پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا:عمران اسماعیل

imran-ismail-imran-khan-aa.jpg


پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عمران اسماعیل نے پارٹی کو اسٹیبلمشنٹ سے رابطے کا مشورہ دے دیا,انہوں نے کہا اگر آج بھی عمران خان واپس آئے اور دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائیں تب بھی انھیں سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنی ہوگی تحریک انصاف کو چاہیئے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کریں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کئے بغیر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا ۔



آج نیور کے پروگرام ’روبرو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے
سابق گورنر سندھ نے بتایا کہ میرا اسٹیبلشمنٹ سےاب کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہم نے عمران خان سے کوئی رابطہ کیا لیکن موقع ملا تو عمران خان سے ضرور ملیں گے۔انھوں نے کہا کہ اگر کوئی تھرڈ پارٹی سے کوئی تحریک انصاف جوائن کرنا چاہ رہا ہو تو اس کے اندر کیا برائی ہے، ہم جس لئے بھی وجہ چھوڑ کر گئے لیکن دل سے تو پارٹی کو نہیں چھوڑا ۔

انہوں نے کہا عمران خان کی جیل میں اپنی حکمت عملی ہے باہر والوں کی حکمت عملی کیا ہے ؟ سال بھر ہو گئے عمران خان باہر نہیں آ سکتے ۔ یہ لوگ ڈرف بات کرتے ہیں کہ “ ہم نہ باز آئیں گے محبت سے “ تو محبت کب نظر آئے گی جان کب جائے گی وہ وقت کب آئے گا ۔پی ٹی آئی میں عمران خان کے بعد شاہ محمود قریشی ہیں اور ہمیں جب موقع ملا تھا ہم نے شاہ صاحب سے اس بارے میں گفتگو کی تھی ۔ کہ کوئی راستہ نکالیں ، اور جب خان صاحب سے بات ہوئی تو شاید عمران خان نہیں ماننے تھے۔

سابق گورنر سندھ نے کہا حامد خان اپنی لائن میں چلتے ہیں عمران خان صاحب کے کیسز چل رہے ہیں اور حامد خان بیرون ملک دوے پر ہیں ، جب تحریک انصاف ایک بڑی پارٹی میں تبدیل نہیں ہوئی تھی تو وہ خود کو پی ٹی آئی کے کہلانے کے بھی روادار نہیں تھے۔ ان کا حق نہیں تھا سینیٹر بننے کا ان کے بجائے عمر سرفرا چیمہ کو سینیٹر بننا چاہیئے تھا لیکن اُن کو سینیٹر بنا دیا گیا۔
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا جیسے حل ہوا یہ وہی طریقہ بتائے گا لیکن ان کی طرح کے مسئلے عمران خان کے نہیں ہیں کہ وہ ان کی طرح حل کرے
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak yahodi fooj want imran khan to say sorry on 9 may so that this yahodi naapk fooj can become heros again and then blame politicians look these are your politicians who do these things we are the true heros

Randi fooj has disabled this imran ismail type people and now they want everyone else to bow down to this yahodi kanjar fooj
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
-یعنی کہ ملک پر برباد کیا اسٹیبلشمنٹ نے - پی ٹی ائی کو تباہ کرنے کی کوشش کی اسٹیبلشمنٹ نے اور اب پی ٹی ائی ہی ان سے رابطہ کریں
🤣
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
and IK made this useless jackass governor of Sindh. no surprises there that he is languishing in jail today while this moron is preaching folks about strategy on how to deal with thugs.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے ۔۔ اسٹبلشمنٹ کی بات کریگا۔ اور یہ اسکی نہیں اسٹبلشمنٹ کی درخواست ہے کہ پی ٹی آئی اس سے بات کرے
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Why? Goberseas khusre aren't bringing a revolution anymore?!?
اندھے ہو یا بنڈ چھتر پروف ہے اس لئے نظر نہیں آیا

ورنہ تو عوام نے جس انداز میں عاسم یزید کی بنڈ چھترول کی تھی الیکشن میں وہ انقلاب ہی تھا 😂
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Isn't amazing after shitting in their pants, accepting Establishment wishes, pronouncing PTI as responsible for May 9, leaving the party. Joining a new party established by the Establishment. Now they are on the Tele everyday, giving lectures to PTI and IK, wants to join the party back. Now want PTI/IK to talk to establishment.
Trying to do the unfinished business!! New instructions from the masters!!
WTF wrong with Pakistani nation!!
 

Back
Top