پیکٹ آف عمر ۔ ریاستِ مدینہ کی ایک جھلک

M_Shameer

MPA (400+ posts)
حضرت عمر کو (سنی) اسلام میں بہت خاص مقام حاصل ہے۔ حضرت عمر ان چار صحابہ میں شامل ہیں جو پیغمبر اسلام کے سب سے زیادہ قریب رہے اور پیغمبر اسلام نے خود ان کی تربیت کی۔ پیغمبر اسلام کی وفات کے بعد جس خلیفہ نے سب سے زیادہ اسلامی ریاست کو توسیع دی، سب سے زیادہ فتوحات کیں وہ حضرت عمر ہی ہیں۔ حضرت عمر کو لاء گیور بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ پیغمبر اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں انہوں نے بہت سے ایسے قوانین تشکیل دیئے جن کو آج بھی مسلم دنیا میں فالو کیا جاتا ہے۔

پیغمبر اسلام نے جس ریاستِ مدینہ کی بنیاد رکھی اس کو حضرت عمر نے آگے بڑھایا۔ اس ریاستِ مدینہ کی ایک چھوٹی سی جھلک آج آپ کو دکھلاتے ہیں۔ عام طور پر ہمارے ہاں عام مسلمانوں میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ صحابہ کرام یا ان کے جانشین جہاں جہاں فتوحات کرتے تھے، وہاں عدل و انصاف اور رواداری پر مبنی ایسی حکومت قائم کرتے تھے کہ وہاں کے لوگ مسلمانوں کے گرویدہ ہوجاتے تھے اور خود ہی جوق در جوق اسلام میں داخل ہوجاتے تھے۔ مگر حقیقت کیا ہے، وہ آپ کو پیکٹ آف عمر میں ملے گی جس کو معاہدہ عمر بھی کہا جاتا ہے۔ اسلامی تاریخ کی تھوڑی بہت شد بدھ رکھنے والا بھی پیکٹ آف عمر سے ضرور واقف ہوگا کیونکہ اسلامی تاریخ میں معاہدہ عمر کو خاص مقام حاصل ہے۔ حضرت عمر نے جب شام، عراق اور یروشلم کو فتح کیا تو یہ معاہدہ وہاں کے لوگوں (عیسائیوں ، یہودیوں وغیرہ) کے ساتھ کیا گیا تھا۔ مصر کی فتح کے بعد وہاں کے لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہی معاہدہ کیا گیا تھا۔ تو اس معاہدے کی شقیں ملاحظہ کیجئے۔

۔1۔ غیر مسلم کوئی بھی نئی عبادتگاہ، نیا گرجا گھر یا نئی خانقاہ نہیں بنائیں گے۔
۔2۔ جو گرجا گھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجائیں ان کی نئی تعمیر نہیں کی جائے گی۔
۔3۔ گرجا گھر پر صلیب کا نشان آویزاں کرنے پر پابندی ہوگی۔
۔4۔ مسلمان چاہے دن میں چاہیں یا رات کو، وہ جب بھی غیر مسلموں کی عبادتگاہوں میں داخل ہونا چاہیں، ان کو روکا نہیں جائے گا۔
۔5۔ یہودی اور مسیحی عبادت کے دوران اپنی آواز دھیمی رکھیں گے۔
۔6۔ غیر مسلم اپنے بچوں کو قرآن نہیں پڑھائیں گے مبادہ قرآن پڑھانے کی آڑ میں وہ قرآن کی گستاخی کریں۔
۔7۔ غیر مسلم پبلک مقامات پر کسی بھی قسم کی مذہبی شعائر، مذہبی رسومات یا مذہبی کتب کی نمود و نمائش نہیں کریں گے۔۔
۔8۔ غیر مسلم اپنے جنازے خاموشی سے لے جائیں گے اور ایسٹر کے جلوس نہیں نکالیں گے۔
۔9۔ غیر مسلم مسلمانوں کے نزدیک اپنے مُردوں کو نہیں دفنائیں گے۔
۔10۔غیر مسلم مسلمانوں کا ادب کریں گے اور اگر کوئی مسلمان ان کی جگہ پر بیٹھنا چاہے تو فوراً اپنی نشست خالی کردیں گے۔
۔11۔ اگر کوئی مسلمان مسافر آئے تو غیر مسلم پر لازم ہوگا کہ تین دن اس کی مہمان نوازی کرے۔
۔12۔ غیر مسلم مسلمانوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ نہیں کریں گے، اگر کوئی غیر مسلم اسلام قبول کرنا چاہے تو اسے نہیں روکیں گے۔
۔13۔غیر مسلم مسلمانوں جیسی شکل و صورت یا ہیئت اختیار نہیں کریں گے، مسلمانوں جیسے کپڑے یا جوتے نہیں پہنیں گے، مسلمانوں کی طرح کمر بند اور پگڑی نہیں پہنیں گے۔
۔14۔ غیر مسلموں پر پابندی ہوگی کہ وہ مسلمانوں کی طرح کے القاب یا کنیت اختیار کریں۔
۔15۔ غیر مسلموں پر لازم ہوگا کہ وہ اپنی پیشانی کے بال کترے رکھیں اور اپنی کمر پر زنار باندھیں۔
۔16۔ غیر مسلموں پر پابندی ہوگی کہ وہ مسلمانوں کی طرح جانوروں پر سواری کریں ۔
۔17۔ غیر مسلم کسی مسلمان غلام کی خریداری نہیں کرے گا۔

Source: Islam and the Jews: The Pact of Umar, 9th Century CE
Source: معاہدہ عمر
Source: Pact of Umar

قرآن کی سب سے مستند تفسیر، تفسیر ابن کثیر میں معاہدہِ عمر کی تفصیل ملاحظہ کیجئے۔۔

pack-of-umar01.jpg

pack-of-umar02.jpg
 
Last edited:

M_Shameer

MPA (400+ posts)
اسلام آباد میں جب مندر کی تعمیر کی جانے لگی تو مولوی حضرات اور وہاں کے لوگوں کی طرف سے حکومت کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ مولوی حضرات کا موقف تھا کہ مسلمانوں کے ملک میں نہ نیا مندر بنایا جاسکتا ہے نہ پرانے مندر کی مرمت کی جاسکتی ہے۔ پیکٹ آف عمر کی روشنی میں یہ بالکل واضح ہے کہ وہ کیوں مندر کی مخالفت کررہے تھے۔۔
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
حضرت عمر کو (سنی) اسلام میں بہت خاص مقام حاصل ہے۔ حضرت عمر ان چار صحابہ میں شامل ہیں جو پیغمبر اسلام کے سب سے زیادہ قریب رہے اور پیغمبر اسلام نے خود ان کی تربیت کی۔ پیغمبر اسلام کی وفات کے بعد جس خلیفہ نے سب سے زیادہ اسلامی ریاست کو توسیع دی، سب سے زیادہ فتوحات کیں وہ حضرت عمر ہی ہیں۔ حضرت عمر کو لاء گیور بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ پیغمبر اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں انہوں نے بہت سے ایسے قوانین تشکیل دیئے جن کو آج بھی مسلم دنیا میں فالو کیا جاتا ہے۔

پیغمبر اسلام نے جس ریاستِ مدینہ کی بنیاد رکھی اس کو حضرت عمر نے آگے بڑھایا۔ اس ریاستِ مدینہ کی ایک چھوٹی سی جھلک آج آپ کو دکھلاتے ہیں۔ عام طور پر ہمارے ہاں عام مسلمانوں میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ صحابہ کرام یا ان کے جانشین جہاں جہاں فتوحات کرتے تھے، وہاں عدل و انصاف اور رواداری پر مبنی ایسی حکومت قائم کرتے تھے کہ وہاں کے لوگ مسلمانوں کے گرویدہ ہوجاتے تھے اور خود ہی جوق در جوق اسلام میں داخل ہوجاتے تھے۔ مگر حقیقت کیا ہے، وہ آپ کو پیکٹ آف عمر میں ملے گی جس کو معاہدہ عمر بھی کہا جاتا ہے۔ اسلامی تاریخ کی تھوڑی بہت شد بدھ رکھنے والا بھی پیکٹ آف عمر سے ضرور واقف ہوگا کیونکہ اسلامی تاریخ میں معاہدہ عمر کو خاص مقام حاصل ہے۔ حضرت عمر نے جب شام، عراق اور یروشلم کو فتح کیا تو یہ معاہدہ وہاں کے لوگوں (عیسائیوں ، یہودیوں وغیرہ) کے ساتھ کیا گیا تھا۔ مصر کی فتح کے بعد وہاں کے لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہی معاہدہ کیا گیا تھا۔ تو اس معاہدے کی شقیں ملاحظہ کیجئے۔

۔1۔ غیر مسلم کوئی بھی نئی عبادتگاہ، نیا گرجا گھر یا نئی خانقاہ نہیں بنائیں گے۔
۔2۔ جو گرجا گھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجائیں ان کی نئی تعمیر نہیں کی جائے گی۔
۔3۔ گرجا گھر پر صلیب کا نشان آویزاں کرنے پر پابندی ہوگی۔
۔4۔ مسلمان چاہے دن میں چاہیں یا رات کو، وہ جب بھی غیر مسلموں کی عبادتگاہوں میں داخل ہونا چاہیں، ان کو روکا نہیں جائے گا۔
۔5۔ یہودی اور مسیحی عبادت کے دوران اپنی آواز دھیمی رکھیں گے۔
۔6۔ غیر مسلم اپنے بچوں کو قرآن نہیں پڑھائیں گے مبادہ قرآن پڑھانے کی آڑ میں وہ قرآن کی گستاخی نہ کریں۔
۔7۔ غیر مسلم پبلک مقامات پر کسی بھی قسم کی مذہبی شعائر، مذہبی رسومات یا مذہبی کتب کی نمود و نمائش نہیں کریں گے۔۔
۔8۔ غیر مسلم اپنے جنازے خاموشی سے لے جائیں گے اور ایسٹر کے جلوس نہیں نکالیں گے۔
۔9۔ غیر مسلم مسلمانوں کے نزدیک اپنے مُردوں کو نہیں دفنائیں گے۔
۔10۔غیر مسلم مسلمانوں کا ادب کریں گے اور اگر کوئی مسلمان ان کی جگہ پر بیٹھنا چاہے تو فوراً اپنی نشست خالی کردیں گے۔
۔11۔ اگر کوئی مسلمان مسافر آئے تو غیر مسلم پر لازم ہوگا کہ تین دن اس کی مہمان نوازی کرے۔
۔12۔ غیر مسلم مسلمانوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ نہیں کریں گے، اگر کوئی غیر مسلم اسلام قبول کرنا چاہے تو اسے نہیں روکیں گے۔
۔13۔غیر مسلم مسلمانوں جیسی شکل و صورت یا ہیئت اختیار نہیں کریں گے، مسلمانوں جیسے کپڑے یا جوتے نہیں پہنیں گے، مسلمانوں کی طرح کمر بند اور پگڑی نہیں پہنیں گے۔
۔14۔ غیر مسلموں پر پابندی ہوگی کہ وہ مسلمانوں کی طرح کے القاب یا کنیت اختیار کریں۔
۔15۔ غیر مسلموں پر لازم ہوگا کہ وہ اپنی پیشانی کے بال کترے رکھیں اور اپنی کمر پر زنار باندھیں۔
۔16۔ غیر مسلموں پر پابندی ہوگی کہ وہ مسلمانوں کی طرح جانوروں پر سواری کریں ۔
۔17۔ غیر مسلم کسی مسلمان غلام کی خریداری نہیں کرے گا۔

Source: Islam and the Jews: The Pact of Umar, 9th Century CE
Source: معاہدہ عمر
Source: Pact of Umar
Jo bhi jis nay likha hay woh ya tu religios patwari hay ya kam aqal.
Pheli baat aysa kuch nahi kaha gaya. dosri baat Islam siraf Quran may hay in ahaidth aur history key kitaboon may nahi.
Ab koi out of context ayat na nikal kar lay aana.
 
چلیں آپ احادیث کو نہیں مانتے، مگر تاریخ سے آپ کیسے انکار کرسکتے ہیں ۔۔۔ آج ہمارے پاس کسی بھی قوم، نظریے، ریاست کا جو بھی علم ہے وہ علمِ تاریخ کی ہی بدولت ہے۔
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
چلیں آپ احادیث کو نہیں مانتے، مگر تاریخ سے آپ کیسے انکار کرسکتے ہیں ۔۔۔ آج ہمارے پاس کسی بھی قوم، نظریے، ریاست کا جو بھی علم ہے وہ علمِ تاریخ کی ہی بدولت ہے۔
Bhai tareekh kiya 100% sahih hay? hamain tou pichlay 100 150 saal purani tareekh bhi sahih say nahi pata.
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
Bhai tareekh kiya 100% sahih hay? hamain tou pichlay 100 150 saal purani tareekh bhi sahih say nahi pata.

یہ تو بہت کمزور آرگیومنٹ ہے، کیا یہی آرگیومنٹ لے کر میں کہہ سکتا ہوں کہ چونکہ تاریخ 100 فیصد صحیح نہیں ہے، لہذا میں نہیں مانتا کہ پاکستان کا بانی محمد علی جناح تھا، میں نہیں مانتا ماؤزے تنگ نے چین میں کمیونسٹ حکومت قائم کی تھی، میں نہیں مانتا لینن اور سٹالن مارکسسٹ تھے، میں نہیں جانتا مصطفیٰ کمال اتاترک کون تھا۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔
 
Jin ka naam liy hay woh haqeeqat tou ho saktay hain laykin unkey apni zindagi kay baray may "tareekh" sahih ya ghalath ho sakti hay.
Ya kuch feesadh sahi ya ghalath ho sakti hay.
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
حضرت عمر کو (سنی) اسلام میں بہت خاص مقام حاصل ہے۔ حضرت عمر ان چار صحابہ میں شامل ہیں جو پیغمبر اسلام کے سب سے زیادہ قریب رہے اور پیغمبر اسلام نے خود ان کی تربیت کی۔ پیغمبر اسلام کی وفات کے بعد جس خلیفہ نے سب سے زیادہ اسلامی ریاست کو توسیع دی، سب سے زیادہ فتوحات کیں وہ حضرت عمر ہی ہیں۔ حضرت عمر کو لاء گیور بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ پیغمبر اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں انہوں نے بہت سے ایسے قوانین تشکیل دیئے جن کو آج بھی مسلم دنیا میں فالو کیا جاتا ہے۔

پیغمبر اسلام نے جس ریاستِ مدینہ کی بنیاد رکھی اس کو حضرت عمر نے آگے بڑھایا۔ اس ریاستِ مدینہ کی ایک چھوٹی سی جھلک آج آپ کو دکھلاتے ہیں۔ عام طور پر ہمارے ہاں عام مسلمانوں میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ صحابہ کرام یا ان کے جانشین جہاں جہاں فتوحات کرتے تھے، وہاں عدل و انصاف اور رواداری پر مبنی ایسی حکومت قائم کرتے تھے کہ وہاں کے لوگ مسلمانوں کے گرویدہ ہوجاتے تھے اور خود ہی جوق در جوق اسلام میں داخل ہوجاتے تھے۔ مگر حقیقت کیا ہے، وہ آپ کو پیکٹ آف عمر میں ملے گی جس کو معاہدہ عمر بھی کہا جاتا ہے۔ اسلامی تاریخ کی تھوڑی بہت شد بدھ رکھنے والا بھی پیکٹ آف عمر سے ضرور واقف ہوگا کیونکہ اسلامی تاریخ میں معاہدہ عمر کو خاص مقام حاصل ہے۔ حضرت عمر نے جب شام، عراق اور یروشلم کو فتح کیا تو یہ معاہدہ وہاں کے لوگوں (عیسائیوں ، یہودیوں وغیرہ) کے ساتھ کیا گیا تھا۔ مصر کی فتح کے بعد وہاں کے لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہی معاہدہ کیا گیا تھا۔ تو اس معاہدے کی شقیں ملاحظہ کیجئے۔

۔1۔ غیر مسلم کوئی بھی نئی عبادتگاہ، نیا گرجا گھر یا نئی خانقاہ نہیں بنائیں گے۔
۔2۔ جو گرجا گھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجائیں ان کی نئی تعمیر نہیں کی جائے گی۔
۔3۔ گرجا گھر پر صلیب کا نشان آویزاں کرنے پر پابندی ہوگی۔
۔4۔ مسلمان چاہے دن میں چاہیں یا رات کو، وہ جب بھی غیر مسلموں کی عبادتگاہوں میں داخل ہونا چاہیں، ان کو روکا نہیں جائے گا۔
۔5۔ یہودی اور مسیحی عبادت کے دوران اپنی آواز دھیمی رکھیں گے۔
۔6۔ غیر مسلم اپنے بچوں کو قرآن نہیں پڑھائیں گے مبادہ قرآن پڑھانے کی آڑ میں وہ قرآن کی گستاخی نہ کریں۔
۔7۔ غیر مسلم پبلک مقامات پر کسی بھی قسم کی مذہبی شعائر، مذہبی رسومات یا مذہبی کتب کی نمود و نمائش نہیں کریں گے۔۔
۔8۔ غیر مسلم اپنے جنازے خاموشی سے لے جائیں گے اور ایسٹر کے جلوس نہیں نکالیں گے۔
۔9۔ غیر مسلم مسلمانوں کے نزدیک اپنے مُردوں کو نہیں دفنائیں گے۔
۔10۔غیر مسلم مسلمانوں کا ادب کریں گے اور اگر کوئی مسلمان ان کی جگہ پر بیٹھنا چاہے تو فوراً اپنی نشست خالی کردیں گے۔
۔11۔ اگر کوئی مسلمان مسافر آئے تو غیر مسلم پر لازم ہوگا کہ تین دن اس کی مہمان نوازی کرے۔
۔12۔ غیر مسلم مسلمانوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ نہیں کریں گے، اگر کوئی غیر مسلم اسلام قبول کرنا چاہے تو اسے نہیں روکیں گے۔
۔13۔غیر مسلم مسلمانوں جیسی شکل و صورت یا ہیئت اختیار نہیں کریں گے، مسلمانوں جیسے کپڑے یا جوتے نہیں پہنیں گے، مسلمانوں کی طرح کمر بند اور پگڑی نہیں پہنیں گے۔
۔14۔ غیر مسلموں پر پابندی ہوگی کہ وہ مسلمانوں کی طرح کے القاب یا کنیت اختیار کریں۔
۔15۔ غیر مسلموں پر لازم ہوگا کہ وہ اپنی پیشانی کے بال کترے رکھیں اور اپنی کمر پر زنار باندھیں۔
۔16۔ غیر مسلموں پر پابندی ہوگی کہ وہ مسلمانوں کی طرح جانوروں پر سواری کریں ۔
۔17۔ غیر مسلم کسی مسلمان غلام کی خریداری نہیں کرے گا۔

Source: Islam and the Jews: The Pact of Umar, 9th Century CE
Source: معاہدہ عمر
Source: Pact of Umar
If you are honest, when you quote this packet you should also Quote the crusaders packet when they conquered.
Comparing 9th century packet to today's world even it is not authenticated. It is just intellectual dishonesty or Bughaz e Umar (AS).
 
saleema

MPA (400+ posts)
Yar es bawaseere retired Fauji KO maaf karain. AJ Kal es KO peenay me Saath daynay ko koi mil Nahi Raha..Rang es Ka boht kaala hai or Soch athieston wale..Europe me es ko koi apnata Nahi or Islam or musalmano se nafrat hai..Bechara beemar hai...Ignore karain...Nahi kar saktay toh enjoy karain es k frustration.
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
If you are honest, when you quote this packet you should also Quote the crusaders packet when they conquered.
Comparing 9th century packet to today's world even it is not authenticated. It is just intellectual dishonesty or Bughaz e Umar (AS).

کروسیڈرز نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ وہ دنیا کا بہترین نظام لے کر آئے ہیں، وہ نارمل جنگجو تھے، ان کو مذہب کا تقدس حاصل نہیں تھا۔ ہم یہاں نارمل جگنجوؤں کی بات نہیں کررہے، ہم ان کی بات کررہے ہیں جو قیامت تک کے لئے بہترین نظام کے دعوے دار ہیں۔ دوسری بات کروسیڈرز کا کوئی بھی بھی پلندہِ قانون آج کی دنیا میں فالو نہیں کیا جاتا، جبکہ معاہدہ عمر کو اسلامی دنیا میں آج بھی فالو کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلم اکثریتی ممالک میں غیر مسلم سانس گھٹ کر رہتے ہیں، اپنی مذہبی آزادیوں سے محروم رہتے ہیں، اور ان کی تعداد بتدریج کم سے کم تر ہوتی جاتی ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انسانیت سیکولر لبادے میں چھپے صلیبی، صیہونی، ہندوؤں اور بدھ انتہاہ پسندوں سے پناہ مانگ رہی ہے۔
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
کروسیڈرز نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ وہ دنیا کا بہترین نظام لے کر آئے ہیں، وہ نارمل جنگجو تھے، ان کو مذہب کا تقدس حاصل نہیں تھا۔ ہم یہاں نارمل جگنجوؤں کی بات نہیں کررہے، ہم ان کی بات کررہے ہیں جو قیامت تک کے لئے بہترین نظام کے دعوے دار ہیں۔ دوسری بات کروسیڈرز کا کوئی بھی بھی پلندہِ قانون آج کی دنیا میں فالو نہیں کیا جاتا، جبکہ معاہدہ عمر کو اسلامی دنیا میں آج بھی فالو کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلم اکثریتی ممالک میں غیر مسلم سانس گھٹ کر رہتے ہیں، اپنی مذہبی آزادیوں سے محروم رہتے ہیں، اور ان کی تعداد بتدریج کم سے کم تر ہوتی جاتی ہے۔
Another dishonesty, crusaders were fighting in the name of Christianity, All Europe's Governments and Churches jointly have organized and funded them.
According to you in all non-Muslim majority countries, minorities are not being discriminated on the basis of religion, skin color, race or ethnicity. A retarded or biased person can say that.
This kind of debate has only motive to detract and divide.
What you want to achieve bringing this from nowhere!
 
تھریڈ ہذا کا موضوع معاہدہ عمر ہے جو کروسیڈز سے پہلے کا ہے اور کروسیڈز ری ایکشنری جنگیں تھی جو مسلمانوں سے اپنے مفتوحہ علاقے واپس لینے کیلئے لڑی گئیں۔ یہاں کروسیڈز کا ذکر تو تم تب کرو جب کروسیڈز پہلے ہوئی ہوں اور مسلمانوں نے اس کے ری ایکشن میں یہ سوشل کنٹریکٹ تیار کیا ہو کہ ہم نے یہودیوں اور عیسائیوں کی زندگیوں کو یوں جہنم بنانا ہے۔۔۔
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
It sounds like written by non Muslim writer... with the bias ofcourse...

بالکل بالکل۔۔ قرآن کی سب سے مستند تفسیر ، تفسیر ابن کثیر لکھنے والا بھی نان مسلم ہی تھا، اس لئے اس نے پیکٹ آف عمر کو اپنی تفسیر میں لکھ دیا۔۔ (حوالہ: سورۃ التوبہ۔ آیت 29 تفسیر)۔
pack-of-umar01.jpg

pack-of-umar02.jpg
 
Last edited: