سندھ نہیں جو تیرے جیسے کھسرے کے پیچھے لگ جائیں یہاں پھاڑ کر ہاتھ میں رکھ دیں گے
پھر نہ کھرک ہوگی نہ تکلیف
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai hum may bhi bare bikne wale mojood hai just look at Noor Alam Khan.
Pesoo dapara der dalagan khpal zameer kharsolo dapara tayyar vee.
Oh I know but the rest who won't sell aren't broken to the soul like Sindhis..... Our resolve is still in tact, somewhat....
He was an ex PPPLIA so as they say , pohoncha wahi pay khaak jahan ka khambeera tha lmao.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh Murdari ki akhri ghalti sabat ho gi ——- Shaid iss kay gunah buhat ho chukay hein aur Ab iss kay hisab ka waqt shuro hoa chahta hai​

 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول اور پی پی پے امریکیوں نے مال لگایا ہے ، ، کے پی کی موجودہ حکومت افغانستان میں شکست کھانے والوں کو سب زیادہ کھٹکتی ہے ، لگتا ہے بلاول نے کے پی حکومت خریدنے کے نام پر ایکسٹرا مال کمایا ہے