پیکٹ آف عمر ۔ ریاستِ مدینہ کی ایک جھلک

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

اس میں جو مرضی کنٹیکسٹ ڈال لو،، مطلب وہی رہے گا جو آیت میں لکھا ہے کہ مار مار کر لوگوں کو اسلام کے دائرے میں داخل کرو۔۔

اسی آیت کی سپورٹ میں کئی احادیث بھی ہیں، ایک حدیث میں ہے پیغمبر اسلام نے اپنے صحابہ کو فرمایا کہ تم دنیا کی بہترین امت ہو، کیونکہ تم لوگوں کے گلے میں زنجیریں ڈال ڈال کر انہیں اسلام میں داخل کرتے ہو۔۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَيْسَرَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة َ ـ رضى الله عنه ـ ‏{‏كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ‏}‏ قَالَ خَيْرَ النَّاسِ لِلنَّاسِ، تَأْتُونَ بِهِمْ فِي السَّلاَسِلِ فِي أَعْنَاقِهِمْ حَتَّى يَدْخُلُوا فِي الإِسْلاَمِ‏.‏
Narrated Abu Huraira:
The Verse:--"You (true Muslims) are the best of peoples ever raised up for mankind." means, the best of peoples for the people, as you bring them with chains on their necks till they embrace Islam. ( Sahih al-Bukhari 4557)
Quoting a hadith and that too from Abu Hurairah 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
Might as well quit before you embarrass yourself further old patwari.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کروسیڈری ایکشنری جنگ تھی، مسلمانوں نے جب یروشلم پر دھاوا بول کر اس پر قبضہ کرلیا، جو کہ عیسائیوں کے لئے مقدس تھا تو عیسائیوں نے اس کو واپس لینے کیلئے کروسیڈ شروع کی تھی۔ اگر مسلمان اپنے علاقوں تک محدود رہتے تو کروسیڈ کبھی ہوتی ہی نا۔۔
ایک طرف کہتے ہو کہ عیسائیوں کے لئے مقدس تھا اور پھر اس کو ڈینائی کرتے ہو یعنی کہ دونوں ٹیموں کی طرف کھیلنا چاہتے ہو