آج بلاول زرداری نے ملک دشمنوں کی زبان بولتے ہوۓ بکواسیات سے بھرپور پریس کانفرنس کی۔
بلاوجہ بھٹو زرداری نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت نے کلعدم تنظیموں کے سربراہان کو حفاظتی تحویل میں اس لئے لیا ہے کہ انہیں بھارتی جیٹ طیارے نشانہ نا بنا سکیں۔ بلاوجہ بھٹو کو شرم آنی چاہیے ملک دشمنوں کی ترجمانی کرتے ہوئے۔
حقیقت یہ ہے کہ بھٹو کے بیٹے، بینظیر کے بھائی اور بلاول کے ماموں میر مرتضی بھٹو نے دھشتگرد تنظیم "الذوالفقار" کی بنیاد رکھی تھی۔ الذوالفقار نے پاکستان میں متعد دھشتگردی کی کاروائیاں کیں اور حتکہ پی آئی اے کا جہاز ہائی جیک کرکے افغانستان لے گئے۔ پیپلزپارٹی اور دہشتگردی کا چولی دامن کا ساتھ ہے اسی لئے بینظیرکی تدفین دہشتگرد تنظیم کے بانی کے پہلو میں کی گئی ہے۔ پیپلزپارٹی ہر سال دہشتگرد تنظیم کے بانی کا عرس مناتی ہے