پی ٹی آئی کےجلسوں کو کنسرٹ کہنےوالی ن لیگ6ستمبر کوشیخوپورہ میں جلسہ کرےگی؟

12pmlnsixjalsa.jpg

مسلم لیگ ن نے شیخوپورہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، مریم نوازشریف جلسے سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق گجرات میں جلسے کے بعد مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین اور کارکنوں کی جانب سے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کی جا رہی تھی کہ شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی پھیلی ہوئی ہے اور عمران خان جلسے کر رہا ہے اور اب ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے شیخوپورہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، مریم نوازشریف جلسے سے خطاب کریں گی۔

رہنما ن لیگ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے انسداد منشیات عطااللہ تارڑ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو سیلاب متاثرین کا کوئی احساس نہیں ہے، ملک میں سیلابی صورتحال کے باوجود بھی جلسے کئے جا رہے ہیں۔

سیلاب سے ملک متاثر ہے لیکن عمران خان کو جلسوں کی فکر ہے۔جلسے میں سٹیج پر ترانے بجائے جاتے ہیں اور ہنسی مذاق کیا جاتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی گجرات جلسے میں سٹیج پر بیٹھ کر مسکرا سکتے ہیں لیکن آفت زدہ علاقوں کا دورہ نہیں کر سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1565751582662316035
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: پاکستان کو تاریخ کی سب سے بڑی تباہی کا سامنا ہے۔ ہمارا ملک پانی میں ڈوبا ہوا ہے، 35 ملین لوگ متاثر ہوئے ہیں! اور سابق وزیر اعظم کے پی اور پنجاب میں کنسرٹس کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب متاثرین کی امددد کے بجائے اپنی تقریبات کے انعقاد میں مصروف ہیں۔ شرمناک!پہلے انسان بنو، پھرسیاستدان بنو!

https://twitter.com/x/status/1566094575768408064
ذرائع کے مطابق اب خبریں آرہی ہیں کہ مسلم لیگ ن نے بھی شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف خطاب کریں گی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی مغیث علی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کہ: عمران خان کے جلسوں کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کا جلسہ کرنے کا فیصلہ، 6 ستمبر کو شیخوپورہ میں جلسہ ہوگا، مریم نواز خطاب کریں گی۔ عمران خان کے جلسوں پر تنقید کرنے والے اب خاموش رہیں گے۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1566055384044937216
ایک اور صحافی خرم اقبال نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: عمران خان کے جلسوں پر شور مچانے والوں کے بارے میں خبر ہے کہ خود بھی جلسوں کی تیاری کر لی، ضمنی الیکشن کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کا پہلا جلسہ 6 ستمبر کو شیخوپورہ میں ہو گا، مریم نواز خطاب کریں گی۔

لیگی رہنماؤں کی پی ٹی آئی پر تنقید کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور لیگی قیادت پی ٹی آئی کے جلسوں کو میزک کنسرٹ قرار دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1566078308294459393
https://twitter.com/x/status/1566103976403415041
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بلو کھسری
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بے چاری کو معاف کر دینا چاہئے جو اس کے باپ نے کمائ کھلائی اسے ایسے ہی قلابازیاں کھانا تضادات سے دن رات جینا اور جھوٹ بولنا اس کی قسمت میں لکھ دیا ۰ عزت والی کوئی بات اس کے منہ سے نکلتی ہے نہ اسے نصیب ہونی ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Javaid Latif Sheikhupura m khud zaleel ho raha ha..Ye Bibi Mayrum bhi zaleel honay ka shouq pora kar ley wahan jalsa kar ke...