پی آئی اے کاہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنی سلاٹس غیر ملکی ایئر لائنزکودینےکافیصلہ

14hathhoraitppia.jpg

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنی 7 لینڈنگ سلاٹس غیر ملکی ایئر لائنز کو دیدی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے یہ قدم یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی کےفیصلے کی وجہ سے کیا گیا ہے، جس کے تحت پی آئی اے نےدنیا کے مصروف ترین ہیتھرو ایئر پورٹ پر 6 عددطیاروں کی لینڈنگ سلاٹس ترکش ایئر لائنز جبکہ ایک عدد لینڈنگ سلاٹ کویت ایئر ویزکو دیدی ہے۔

پی آئی اے نے اپنی لینڈنگ سلائیڈز غیر ملکی ایئر لائنز کو 6 ماہ کے عرصے کیلئے استعمال کرنےکیلئے دی ہیں، اس حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پی آئی اے کے سی ای او استنبول میں موجود ہیں ، جہاں اس معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیتھرو ایئر پورٹ انتظامیہ نے پی آئی اے کو پروازوں پر پابندی کے بعد ان سلاٹس کو استعمال نا کرنے کی وجہ سے منسوخ کرنے کا کہا تھا، اگر سلاٹس منسوخ ہوجاتیں تو مستقبل میں پی آئی اے کا ہیتھرو ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوسکتا تھا، جس کے بعد پی آئی اے نے ان سلاٹس کو محفوظ کرنے کیلئے نجی ایئر لائنز سے بات چیت شروع کی۔

اس حوالے سے پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہیتھرو ایئر پورٹ کی سلائیڈز پی آئی اے کیلئے بہت اہمیت کی حامل ہیں، ہم نے بے بی سیٹنگ کانسپٹ کے تحت اپنی سلاٹس 6 ماہ کیلئے نجی کمپنیوں کو دیدی ہیں، ہمارے فلائیٹ آپریشن کے شروع ہوتے ہی یہ سلاٹس واپس لے لی جائیں گی۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

bechoo Pakistan ke assets koo......aur London mein jaoo aur es begherat Quoom ke oupper Hukmraani kerooo..........London mein Hospital ke bahaney...jao....pher Avan Field n=mein mazey keroo...jub thuk jaoo tu Pakistani Chooutiya quom per hukmeraani kerney aa jou
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اچھی نشاندھی کررھا ہے لیکن تیرا پچھواڑہ دیکھنے کا شوق صرف بنی غالہ والوں کو ھے ۔ جب تک دو چار پیڈز رکھ لے ? ۔
بنی گالہ چھوڑ تیرے پیچھے جو پوری افغانیوں کی فوج کھڑی ہے اس کی فکر کر۔ کل پتہ چلے گا کہ شہید ہو گیا اور گنجوں نے کہا اس کو بھی پارسل کر دو
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اؤے گوبر دانے ، مضمون سے ادھر ادُھر کیوں پھدک رھا ہے ، کیا پچھواڑے میں سپرنگ لگوا آیا ھے ? ؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
دماغ میں گوبر دانہ بھرا گیا ھو تو ایسے بخارات چڑھتے رھتے ہیں ۔ بھینسی حلیم سے پرھیز کر ۔
یہ بھڑوا سب کو علاج بتاتا ہے مگر اس کی بلتکاری پیدائش کے حرامکاری اثرات کا علاج ابھی تک دنیا میں دریافت نہیں ہوا اور اوپر سے کھوتا قیمہ جیسے مقوی اور مغلظ پکوان کی نشو و نما
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھڑوا سب کو علاج بتاتا ہے مگر اس کی بلتکاری پیدائش کے حرامکاری اثرات کا علاج ابھی تک دنیا میں دریافت نہیں ہوا اور اوپر سے کھوتا قیمہ جیسے مقوی اور مغلظ پکوان کی نشو و نما

ابے جپانی شکر کر تیری تابکاری سے جلی موری میں دوبارہ ھریالی کا نسخہ بتا رھا ہوں ، وگرنہ جس طرح تو امریکی خصوں میں اٹکا ھوا ہے ، قیامت تک تیری خلاصی نہیں ہو سکتی ۔
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ابے جپانی شکر کر تیری تابکاری سے جلی موری میں دوبارہ ھریالی کا نسخہ بتا رھا ہوں ، وگرنہ جس طرح تو امریکی خصوں میں اٹکا ھوا ہے ، قیامت تک تیری خلاصی نہیں ہو سکتی ۔
بھڑوے چل پہلے جاتی مجرا سے اپنا باپ تلاش کرکے اپنا برتھ سرٹیفکیٹ لے کر آ پتہ نہیں کتنے ہاتھ اٹھا دیں گے